روزانہ ارکائیوز

بلاول صاحب، آپ کی کاکردگی یہ ہی ہے کہ آپ زرداری کی اولاد ہیں،فرخ حبیب

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے بلاول بھٹو کو مخاطب  کرتے ہوئے کہا کہ بلاول صاحب آپ کی کارکردگی یہ ہے کہ آپ زرداری کی اولاد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے چیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان وہ واحد لیڈر …

مزید پڑھئے

پرچی چیئرمین کی بیان بازی سندھ کے حالات سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش ہے، شہباز گِل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ پرچی چیئرمین کی بیان بازی سندھ کے حالات سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سندھ کی عوام گزشتہ 13 سال سے سندھ …

مزید پڑھئے

ہانیہ عامر کی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامرکی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔   اداکارہ ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial) ہانیہ عامر …

مزید پڑھئے

پاکستان کا ایک مقصد تھا مقصد پاکستان نہیں تھا،خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان کا ایک مقصد تھا مقصد پاکستان نہیں تھا۔ تفصیلات کے مطابق آرٹس کونسل کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کت زیر اہتمام منارٹی کے لئے جشن آزادی کی  پروقار تقریب کا انعقاد ہوا جس میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے بطور مہمان خصوصی شرکت …

مزید پڑھئے

اریبہ حبیب کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اریبہ حبیب کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ اداکارہ اریبہ حبیب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib) اریبہ حبیب کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے …

مزید پڑھئے

ن لیگ کے مرکزی رہنما مفتاح اسماعیل نجی ہوٹل پہنچ گئے

سابق وزیر خزانہ اور ن لیگ کے مرکزی رہنما مفتاح اسماعیل نجی ہوٹل پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اور ن لیگ کے مرکزی رہنما مفتاح اسماعیل آج مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف اور مفتاح اسماعیل کے درمیان ملاقات نواز شریف کی ہدایت پر ہو رہی ہے۔ …

مزید پڑھئے

معروف بھارتی اداکار منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار

معروف بھارتی اداکار گورو ڈکشٹ کو نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے باضابطہ طور پر منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، این سی بی نے گورو ڈکشٹ کے اداکار اعجاز خان سے تعلقات ہونے پر ان کی رہائش گاہ لوکھنڈ والا پر چھاپہ مارا۔ اداکار گورو ڈکشٹ کے گھر سے …

مزید پڑھئے

یہ نہ ہو کہ افغانستان میں خانہ جنگی ہو اورملبہ پاکستان پر پڑ جائے،حامد رضا

سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ فضل کریم کے بیٹے صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ یہ نہ ہو کہ افغانستان میں خانہ جنگی ہو اور ملبہ پاکستان پر پڑ جائے۔ تفصیلات کے مطابق صاحبزادہ حامد رضا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آج کل افغانستان میں طالبان کا اقتدار سنبھالنے کا موضوع پوری دنیا میں زیر بحث …

مزید پڑھئے

سعدیہ خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی اداکارہ اور ماصل سعدیہ خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ سعدیہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی ایک نئی ڈانس ویڈیو شیئر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by (@sadiakhanofficial) سوشل میڈیا پر وائرل ہو نے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ …

مزید پڑھئے

پی ڈی ایم کے جلسے کورونا کے پھیلاؤ کا سبب بنیں گے، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے جلسے کورونا کے پھیلاؤ کا سبب بنیں گے۔  تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میرا چار ملکی دورہ کامیاب رہا، پاکستان خطے میں امن کی خواہش کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی …

مزید پڑھئے