روزانہ ارکائیوز

غار میں جانوروں کے ساتھ رہنے والا سربیائی باشندہ

سربیا کے ایک شخص کا عالمی ذرائع ابلاغ میں غیر معمولی چرچا ہورہا ہے جو گزشتہ 16 سال سے شہری زندگی سے دور ایک غار میں رہ رہا ہے جہاں وہ ایک بہت بڑے خنزیر سمیت کئی جانوروں کے ساتھ رہائش پذیر ہے۔ سربیائی شہری پینٹا پیٹرووِچ سربیا کے مشہور دریا گریڈائسنیکا کے پاس ایک غار میں رہائش پذیر ہے …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 60 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 60 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 24816 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 1117719 ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا سے 10، پنجاب میں کورونا وائرس سے 24، اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں کورونا وائرس سے 3،3 جبکہ خیبرپختونخوا کورونا سے 20 افراد جاں …

مزید پڑھئے

نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں ذاتی جھگڑے پر فائرنگ کا واقعہ

سپر ہائی وے کے قریب نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں ذاتی جھگڑے پر فائرنگ کا واقعہ  پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق دو بھائیوں سمیت تین افراد زخمی جبکہ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ زخمیوں میں وقاص، ذیشان اور وقار شامل ہیں جبکہ فائرنگ میں ملوث شخص کو گرفتار …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 3036 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 3036 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1117719 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 3036 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 1039 ، بلوچستان میں 25 ، خیبرپختونخوا میں 559 ، …

مزید پڑھئے

کسی بھی قیمت پر افغانستان کو عالمی دہشت گرد تنظیموں کا مرکز نہیں بننے دیا جائے گا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کسی بھی قیمت پر افغانستان کو عالمی دہشت گرد تنظیموں کا مرکز نہیں بننے دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹی آر ٹی ورلڈ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا  کہ ہم افغانستان میں ایک ایسی حکومت تشکیل دینا چاہتے ہیں جس پر تمام گروپوں کا …

مزید پڑھئے

 صورتحال کا جائزہ لے کر تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کیا جائیگا، وزیر تعلیم سندھ

وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ نے کہا ہے کہ ایک ہفتے بعد صورتحال کا جائزہ لے کر تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ کورونا کی موجودہ صورتحال کی پیش نظر کیا گیا ہے وزیر تعلیم سندھ …

مزید پڑھئے

اکشے کمار کو دنیا کا سب سے بڑا غم مل گیا

اداکار اکشے کمار کی نئی ریلیز ہونے والی فلم بیل باٹم پر سعودی عرب، قطر اور کویت میں پابندی لگا دی گئی ہے۔ بالی ووڈ ہنگامہ ویب سائٹ کے مطابق اداکار اکشے کمار کی فلم بیل باٹم بھارت اور دیگر چند ممالک میں ریلیز ہوچکی ہے تاہم غیر مناسب مواد ہونے کے سبب سعودی عرب، قطر اور کویت نے فلم …

مزید پڑھئے

خوف میں مبتلا بچہ نایاب بیماری کا شکار

بارہ سالہ برطانوی بچہ ایشٹن فشر ایک بہت ہی نایاب اور عجیب و غریب بیماری کا شکار ہے جس کے باعث وہ کھانے سے خوفزدہ رہتا ہے اور صرف پھلوں کے اجزاء والی دہی اور ایک خاص برانڈ کی سفید ڈبل روٹی ہی کھاتا ہے۔ ایشٹن کی یہ کیفیت پچھلے دس سال سے جوں کی توں برقرار ہے جس نے …

مزید پڑھئے

ملک میں ترقی اور خوشحالی لانے کیلئے جماعت اسلامی کا ساتھ دے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں ترقی اور خوشحالی لانے کے لیے جماعت اسلامی کا ساتھ دے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اقتصادی ترقی کے حکومتی دعوؤں کا زمینی حقائق سے کوئی تعلق نہیں۔ امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ عوام کی اکثریت غربت، مہنگائی …

مزید پڑھئے

دنیا کا سب سے بڑا چشمہ ،جس کا بہاؤ ہر 15 منٹ بعد بند ہوجاتا ہے

دنیا میں قدرت کے کئی پراسرار عجوبے موجود ہیں جن میں یوٹاہ کا ایک قدرتی جشمہ بھی ہے جو 15 منٹ تک بہنے کے بعد مزید 15 منٹ کے لئے رک جاتا ہے گویا یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے۔ یہ آبشار نما چشمہ وائیومنگ کے ایفٹن ٹاؤن کے مشرق میں واقع ہے جسے سانس لیتی آبشار یا دورانیے والا چشمہ …

مزید پڑھئے