روزانہ ارکائیوز

نامعلوم سمت سے بچی کے زخمی ہونے کا معاملہ

کراچی  کے علاقے اتحاد   ٹاؤن تھانے کی حدود میں بچی کےزخمی ہونے  کا معاملہ پیش آیا ۔ تفصیلات کے مطابق  ایس پی بلدیہ فیضان علی کا کہنا ہے کہ بچی کی شناخت بی بی حنیفہ کے نام سے ہوئی  ہے۔ ایس پی بلدیہ کا کہنا تھا کہ بچی اپنے گھر کے صحن میں لیٹی تھی کہ گولی آکر بچی کے …

مزید پڑھئے

کابل آپریشن کی بحالی کے سلسلے میں پی آئی اے کی مزید دو خصوصی پروازیں   کابل روانہ

کابل آپریشن کی بحالی کے سلسلے میں پی آئی اے کی مزید 2 خصوصی پروازیں کابل روانہ ہو گئیں دونوں پروازوں کے ذریعے 390 مسافروں کو اسلام آباد پہنچایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پروازیں پاکستانی سفارت خانے کی درخواست پر اسلام آباد سے کابل روانہ ہوئیں، پروازوں کے ذریعے افغانستان میں پھنسےپاکستانیوں اور دیگر غیرملکیوں کو پاکستان پہنچایا گیا ہے۔ …

مزید پڑھئے

یاسر نواز نے ڈائریکشن سے کنارہ کشی اختیار کر لی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار، پروڈیوسر اور ڈائریکٹر یاسر نواز نے اہم اعلان کر دیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق اداکار یاسر نواز نے اپنی ایک انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے بتایا کہ انہوں نے  ہدایت کاری سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے۔ یاسر نواز نے لکھا کہ میں نے اب سیریلز کی پروڈکش اور ہدایتکاری روک دی ہے۔ یاد رہے …

مزید پڑھئے

انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا دوسرا مرحلہ 23 اگست سے شروع ہورہا ہے، سعد الدین

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین سعدالدین نے کہا ہے کہ انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا دوسرا مرحلہ 23 اگست سے شروع ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین سعدالدین نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گیارہویں جماعت کے امتحانات میں ایک لاکھ 36 ہزار 833 سے زائد طلبہ و طالبات شریک …

مزید پڑھئے

گلگت  بلتستان میں مستقل اور مثالی امن حکومت کی اولین ترجیح ہے،خالد خورشید

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا ہے کہ گلگت  بلتستان میں مستقل اور مثالی امن حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا ماہ محرم میں بھائی چارگی اور امن کی فضا قائم رکھنے پر علمائے کرام کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ بھی مثالی امن اور بھائی …

مزید پڑھئے

حریم شاہ کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

متنازع ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ سوشل میڈیا پر کچھ ویڈیوز وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ حریم شاہ ترکی میں موجود ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account)   View this post on …

مزید پڑھئے

ہالی ووڈ اداکارہ اسکارلٹ جانسن کے ہاں بیٹے کی پیدائش

ہالی ووڈ اداکارہ اسکارلٹ جانسن اور ٹی وی میزبان و کامیڈین کولن جوسٹ کے ہاں بیٹے کی بچے پیدائش ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کولن جوسٹ اور اسکارلٹ جانسن نے چند سال تک تعلقات میں رہنے کے بعد اکتوبر 2020 میں سادگی سے شادی کی تھی اور جولائی میں ہی یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ …

مزید پڑھئے

کورونا ویکسینیشن نہ کرانے والوں کی سم بند کرنے کا فیصلہ

پشاور میں کورونا ویکسینیشن نہ کرانے والوں کی سم بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر پشاور ریاض محسود کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے اور ‏ویکسینیشن عمل کو تیز کرنے سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا اور تجاویز پر مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں کورونا ویکسینیشن نہ کرانے والوں …

مزید پڑھئے

ہمارے محنتی جوان ہمارا فخر اور سرمایہ ہیں،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمارے محنتی جوان ہمارا فخر اور سرمایہ ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے  پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ کیا ۔  آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف  فورتھ …

مزید پڑھئے

اداکار سلمان خان کو تلاشی کیلئے ایئرپورٹ پر روک لیا گیا

بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کو روس جانے سے قبل ایئر پورٹ پر سیکیورٹی چیک کے لئے روک لیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سلومیاں اپنی کامیاب ترین ٹائیگر فرنچائز کی تیسری فلم کی شوٹنگ کے لے اداکارہ کترینہ کیف کے ہمراہ روس روانہ ہوگئے لیکن روس جانے سے قبل سلومیاں کے ساتھ ایئرپورٹ پر …

مزید پڑھئے