روزانہ ارکائیوز

قومی مفادات کا تقاضا ہے کہ تمام متعلقہ سٹیک ہولڈرز ایک پیج پر ہوں، شہبازشریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ ‎قومی مفادات کا تقاضا ہے کہ تمام متعلقہ سٹیک ہولڈرز ایک پیج پر ہوں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ افغانستان کی صورتحال پر ان کیمرہ اجلاس بلایا جائے جبکہ …

مزید پڑھئے

اداکارہ کرینہ کپور کی چھوٹے بیٹے کیساتھ تصویر وائرل

بالی ووڈ اسٹار کرینہ کپور کی مالدیپ سے اپنے چھوٹے بیٹے جے کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ ان دنوں اپنے شوہر سیف علی خان اور دونوں بیٹوں کے ساتھ مالدیپ میں چھٹیاں گُزار رہی ہیں اور اس ضمن میں وہ سوشل میڈیا پر مختلف تصاویر بھی شیئر کرتی نظر آرہی ہیں۔ اب کرینہ کپور نے …

مزید پڑھئے

فلم ’فاسٹ اینڈ فیوریئس10 کے شائقین کے لیے بڑی خوشخبری

فلم ’فاسٹ اینڈ فیوریئس10‘ 2023 میں ریلیز کی جائے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فاسٹ اینڈ فیوریئس سلسلے کی نویں فلم رواں سال جولائی میں ریلیز کی گئی اور اب اس سلسلے کی دسویں فلم 2023 میں ریلیز کی جائے گی جس کے ہدایت کار جسٹن لین ہیں۔ تاہم فلم کی عکسبندی آئندہ سال شروع کی جائےگی۔ …

مزید پڑھئے

گریٹراقبال پارک :پولیس نے مذکورہ مقدمہ میں مزید دو دفعات کا اضافہ کردیا گیا

لاہورانویسٹی گیشن پولیس نے مذکورہ مقدمہ میں مزید دو دفعات کا اضافہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف أٸی أر نے پہلے اس مذکورہ مقدمہ میں پانچ دفعات لگاٸی گٸی تھیں تاہم اب ایف أٸی أر نے اب لاہورخاتون سے دست درازی۔چوری سمیت ہلہ بولنے کی دفعات لگاٸی گٸیں تھیں۔ اس کیس میں اب مزید دو دفعات 509 ٹو اور …

مزید پڑھئے

ایک ہفتے کے لیے مزید تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان ، مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے تعلیمی ادارے مزید ایک ہفتے کے لئے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز کا ہنگامی اجلاس جاری  ہے،نجی اسکولوں کی تمام نمائندہ تنظیموں نے اجلاس میں شرکت  کی۔ نجی اسکولوں کی نمائندہ تنظیموں کا کہنا  ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ کا فیصلہ سمجھ سے بالاتر …

مزید پڑھئے

سجل علی بلال عباس کی خوبصورتی کی معترف

پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی نے معروف اداکار بلال عباس کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے۔ سوشل میڈیا ایپ انسٹا گرام پر وائرل ہوتی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سجل علی اور بلال عباس ایک شو میں بطور مہمان شریک ہیں۔ دوران شو اداکارہ سجل علی بلال عباس کے ساتھ کام کرنے کے اپنے تجربے سے متعلق …

مزید پڑھئے

والدین لڑکوں کی کیسی پرورش کر رہے ہیں؟ دنانیر

پاکستان کی معروف سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ و ماڈل دنا نیر نے مینارِ پاکستان پر 14 اگست کو ٹک ٹاکر عائشہ کے ساتھ ہونے والے بدسلوکی کے افسوس ناک واقعے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ دنا نیر مبین نے اپنے انسٹا گرم اکاؤنٹ کی اسٹوریز پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس وا قعے پر مردوں کی ہونے والی تربیت …

مزید پڑھئے

خلیل الرحمٰن قمر فیمینیسٹ کے حق میں بول پڑیں

خلیل الرحمان قمر میں ایسی کوئی خاص بات ضرور ہے کہ وہ درست یا غلط خبروں ، تبصروں یا تنقید کی زد میں ہمیشہ رہتے ہیں۔  ہدایت کار اور ڈراما رائٹر خلیل الرحمٰن قمر خواتین سے متعلق اپنی مخصوص آراء کے حوالے سے بھی زیربحث رہتے ہیں۔ مگر اب کہ لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں یومِ آزادی کے موقع …

مزید پڑھئے

پوری دنیا میں پاکستان کے مردوں کیخلاف نفرت پھیل رہی ہے، رابی پیرزادہ

سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ امریکا میں ہر 30 سیکنڈ میں ایک ریپ ہوتا ہے مگر اس وقت پوری دنیا میں پاکستان کے مردوں کے خلاف نفرت پھیل رہی ہے۔ انہوں نے مینارِ پاکستان واقعے پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خصوصی پیغامات جاری کیے ہیں۔ سابقہ گلوکارہ نے …

مزید پڑھئے

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے احکامات کی دھجیاں بکھیر دی گئیں

کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کے معاملے پر  الیکشن کمیشن آف پاکستان کے احکامات کی دھجیاں بکھیر دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الکیشن والے علاقوں میں پوسٹنگ پر پابندی کے باوجود ٹارنسفر پوسٹنگز کردی گئی، الیکشن کمیشن کے نوٹیفیکشن کے باجود اسسٹنٹ کمشنر کورنگی امتیاز منگی کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ 12ستمبر …

مزید پڑھئے