روزانہ ارکائیوز

کراچی کے ساتھ سوتیلی ماں والا سلوک ہو رہا ہے، شہباز شریف

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ کراچی کے ساتھ سوتیلی ماں والا سلوک ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پی ڈی ایم جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 2013  سے 2018 کے درمیان بھتہ خوری عروج پر تھی کراچی میں بوری بند لاشیں ملا …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا نجی اسپتال کا دورہ

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے نجی اسپتال کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل سے ملاقات کی۔  ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ بلوچستان نے بزرگ سیاستدان و سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان سردار عطاء اللہ مینگل کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحتیابی کے لئے …

مزید پڑھئے

سرحد پار سے فوجی چوکی پر دہشتگردانہ حملے کے واقعات تشویشناک ہیں، گورنرخیبرپختونخوا

گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے کہا ہے کہ سرحد پار سے فوجی چوکی پر دہشتگردانہ حملے کے واقعات تشویشناک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے قبائلی ضلع باجوڑ میں سرحد پار سے فوجی چوکی پر دہشتگردوں کی فائرنگ کی شدید مذمت  کی ہے۔ گورنرخیبر پختونخوا  نے واقعے میں دو سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر اظہار …

مزید پڑھئے

یمنیٰ زیدی کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ یمنیٰ زیدی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اداکارہ یمنیٰ زیدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Yumna Zaidi (@yumnazaidiofficial) انسٹاگرام پر پوسٹ کر دہ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے …

مزید پڑھئے

کنزی ہاشمی کی تصویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ گلابی رنگ کا لباس  زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Kinza Hashmi …

مزید پڑھئے

عالمی ادارے مسئلہ کشمیر حل کرنے کیلئے اپنا اہم کردار ادا کریں ، عبدالقیوم نیازی

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ عالمی ادارے مسئلہ کشمیر حل کرنے کے لئے اپنا اہم کردار ادا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے جماعتی حریت کانفرنس کے وفد سے ملاقات کی جس میں مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورتحال اور تحریک آزادی کشمیر پر تفصیلی گفتگو  بھی کی۔ …

مزید پڑھئے

ہم نے لوگوں کو روزگار دیا اور موجودہ حکومت نے 2 کروڑ لوگوں کو بے روزگار کیا، نواز شریف

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ لوگوں کو ہم نے روزگار دیا اور موجودہ حکومت نے 2 کروڑ لوگوں کو بے روزگار کیا۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف نے پی ڈی ایم جلسے سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں ہر قومیت کے لوگ رہائش پزیر …

مزید پڑھئے

شریف خاندان دولت یہاں سے لوٹتے ہیں اور محل لنڈن میں بناتے ہیں، جمشید اقبال

معاون خصوصی برائے فوڈ سیکیورٹی جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ شریف خاندان انگریزوں کی طرح دولت یہاں سے لوٹتے ہیں اور محل لنڈن میں بناتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے فوڈ سیکیورٹی جمشید اقبال چیمہ نے مائی گھمی روڈ کی افتتاحی تقریب میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب ملک کا پیسہ ملک میں …

مزید پڑھئے

سائینو ویک ویکسین کی مزید ڈوز پاکستان پہنچ گئی

سائینو ویک ویکسین کی مزید ڈوز پاکستان پہنچ گئی ہے۔ ‏ این ڈی ایم اے کے مطابق سائینو ویک کی مزید ایک کروڑ 20 لاکھ ویکسین 26 سے 29 اگست 2021 کے درمیان پاکستان پہنچی ہیں۔ The post سائینو ویک ویکسین کی مزید ڈوز پاکستان پہنچ گئی appeared first on .

مزید پڑھئے

سرحد پار سے اس طرح کے واقعات تشویشناک ہے، محمود خان

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ سرحد پار سے اس طرح کے واقعات تشویشناک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نےباجوڑ میں سرحد پار سے فوجی چوکی پر دہشتگردوں کی فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے واقعے میں دو سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر اظہار تعزیت کی ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوانے …

مزید پڑھئے