روزانہ ارکائیوز

گوادر شہر میں زوردار دھماکہ

گوادر شہر میں زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی  ہے۔ تفصیلات کے مطابق دھماکہ بلوچ وارڈ گوادر ایکسپریس وے کے قریب ہوا ہے، دھماکے میں 2بچے جاں بحق  ہوئے جبکہ 2 زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا معلوم کیا جا رہا ہے، جبکہ دھماکے سے متعلق ابتدائی …

مزید پڑھئے

عورت کو اسکے شوہر کے بعد بھی زندگی میں حالات سے لڑنا چاہئیے، شلپا شیٹی

بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کا کہنا ہے کہ ایک عورت کو اس کے شوہر کے چلے جانے کے بعد بھی زندگی میں حالات سے  لڑنا چاہئیے۔ بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی اپنے شوہر کی گرفتاری اور عبوری ریلیف پر رہائی کے بعد سپر ڈانسر فور پروگرام میں واپس آگئی ہیں سپر ڈانسر فور کی آنے والی قسط کے دوران …

مزید پڑھئے

سویابین کے استعمال کے صحت پر مثبت اثرات

سویابین پھلیوں کو سوئےبین بھی کہا جاتا ہے، اس کا تعلق مٹر کے خاندان سے ہے، سویابین کی افادیت کے سبب اس کی دنیا بھر میں وسیع پیمانے پر کاشت کی جاتی ہے، سویا بین انسانی صحت کے لئے مفید غذاؤں میں سے ایک ہے۔ سویا بین کے فوائد سے متعلق تحقیق کا سلسلہ جاری ہے تاہم اب تک جمع …

مزید پڑھئے

ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے،لیگ اسپنر یاسر شاہ کی جگہ لیفٹ آرم اسپنر نعمان علی فائنل الیون کا حصہ ہیں۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ دیگر …

مزید پڑھئے

بلوچستان بھرمیں صحت کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں،عبدالرحمن کھیتران

صوبائی وزیرخوراک و پاپولیشن سردارعبدالرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان بھرمیں صحت کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیرخوراک و پاپولیشن سردارعبدالرحمن کھیتران نے ڈی ایچ کیو اسپتال میں ڈائیلاسز مشین کا افتتاح کیا جہاں ان کا کہنا تھا کہ گردوں کے مریض پہلے پنجاب ڈائیلاسز کیلئے جایا کرتے تھے۔ The post بلوچستان …

مزید پڑھئے

حریم شاہ کی شرمناک حرکت کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

پاکستان کی متنازع ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ شرمناک حرکت کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی ہے، جس کے بعد صارفین کی جانب سے اُن پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account) فوٹو اینڈ ویڈیو کی معروف ویب سائٹ انسٹاگرام پر ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ …

مزید پڑھئے

سینئر بھارتی اداکارہ مالی بحران کا شکار

سینئر بھارتی اداکارہ سنیتا شرول مالی بحران کا شکار ہیں۔ اداکارہ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ تین ماہ سے کرائے کے اپارٹمنٹ میں رہائش پذیر تھیں جس کا کرایہ ادا کرنے کے لئے ان کے پاس رقم نہیں تھی اور اب وہ اپنی ایک دوست کے گھر میں رہ رہی ہیں۔ سنیتا شرول نے کہا کہ وہ عالمی …

مزید پڑھئے

100 فیصد ویکسینیشن والے تعلیمی اداروں کو 23 اگست سے کھول دیا جائے گا،حیدر علی

چیئرمین آل سندھ پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن حیدر علی نے کہا ہے کہ 100 فیصد ویکسینیشن والے تعلیمی اداروں کو 50 فیصد حاضری کے ساتھ 23 اگست سے کھول دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں تعلیمی اداروں کو کھولنے کے حوالے سے 17 اگست کو ہونے والے اسٹئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں وزیر صحت سندھ اور …

مزید پڑھئے

پلِ خشتی مسجد نے طالبان حکومت کی حمایت کا اعلان کر دیا

کابل کی تاریخی اور سب سے بڑی پلِ خشتی مسجد نے طالبان حکومت کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طالبان رہنما حاجی خلیل الرحمن حقانی نے مسجد میں خطاب کیا جہاں  ہزاروں لوگوں نے انھیں اپنی حمایت اور تعاون کا یقین دلایا ہے ۔ خلیل حقانی مشہور جہادی شخصیت جلال الدین حقانی کے چھوٹے بھائی بھی …

مزید پڑھئے

سونف اور اس کے قہوے کے صحت پر حیرت انگیز فوائد

سونف ایک عام جڑی بوٹی ہے جو کہ انسانی صحت کے لئے کسی تحفے سے کم نہیں، اس کے چھوٹے چھوٹے ہرے دانے انسانی مجموعی صحت اور خوبصورتی کے لئے بیش بہا فوائد اپنے اندر سموئے ہوئے ہیں۔ غذائی ماہرین جڑی بوٹی کے مطابق سونف معدے کی کارکردگی اور اس کی صفائی، مضر صحت مادوں کے جسم سے اخراج، خون …

مزید پڑھئے