روزانہ ارکائیوز

فیصل قریشی کا اہلیہ کیلئے شادی کی سالگرہ پر محبت بھرا پیغام

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف میزبان و اداکار فیصل قریشی نے اپنی پر اہلیہ ثناء فیصل کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کر دیا ہے۔ اداکار فیصل قریشی نے  شادی کی 11ویں سالگرہ کے موقع پر اہلیہ ثناء فیصل کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Faysal Quraishi …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت  شہروں میں کاروبار تباہ کرکے ملک کو دیوالیہ کرنا چاہتی ہے،شرجیل گوپلانی

آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن کے صدر شرجیل گوپلانی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت سندھ کے دونوں اہم شہروں کراچی اور حیدرآباد میں کاروبار تباہ کر کے ملک کو معاشی طار پر دیوالیہ کرنا چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن کے صدر شرجیل گوپلانی کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے کراچی اور …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کو چیلنج کرتا ہوں بغیر سیکورٹی کسی بازار میں جاکر دکھائیں، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ آج میں وزیراعظم کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ بغیر سیکورٹی کسی بازار میں جاکر دکھائیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت تین سال مکمل ہونے کے بعد ایک ایسا جشن منا رہی ہے جوعوام کے …

مزید پڑھئے

پیپلز پارٹی نے 13 سالوں میں کارکردگی کی کوئی رپورٹ پیش نہیں کی

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنی 3  سالہ کارکردگی کی رپورٹ پیش کی ہے لیکن پیپلز پارٹی نے 13 سالوں میں کوئی رپورٹ پیش نہیں کی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر ہاؤس میں تھیلیسیما کے حوالے سے تقریب کا انعقاد ہوا جس میں گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ حکومت کا کام …

مزید پڑھئے

ملک کو ایٹمی طاقت بنانے میں ذوالفقار علی بھٹو نے اہم کردار ادا کیا،یوسف رضا گیلانی

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ملک کو ایٹمی طاقت بنانے میں ذوالفقار علی بھٹو نے اہم کردار ادا کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمن بلاول بھٹو جنوبی پنجاب کے دورہ پر آرہے ہیں ، بلاول بھٹو 3 ستمبر کو ملتان …

مزید پڑھئے

علیزے شاہ کی ویڈیو وائر ل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ علیزے شاہ کی گانا گانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ علیزے شاہ انگریزی گانا گا رہی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial) علیزے شاہ کی جانب سے …

مزید پڑھئے

کابل ایئرپورٹ کے قریب مکان پر راکٹ حملہ

افغانستان کے کابل ایئرپورٹ کے قریب مکان پر راکٹ حملہ ہوا، جس میں بچے سمیت 2 جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان میڈیا رپورٹ کے مطابق دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی اور آسمان پر دھوئیں کے سیاہ بادل بھی دیکھے گئے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق راکٹ حملے میں 1 بچہ جاں بحق جبکہ 3 …

مزید پڑھئے

عائزہ دانش کا دلکش فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اور ہر دل عزیز جوڑی عائزہ خان اور دانش تیمور کا نیا فوٹو شوٹ مداحوں کے دل کو بھا گیا۔  اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ اپنے شوہر دانش تیمور کے ساتھ نظر آ رہی ہیں۔   View this post …

مزید پڑھئے

نااہلوں سے کرپشن کا سوال کرو تو الزامات لگا کر جواب دیتے ہیں، شہباز گِل

معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ نااہلوں سے کرپشن کا سوال کرو تو الزامات لگا کر جواب دیتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ معیشت کی زبوں حالی کے زمہ داران کا وائٹ …

مزید پڑھئے

جرمنی کے وزیر خارجہ آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرینگے

جرمنی کے وزیرخارجہ ہائیکو ماس اگلے ہفتے پاکستان کا اہم دورہ کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق ہائیکو ماس دورے کے دوران پاکستانی قیادت کے ساتھ افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال، وسیع البنیاد حکومت پر مشاورت کرینگے جبکہ افغانستان میں پھنسے ہوئے جرمن شہریوں کے انخلا کے لیے پاکستان سے مدد کی درخواست بھی کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھئے