روزانہ ارکائیوز

اسکاچ ٹیپ کے کاغذ کو جوڑنے کے علاوہ بےشمار فوائد، جس کا آپ نے تصور بھی نہیں کیا ہوگا

کاغذ کو جوڑنے کے علاوہ شفاف اسکاچ  ٹیپ سے بہت کچھ ایسا بھی کیا جاسکتا ہے جس کا آپ نے تصور بھی نہیں کیا ہوگا۔ کمپیوٹر کی بورڈ کی صفائی یقیناً کی بورڈ کی صفائی کے لیے مخصوص مصنوعات بازار میں مل جاتی ہیں مگر اسکاچ ٹیپ بھی یہ کام بہترین کرسکتی ہے۔ بہترین نتائج کے لیے ٹیپ کی پتلی …

مزید پڑھئے

آئی جی پنجاب کا ساہیوال میں فائرنگ سے دو افراد کے قتل کے واقعے کا نوٹس

آئی جی پنجاب انعام غنی نے ساہیوال میں فائرنگ سے دو افراد کے قتل کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب انعام غنی نے آر پی او ساہیوال سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ آئی جی پنجاب انعام غنی نے تمام ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے سخت قانونی کارروائی کرنے …

مزید پڑھئے

حکومت تاجروں کےمسائل حل کرنے کیلے کوشاں ہے، شوکت ترین

وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ حکومت تاجروں کےمسائل حل کرنےکیلےکوشاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ماضی میں ہم نےکئی ممالک کی معیشت کی بہتری کیلئےتعاون کیا ہے ، ہم نےتاجروں کے مشورے کے بعد بجٹ بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم تاجروں کوسہولت دینےکیلئےمعاشی پالیسیاں بہترکریں گے، معاشی پالیسیاں بہترہوں …

مزید پڑھئے

صوبے میں محرم الحرام کے جلوس اور مجالس پرامن ماحول میں منعقد ہوئے ، محمود خان

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا کہ صوبے میں محرم الحرام کے جلوس اور مجالس پرامن ماحول میں منعقد ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے محرم الحرام کے لئے بہترین سکیورٹی انتظامات یقینی بنانے پر پولیس کی تعریف کی اور کہا کہ بہترین سکیورٹی انتظامات پر پولیس کے اعلیٰ حکام، افسران اور جوان …

مزید پڑھئے

ہم افغانستان سے پر امن انخلاء کے حامی ہیں، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم افغانستان سے پر امن انخلاء  کے حامی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال پر سب کی نظرہے،ہم سب افغانستان میں امن و استحکام چاہتے ہیں، کوئی بھی افغانستان …

مزید پڑھئے

شہید راشد منہاس دھرتی کی خاطر جان قربان کر کے تاریخ میں امر ہوگئے، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ شہید راشد منہاس دھرتی کی خاطر جان قربان کر کے تاریخ میں امر ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے راشد منہاس شہید کے یوم شہادت پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ راشد منہاس شہید پاک فضائیہ کی تابندہ روایات کے علمبردار ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے راشد منہاس شہید …

مزید پڑھئے

راشد منہاس شہید کی شجاعت اوربہادری پرپوری قوم کوفخرہے،محمود خان

خیبر پختونخوا  کے وزیر اعلیٰ محمود خان کا کہنا ہے کہ راشد منہاس شہید کی شجاعت اوربہادری پرپوری قوم کوفخرہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا  کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے  راشد منہاس شہید کی 50 ویں برسی پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ راشد منہاس شہیدکی شجاعت اوربہادری پرپوری قوم کوفخرہے، راشد منہاس شہید نےملک کی خاطرجان کی …

مزید پڑھئے

سماجی فاصلے اورماسک کے بغیر کووڈ پر قابو پانا نا ممکن ہے ،حسن مرتضی

پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ  نے کہا ہے کہ سماجی فاصلے اورماسک کے بغیر کووڈ پر قابو پانا نا ممکن ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ،کورونا ایک حقیقت ہے اور اس کا واحد حل ایس او پیز کو زندگی کا حصہ بنانا ہے۔ ان …

مزید پڑھئے

زیادہ پیسے خرچ کیے بغیر اچھا اسمارٹ فون خریدنا چاہتے ہیں؟ سام سنگ نے پاکستانیوں کی مشکل آسان کر دی

کیا آپ زیادہ پیسے خرچ کیے بغیر اچھا اسمارٹ فون خریدنا چاہتے ہیں؟ سام سنگ نے پاکستانیوں کی مشکل آسان کر دی ہے، جانئیے کیسے؟ جنوبی کورین ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے رواں سال کا سستا اسمارٹ فون گلیکسی اے 03 ایس متعارف کرا دیا ہے۔ اس فون کو ایسے صارفین کے لیے پیش کیا گیا ہے جو زیادہ پیسے …

مزید پڑھئے

جسٹس عمر عطا بندیال نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

جسٹس عمر عطا بندیال نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس عمر عطا بندیال سے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف لیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس گلزار احمد کی بیرون ملک روانگی کی وجہ سے جسٹس عمر عطا بندیال قائم مقام چیف جسٹس بن گئے۔ واضح رہے …

مزید پڑھئے