روزانہ ارکائیوز

ہمیں اپنے تمام شہیدوں پر فخر ہے جن کی لاذوال قربانیوں سے پاکستان قائم ہے، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ ہمیں اپنے تمام شہیدوں پر فخر ہے جن کی لاذوال قربانیوں سے پاکستان قائم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے راشد منہاس شہید کے یوم شہادت پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

راشد منہاس نے وطن پر جان نچھاور کر کے وفا شعاری کی تاریخ رقم کی ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ راشد منہاس نے وطن پر جان نچھاور کر کے وفا شعاری کی تاریخ رقم کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے راشد منہاس شہید کے یوم شہادت پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کے یوم شہادت پر …

مزید پڑھئے

پی آئی اے نے کابل کے لیے خصوصی فلائٹ آپریشن بحال کردیا

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز( پی آئی اے) نے  کابل کے لیے خصوصی فلائٹ آپریشن بحال کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز پی آئی اے کابل کے لئے آج 2 پروازیں آپریٹ کرے گی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ  ائیربس 320 طیارے پر مشتمل پہلی خصوصی پرواز اسلام آباد ائیرپورٹ سے دوپہر ساڑھے  12 بجے کابل  روانہ ہو گی اور …

مزید پڑھئے

کابل ائیرپورٹ پر 6 ہزار افراد انخلاء کے لئے موجود ہیں، نیڈ پرائس

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا کہ کابل ائیرپورٹ پر 6 ہزار افراد انخلاء کے لئے موجود ہیں۔  تفصیلات کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے اپنے بیان میں کہا کہ 14 اگست سے اب تک کابل میں پھنسے 7 ہزار افراد کو نکال چکے ہیں۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے …

مزید پڑھئے

کابل میں پھنسے افراد کے لیے ملٹری فلائٹ آپریشن بحال کر دیا ہے، جسٹن ٹروڈو

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ کابل میں پھنسے افراد کے لیے ملٹری فلائٹ آپریشن بحال کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے بیان میں کہا کہ کابل میں پھنسے کینیڈین، افغان اور دیگر افراد کو نکالا جائے گا۔ جسٹن ٹروڈو نے مزید کہا کہ لوگوں کی انخلاء کے لیے کینیڈین …

مزید پڑھئے

ملک میں کورونا سے مزید 70 افراد انتقال کر گئے ہیں، این سی اوسی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی ) کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس سے مزید 70 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 51 ہزار 982 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے کورونا کے 3239 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ این سی اوسی کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران کورونا …

مزید پڑھئے