روزانہ ارکائیوز

آئندہ چند روز میں مزید افغانیوں کو برطانیہ لایا جائے گا، بورس جانسن

برطانیہ کے وزیر اعظم بوررس جانسن نے کہا ہے کہ آئندہ چند روز میں مزید افغانیوں کو برطانیہ لایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے افغانستان سے برطانیہ آکر آباد ہونے والوں سے ملاقات کی، ملاقات میں برطانوی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ  2,272 افغانیوں کو جون سے اب تک برطانیہ لاکر بسایا گیا …

مزید پڑھئے

جلدی شادی کرنے کی وجہ سے کیریئر پر کی اثر پڑا؟ اداکار زاہد احمد کا ہم انکشاف

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار زاہد احمد نے بتایا کہ جلدی شادی کرنے کی وجہ سے ان کے فلمی کیریئر میں نکھار آیا ہے۔ حالیہ انٹرویو کے دوران زاہد کا کہنا تھا کہ شادی کے بعد ان کی توجہ کام اور گھر پر اور بھی زیادہ ہوگئی ہے۔ زاہد احمد کا کہنا تھا کہ انہوں نے شادی اس وقت کی …

مزید پڑھئے

صدر مملکت کی زیر صدارت انجمن ہلال احمر پاکستان کی منیجنگ باڈی کا اجلاس

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیر صدارت انجمن ہلال احمر پاکستان کی منیجنگ باڈی کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین ہلال احمر ابرار الحق نے اجلاس کو حادثات اور آفات کے دوران انسانیت کی خدمت میں ہلال احمر کے کردار کے بارے میں بریفنگ دی۔ اجلاس میں قدرتی آفات کے متاثرین کو فوری مدد کی فراہمی کے لیے تنظیم …

مزید پڑھئے

ملک میں ذمہ دارانہ صحافت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں ذمہ دارانہ صحافت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان  کی زیر صدارت افغانستان میں موجود  غیر ملکی صحافیوں کے انخلا ء کے حوالے سے  کیے جانے والے اقدامات پراجلاس ہوا ۔ اجلاس میں  غیر ملکی صحافیوں کی پاکستان آمد اور ان کو ویزہ …

مزید پڑھئے

مینار پاکستان میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلیے ٹیمیں دن رات مصروف ہیں, آئ جی پنجاب

لاہور آئ جی پنجاب انعام غنی نے کہا ہے کہ مینار پاکستان میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلیے ٹیمیں دن رات مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  آئ جی پنجاب کا کہنا تھا کہ نادرا کو 60 ملزمان کی تصاویر بھجوادی گیں ہیں جبکہ اب تک شناخت کے بعد 30 افراد کو گرفتاربھی کیا جا چکا ہے۔ انعام غنی کا کہنا …

مزید پڑھئے

ترکی افغانستان کی تعمیرِ نو اور ترقی کے لئے کام کرتا رہے گا، رجب طیب ایردوان 

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی افغانستان کی تعمیرِ نواور ترقی کے لئے کام کرتا رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق ترکے کے صدر رجب طیب ایردوان نے نماز جمعہ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر طالبان نے بات چیت کے لئے ترکی کا دروازہ کھٹکھٹایا تو ہمارے دروازے مذاکرات کے لئے …

مزید پڑھئے

اداکارہ نمرہ خان کی ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نمرہ خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔  اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Nimra Khan (@nimrakhan_official) ادکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نمرہ …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت کورونا کی پالیسی میں مکمل ناکام ہوچکی ہے، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کورونا کی پالیسی میں مکمل ناکام ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ کی پریس کانفرنس پر اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے  رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ اسکولوں کی مزید بندش کا فیصلہ قابل مذمت اور افسوسناک ہے۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی …

مزید پڑھئے

ایس او پیز پر عمل درآمد کے باوجود سندھ حکومت تعلیمی ادارے بند کردیتی ہے، حافظ نعیم الرحمن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ایس او پیز پر عمل درآمد کے باوجود سندھ حکومت تعلیمی ادارے بند کردیتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کورونا کی آڑ میں تعلیمی اداروں کی مسلسل بندش قوم کےمستقبل کےساتھ کھلواڑ ہے۔  حافظ نعیم الرحمن …

مزید پڑھئے

امریکی طیارے سے گر کر ہلاک ہونیوالا دوسرا شخص معروف کھلاڑی نکلا

کابل سے مسافروں کو لانے والے طیارے سے گر کر ہلاک ہونے والے دوسرے شخص کی شناخت ہو گئی ہے۔  غیرملکی میڈیا کے مطابق  دوسرا شخص افغانستان فٹبال ٹیم کا کھلاڑی ذکی انواری تھا، جو گزشتہ پیر کو کابل ہوائی اڈے سے امریکی طیارے کے باہر لٹکا اور کچھ دوری کے بعد گر کر ہلاک ہو گیا۔ جنرل اسپورٹس اتھارٹی …

مزید پڑھئے