روزانہ ارکائیوز

پاکستان میں تعلیمی اداروں کا قیام پیپلز پارٹی کے ادوارِ حکومت میں ہوا ہے،بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان میں سب سے زیادہ تعلیمی اداروں کا قیام پیپلز پارٹی کے ادوارِ حکومت میں ہوا ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے  تاریخی درسگاہ سندھ مدرستہ الاسلام کے بانی خانبہادر حسن علی آفندی کی برسی پر پیغام میں کہا کہ خانبہادر حسن علی آفندی نے سندھ مدرستہ الاسلام  …

مزید پڑھئے

اسماعیل صابری یعقوب ملائیشیا کے وزیراعظم منتخب

ملائیشیا کے بادشاہ نے اسماعیل صابری یعقوب کو ملک کا نیا وزیراعظم منتخب کردیا۔  تفصیلات کے مطابق ملائیشیا کے بادشاہ السلطان عبداللہ نے وزیراعظم محی الدین یاسین کے مستعفی ہونے کے بعد اسماعیل صابری یعقوب کو ملک کا نیا وزیراعظم منتخب کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تین سالوں میں ملائیشیا کے تین وزرائے اعظم تبدیل ہوچکے ہیں۔ یاد رہے …

مزید پڑھئے

طالبان ملک کے بیشتر حصے پر قابض ہیں، پیوٹن

روس کے صدر ولا دیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ طالبان ملک کے بیشتر حصے پر قابض ہیں ، ہمیں اس حقیقت کو تسلیم کر لینا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق میرکل سے ملاقات کے بعد پیوٹن  نےافغانستان کی صورتحال پر اپنے بیان میں کہنا تھا کہ دوسرے ممالک کو افغانستان پر اپنی اقدار مسلط نہیں کرنی چاہیے۔ روس کے صدر …

مزید پڑھئے

بی ٹی ایس کے پروڈیوسر نے شائقین کے بڑی خوشخبری سنا دی

بی ٹی ایس کے پروڈیوسر کانگ ہیو ون نے ملک کے چند امیر ترین کاروباری رہنماؤں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مشہورِ زمانہ آل بوائز کورین بینڈ بی ٹی ایس کے پروڈیوسر کانگ ہیو ون اس سال جنوبی کوریا میں سب سے زیادہ تنخواہ لینےوالے ملازم بن گئے ہیں۔ اس بینڈ کو …

مزید پڑھئے

ادکارہ نیلم منیر کو کس کام کو کرنے میں سب سے زیادہ چڑ محسوس ہوتی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ادکارہ نیلم منیر نے اہم انکشاف کر دیا۔ خوبرو اداکارہ نیلم منیر سے بھی ایک ٹاک شو کے دوران سوال پوچھا گیا کہ اُنہیں گھر کے کونسے کام کرنا پسند اور کونسے ناپسند ہیں۔ جس کا جواب دیتے ہوئے نیلم منیر کا کہنا تھا کہ [انہیں کپڑے استری کرنے اور برتن دھونے سے سخت چڑ …

مزید پڑھئے

پاکستان کے بیٹوں نے مایوس کیا، شنیرا اکرم

شنیرا اکرم نے مینارِ پاکستان واقعے پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افسوس! پاکستان کے بیٹوں نے مایوس کیا۔ سماجی کاموں میں ہمیشہ سب سے آگے رہنے والی اور معاشرتی مسائل پر اپنی آواز بُلند کرنے والی وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم  نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ میرا …

مزید پڑھئے

خُدا کی مقرر کردہ حدود میں بنائی گئیں فلمیں حرام نہیں، حمزہ علی عباسی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ موسیقی اور فلمیں حرام نہیں ہیں اگر وہ خدا کی مقرر کردہ حدود کے مطابق بنائی جائیں۔ حال ہی میں حمزہ علی عباس نے ایک ویب چینل کو خصوصی انٹرویو دیا جس میں اُنہوں نے اپنے کیرئیر اور اسلامی تعلیمات سمیت مختلف موضوعات پر بات کی۔ حمزہ علی …

مزید پڑھئے

پولیس ایلیٹ فورس کے جوان پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

ڈی ائی خان روڈ پرپولیس ایلیٹ فورس کے جوان پر نا معلوم افراد نے فائرنگ کردی۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ائی خان روڈ پر فائرنگ سے پولیس اہلکار خلیفہ گل نواز شدید زخمی جبکہ زخمی پولیس اہلکار کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع  کا مزید کہنا تھا کہ فائرنگ کرنے والے موٹر سائیکل سوار تھے۔ The post پولیس ایلیٹ …

مزید پڑھئے

گریٹر اقبال پارک واقعہ میں نیا موڑ سامنے آگیا

گریٹر اقبال پارک واقعہ سے بیس دن پہلے کی اسپیشل برانچ رپورٹ  منظرِ عام پر آگئی ہے۔  تفصیلات کے مطابق چیف سیکرٹری کی جانب سے 23 جولائی کو اسپیشل برانچ کی رپورٹ پر جواب مانگا گیا ہے۔  اس حوالے سے ڈی سی لاہور کی جانب سے چیف سیکرٹری کے لیٹر پر رپورٹ طلب کی گئی ہے۔ جبکہ اسپیشل برانچ کی …

مزید پڑھئے

اداکارہ انوشکا شرما نے بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کر لی؟

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما کے حوالے سے یہ خبر گردش کر رہی ہے کہ اداکارہ نے شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کر لی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ انوشکا شرما نے بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کر لی ہے۔ اداکارہ کو آخری مرتبہ سال 2018 میں شاہ رخ خان …

مزید پڑھئے