روزانہ ارکائیوز

آج کل نوجوان لڑکے لڑکیوں کو دل کے دورے کیوں پڑرہے ہیں؟ ماہرین نے حقیقت بتا دی

دل کی بیماریاں اتنی عام ہو چکی ہیں کہ آج کل 30سال سے کم عمر لڑکے لڑکیوں کو بھی ہارٹ اٹیک آ رہے ہیں۔ اب ماہرین نے اتنی کم عمر میں دل کے دورے پڑے کی شرح بلند ہونے کی اصل وجہ بیان کر دی ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھئے

آئی جی پنجاب نے گریٹر اقبال پارک میں ملوث افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا

آئی جی پنجاب انعام غنی نے گریٹر اقبال پارک میں ملوث افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب انعام غنی نے افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز ندیم عباس اور ایس پی سٹی حسن جہانگیر کو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کی …

مزید پڑھئے

راشد منہاس جیسے بہادر شہداء کی قربانیاں ملک کی سلامتی کو یقینی بنائے ہوئے ہیں، فیاض الحسن

ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ راشد منہاس جیسے بہادر شہداء کی قربانیاں ملک کی سلامتی کو یقینی بنائے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ پاک فضائیہ کی تربیت نے راشد منہاس کو اپنا جہاز گرانے کا حوصلہ …

مزید پڑھئے

راشد منہاس نے وطن کی ناموس کے لئے اپنی جان قربان کی ہے، عمران اسماعیل

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ راشد منہاس نے وطن کی ناموس کے لئے اپنی جان قربان کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ آج کے دن ہم پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کی عظیم قربانی کو یاد کرتے ہیں، راشد منہاس شہیدنے مادر وطن کی ناموس کے لئیے اپنی جان قربان …

مزید پڑھئے

آپ اپنے پرفیوم کے اصلی یا نقلی ہونے کا پتہ لگا سکتے ہیں؟ جانئیے آسان طریقے

پرفیوم لگانے کا شوق کس کو نہیں ہوتا، موسم چاہے کوئی بھی ہو خود کو مہکانا ہر ایک کو اچھا لگتا ہے۔ تاہم بیشتر افراد پرفیوم  کے حوالے سے زیادہ واقف نہیں ہوتے اور اس وجہ سے مہنگے سے مہنگے پرفیوم کی مہک بھی بہت جلد اڑ جاتی ہے۔ مختلف طریقوں کے ذریعے آپ اپنے پرفیوم کے اصلی یا نقلی …

مزید پڑھئے

گورنر سندھ کی وفاقی وزیر خزانہ سے ملاقات

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی ہے  ملاقات میں قومی اسمبلی کے ممبر آفتاب حسین صدیقی بھی موجود تھے، ملاقات میں ملک کی مجموعی معیشت کی صورتحال سمیت بر آمدات اور بیرون ملک …

مزید پڑھئے

راشد منہاس نے پاکستان کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا، خرم شیر زمان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ  راشد منہاس نے پاکستان کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں لکھا کہ راشد منہاس شہید کی پچاسویں برسی …

مزید پڑھئے

راشد منہاس قوم کا وہ بیٹا ہے جس نے کم عمر میں شہادت کا جام نوش کیا، سہیل انور سہیال

سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی وزیر سہیل انور سیال کا کہنا ہے کہ راشد منہاس قوم کا وہ بیٹا ہے جس نے کم عمر میں شہادت کا جام نوش کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی وزیر سہیل انور سیال نے سمانجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ پاکستان …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی سربراہی میں سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں ملک اسد کھوکھر کے بھائی کے قتل اور مینار پاکستان خاتون سے دست درازی کے معاملے پر بریفنگ دی اور اس واقعے میں پولیس کی غفلت کا بھی جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈی آئی جی آپریشنز …

مزید پڑھئے

پر امن افغانستان پورے خطے کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پر امن افغانستان پورے خطے کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ڈنمارک کے وزیرخارجہ جیب کوفوڈ سے ٹیلیفونک رابطہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں افغانستان کی صورتحال پر وزیر اعظم عمران خان اور ڈنمارک کی وزیرِ اعظم میٹے فیڈرکسن …

مزید پڑھئے