روزانہ ارکائیوز

بلاول بھٹو زرداری کا ملِک ندیم اعوان سے تعزیت کا اظہار

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی تحصیل پسرور کے صدر ملِک ندیم اعوان سے تعزیت کا اظہارکیا۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملِک ندیم اعوان سے ان کی والدہ کی رحلت پر افسوس و ہمدردی کا اظہار کرتے  ہو ئے مرحومہ کے لیٸے جنت الفردوس اور سوگوار خاندان کے …

مزید پڑھئے

فلاحی ریاستوں میں امیر اور غریب کیلئے قانون ایک جیسا ہوتا ہے، وزیراعظم

وزیرِاعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فلاحی ریاستوں میں امیر اور غریب کیلئے قانون ایک جیسا ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم  عمران خان کی زیر صدارت آزاد جموں و کشمیر میں حکومتی اصلاحات کے حوالے سے   اجلاس ہوا جس میں آزاد کشمیر حکومت کی طرف سے اقتصادی ترقی و روزگار کی فراہمی، غذائی تحفظ، سروس ڈیلیوری کی بہتری، …

مزید پڑھئے

میرا تعلق افغانستان سے ہے، عرشی خان کا انکشاف

بھارت کے مقبول ترین رئیلیٹی شو بگ باس کے سیزن 14 میں چیلنجرز کی حیثیت سے قدم رکھنے والی متنازع کنٹسٹنٹ عرشی خان نے انکشاف کیا ہے کہ میرا تعلق پاکستان سے نہیں بلکہ افغانستان سے ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عرشی خان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اپنی شہریت کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب …

مزید پڑھئے

اداکار شاہ رخ خان کی بیٹی کی بالی ووڈ میں انٹری

بالی ووڈ کنگ  شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان ویب سیریز کے ساتھ بالی ووڈ میں انٹری دینے کو تیار ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سہانا خان ہدایت کارہ زویا اختر کی ویب سیریز آرچی سے بالی ووڈ میں انٹری دیں گی۔ سوہانا کی پہلی ویب سیریز کے حوالے سے کہا جارہا ہے کہ آرچی کا یہ دیسی …

مزید پڑھئے

ٹرالر اور موٹر سائیکل میں تصادم

مظفرگڑھ  شہر کے علاقے سلطان معسو شاہ کے نزدیک ٹرالر اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ موٹر سائیکل پر سوار 2 خواتین ٹرالر کے نیچے آکر کچل کر موقع  پر جاں بحق ہوگیں جبکہ 1 نوجوان شدید زخمی ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ اہل علاقہ نے روڑ …

مزید پڑھئے

دنیا کی پہلی اڑنے والی موٹر سائیکل دستیاب

دنیا کی پہلی اڑنے والی موٹر سائیکل تیار کر لی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا کی پہلی اڑنے والی موٹر سائیکل صرف دو سال میں دستیاب ہوگی۔ امریکی کمپنی جیٹ پیک ایوی ایشن اپنی فلائنگ بائیک دی اسپائیڈر تیار کر رہی ہے تاکہ وہ 2023 تک آسمان پر اڑنے کے لیے تیار ہو جائے۔ اس …

مزید پڑھئے

پاکستان افغانستان ون ڈے سیریز

پی سی بی نے کہا ہے کہ پاکستان ون ڈے اسکواڈ کا ٹریننگ کیمپ ملتوی کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ون ڈے اسکواڈ کا کیمپ کل سے لاہور میں شروع ہونا تھا جبکہ پی سی بی نے21 سے 28 اگست تک کیمپ پلان کیا تھا۔ پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ون ڈے اسکواڈ …

مزید پڑھئے

اداکارہ علیزے شاہ کو کس کی تلاش ہے؟

پاکستان کی معروف اداکارہ و گلوکارہ علیزے شاہ نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں جن میں اُنہیں صارفین کی جانب سے خوب تعریفیں سننے کو مل رہی ہیں۔ اداکارہ نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر سیاہ رنگ کا خوبصورت لباس پہنے اپنی نئی تصویریں شیئر کی ہیں جو اُن کے مداحوں کو خوب بھا گئی …

مزید پڑھئے

دنیا کی سب سے تیز گولی پھینکنے والی گن تیار

دنیا کی سب سے تیز گولی پھینکنے والی گن تیار کر لی گئی ہے جو 200 فٹ فی سیکنڈ کی رفتار سے آگے بڑھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسے آرک فلیش لیب نے بنایا ہے اور اس کا پہلا ماڈل جی آر ون اینوِل 3375ڈالر میں فروخت کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ یہ گن امریکہ میں بہت جلد فروخت …

مزید پڑھئے

کورونا کی آڑ میں تعلیمی اداروں کی مسلسل بندش،حافظ نعیم الرحمن

‏امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کورونا کی آڑ میں تعلیمی اداروں کی مسلسل بندش قوم کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا تھا کہ ایس او پیز  پر  تعلیمی اداروں نے سب سے بہتر طریقے سے عمل کیا ہے، ایس او پیز  پر …

مزید پڑھئے