ن لیگ 3 دہائیوں تک پنجاب پر مسلط رہی لیکن صوبے کی ترقی کیلئے کچھ نہیں کیا، میاں اسلم اقبال
صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ ن لیگ 3 دہائیوں تک پنجاب پر مسلط رہی لیکن صوبے کی ترقی کیلئے کچھ نہیں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے اسلامیہ پارک میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے سابق حکمرانوں نے عوام کی …
مزید پڑھئے