روزانہ ارکائیوز

مینار پاکستان واقعہ: متاثرہ لڑکی کی میڈیکل رپورٹ میں اہم انکشافات

مینار پاکستان میں لڑکی پر تشدد اور ہراساں کرنے کے معاملے پر میڈیکل رپورٹ میں متاثرہ لڑکی کے جسم پر متعدد نشانات کی تصدیق ہوگئی۔ لاہور مینار پاکستان میں 400 ملزموں کے ہاتھوں دست دراز ی اور تشدد کا نشانہ بننے والی لڑکی عائشہ کی میڈیکل رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عائشہ کے پورے جسم پر درجنوں اسکریچز …

مزید پڑھئے

ہم نے پاکستان کو اسکا وہ مقام دینا ہے جو ماضی میں تھا، شوکت ترین

وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ہم نے پاکستان کو اسکا وہ مقام دینا ہے جو ماضی میں تھا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ ہم نے بجٹ میں تاجروں کو مدنظر رکھتے ہوئے بجٹ تیار کیا ہے۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ہم نے ملک کو …

مزید پڑھئے

وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو کھانا کھانے کے بعد یہ کام ہر گز مت کریں

عمر بڑھنے کے ساتھ ہمارا جسمانی میٹا بولزم (جسم میں ہونے والے کیمیائی تعاملات کا مجموعہ) سست پڑنے لگتا ہے۔ میٹا بولزم سست پڑھنے سے توانائی کا استعمال بھی سست پڑجاتا ہے اور یوں جسم میں چربی جمع ہونے لگتی ہے، جس سے نجات پانا بہت مشکل ہوجاتا ہے۔ ایسی صورت میں ہمیں اپنے کھانے پینے کی عادات میں کچھ …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت کا مزید ایک ہفتے کیلئے اسکولز بند کرنے کا اعلان

سندھ حکومت نے مزید ایک ہفتے کیلئے اسکولز بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسکول مزید ایک ہفتہ نہیں کھولیں گے، سندھ بھرمیں اسکولز 30 اگست سے کھلیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اساتذہ، بچوں کے والدین کو ویکسین سرٹیفکیٹ دکھانا ہوگا، ایک ہفتے میں …

مزید پڑھئے

حکومت نے پالیسی میکرز اور معیشت کو تباہ کردیا ہے، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت نے پالیسی میکرز اور معیشت کو تباہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ  اس وقت پاکستان سیاسی،  اقتصادی اور خارجہ محاذ پر چیلنجز کا سامنا کررہا ہے، ان چیلنجز کا کوئی لیڈر ، سیاسی جماعت یا ادارہ تنہا …

مزید پڑھئے

وزیراعظم آج ’’احساس کوئی بھوکا نہ سوئے‘‘ کا دائرہ کار بڑھا رہے ہیں، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان آج ’’احساس کوئی بھوکا نہ سوئے‘‘ کا دائرہ کار ملتان، گوجرنوالہ اور لاہور تک بڑھا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ اکتوبر تک یہ پروگرام …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ پنجاب نے پولیس کی کوتاہیوں کا سخت نوٹس لیا ہے، فیاض الحسن چوہان

ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے پولیس کی کوتاہیوں کا سخت نوٹس لیا ہے۔ تفصیلات ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پانے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب پولیس کی کوتاہیوں اور غیر ذمہ دارانہ طرز عمل کا سخت نوٹس …

مزید پڑھئے

نئے پاکستان کے دعویداروں نے عوام کو کنگال اورمقروض کردیا ہے ، شہبازشریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا کہنا ہے کہ نئے پاکستان کے دعویداروں نے عوام کو کنگال اورمقروض کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے پی ٹی آئی حکومت کے تین سال کو عوامی استحصال کے بدترین سال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم کا افغانستان میں صحافیوں کی انخلا کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات پر اجلاس

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت افغانستان میں موجود غیر ملکی صحافیوں کی انخلا کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات پر اجلاس ہوا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری، وزیرِ مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب، سیکرٹری اطلاعات و دیگر سینئر افسران شریک ہوئے۔ وزیرِ اعظم نے بین الاقوامی صحافی برادری کی سہولت کی خاطر وزارت اطلاعات …

مزید پڑھئے

بھارت افغانستان میں سپائلر کا کردارادا کر رہا ہے ، زاہد حفیظ چوہدری

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت افغانستان میں سپائلر کا کردار ادا کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ یہ میری آخری پریس کانفرنس ہے، تحریک طالبان پاکستان کالعدم تنظیم ہے اور اقوام متحدہ نے بھی اس پر …

مزید پڑھئے