روزانہ ارکائیوز

پی آئی اے کی مزید دو خصوصی پروازیں کابل کیلئے روانہ

پی آئی اے کی مزید دو خصوصی پروازیں کابل کیلئے روانہ ہو چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پروازیں کابل میں پھنسے پاکستانیوں اور دیگر غیرملکیوں کو پاکستان لائیں گی۔ ذرائع کے مطابق سی ای او پی آئی اے ائیر مارشل ارشد ملک عملے کی حوصلہ افزائی کیلئے خود پہلی پرواز کے ساتھ روانہ ہوئے، سی ای او کابل ائیرپورٹ پر …

مزید پڑھئے

محکمہ تعلیم پنجاب نے پرائیویٹ اسکولز انتظامیہ سے کورونا ویکسین کی رپورٹ طلب کرلی

محکمہ تعلیم پنجاب نے پبلک اور پرائیویٹ اسکولز انتظامیہ سے کورونا ویکسین کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب نے اسکولز انتظامیہ کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔ محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق اسکولز انتظامیہ 18 اور اس سے زائد عمر کے طلبا کی کورونا ویکسی نیٹڈ رپورٹ جمع کروائیں۔ The post محکمہ تعلیم پنجاب نے پرائیویٹ …

مزید پڑھئے

کون سی غذائیں قوت مدافعت کو کمزور کرتی ہیں؟ جانئیے اور بیماریوں سے دور رہیں

مدافعتی نظام جسم کو مختلف بیماریوں سے بچانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور اس کی وجہ سے موت کا خطرہ بھی کم ہو جاتا ہے، اس لیے یہ انسانی زندگی کی بقا کے لیے بہت ضروری ہے۔ جب مدافعتی نظام کمزور ہوتا ہے تو یہ جسم کو خطرناک بیماریوں سے بچانے کے لیے موثر انداز میں کام نہیں …

مزید پڑھئے

پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن 22-2021 کے لیے کوچز کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی نے  ڈومیسٹک سیزن 22-2021  کے لیے کوچز کا اعلان دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی نے 6 کرکٹ ایسوسی ایشنز میں 42 ٹیموں کے کوچز کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی کے مطابق سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق  سنٹرل پنجاب کے ہیڈ کوچ مقرر کر دیئے …

مزید پڑھئے

شبلی فراز کا ملکی و بین الاقوامی مبصرین کو ای وی ایم کا معائنہ کروانے کا فیصلہ

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے ملکی و بین الاقوامی مبصرین کو ای وی ایم کا معائنہ کروانے کا فیصلہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے فافن اور پلڈاٹ کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معائنے کی درخواست کی اور سی ای او فافن اور پلڈاٹ کو خط لکھا۔ ذرائع کے مطابق خط …

مزید پڑھئے

اگلے بجٹ میں سٹیل انڈسٹری پر توجہ مرکوز ہو گی، عبدالرزاق داؤد

وزیراعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ اگلے بجٹ میں سٹیل انڈسٹری پر توجہ مرکوز ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے چیمبر آف کا مرس میں صنعتکاروں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  گوجرانوالہ چیمبر ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے انکو سپورٹ کر کے خو …

مزید پڑھئے

عبد القیوم نیازی کا ہٹیاں بالا میں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے کا نوٹس

وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے ہٹیاں بالا میں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے ڈپٹی کمیشنر ہٹیاں بالا اور ایس پی سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ عبد القیوم نیازی نے کہا کہ آزاد کشمیر ایک پرامن خطہ …

مزید پڑھئے

ملک کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو ہمیشہ یاد رکھیں گے، اعظم سواتی

وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کہا کہ قوم و ملک کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے راشد منہاس شہید کے یوم شہادت پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ نوجوان پائلٹ آفیسر راشد منہاس کے یوم شہادت پر قوم انہیں خراج عقیدت …

مزید پڑھئے

حکومت کی بدترین کارکردگی کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑا ہے، شیری رحمان

پیپلز پارٹی  کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ حکومت کی بدترین کارکردگی کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے حکومت سے 3 سالہ کارکردگی کو عوام کے سامنے پیش کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اپنی 3 سال کی کارکردگی عوام کے سامنے پیش کرے۔ انھوں …

مزید پڑھئے

ویکسین کی ’بوسٹر ڈوز‘ پر عالمی ادارہ صحت کا اہم بیان

کورونا ویکسین کی ’بوسٹر ڈوز‘ سے متعلق عالمی ادارہ صحت کا اہم بیان سامنے آگیا۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ موجودہ اعداد و شمار اس بات کی نشاندہی نہیں کرتے کہ کوویڈ 19 کی بوسٹر ڈوز کی ضرورت ہے۔ واضح رہے کہ ڈبلیو ایچ او کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب …

مزید پڑھئے