روزانہ ارکائیوز

چنگچی میں بیٹھی لڑکی سے اوباش نوجوان کی نازیبا حرکت، ویڈیو سامنے آگئی

چنگچی میں بیٹھی لڑکی سے اوباش نوجوان کی نازیبا حرکت، ویڈیو سامنے آگئی۔ لاہور کے گریٹر اقبال پارک کے واقعے کے بعد چنگچی میں بیٹھی لڑکی سے اوباش نوجوان کی نازیبا حرکت کی ویڈیو سامنے آگئی۔ Where are ALL those men and women who were spitting hate in a Space last night??? Are these women TiKTokers too?? What did they …

مزید پڑھئے

یاسر حسین کا اداکارہ سجل علی سے متعلق بڑا انکشاف

کامیڈین اداکار یاسر حسین نے خوبرو اداکارہ سجل علی سے متعلق بڑا انکشاف کردیا۔ انہوں نے انسٹاگرام میں مداحوں سے سوال و جواب کا سیشن رکھا، ایک صارف نے ان سے سجل سے دوستی سے متعلق سوال کیا کہ کیا آپ اور سجل دوست ہیں۔ سجل سے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ سجل کسی کی دوست …

مزید پڑھئے

نیوزی لینڈ، انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے سیکورٹی افسران کا دورہ پاکستان

انگلینڈ کے سکیورٹی اپکسپرٹ ڈیوڈ سں یرز کل لاہور پہنچیں گے جبکہ نیوزی لینڈ کے سکیورٹی ایکسپرٹ ریگ ڈیکسن 22 اگست کو لاہورپہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں سکیورٹی ایکسپرٹ پنجاب اور وفاقی سکیورٹی آفسران سے بریفنگ لیں گے جبکہ دونوں سکیورٹی افسران قذافی سٹیڈیم اور روالپنڈی سٹیڈیم کا دورہ بھی  کرینگے ۔ ذرائع  کاکہنا ہے کہ نیوزی لینڈ سیکورٹی …

مزید پڑھئے

مصالحہ لگی مچھلی کی اوون میں اچھلنے کی ویڈیو وائرل

مصالحہ لگی مچھلی کی اوون میں اچھلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ مذکورہ ویڈیو میں کسی فلم کا سین معلوم ہوتا ہے کیونکہ حقیقت میں اسے تسلیم کرنا خاصہ مشکل ہے۔ یہ ویڈیو دراصل کئی سال قبل یوٹیوب پر شیئر کی گئی تھی جو اِن دنوں دوبارہ …

مزید پڑھئے

اسرا بیلگیچ کا سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید پر کرارا جواب

شہرہ آفاق تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی تُرک اداکارہ اسرا بیلگیچ نے سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید پر کرارا جواب دے دیا۔ اسرا بیلگیچ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جواب دیتے ہوئے ترک زبان میں لکھا کہ ’کسی کے مذہبی عقیدے، قومیت یا سیاسی رائے سے قطع نظر میں ہمیشہ انسان …

مزید پڑھئے

سڈنی: مارکیٹ میں 10 فٹ لمبے سانپ کی انٹری

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کی سُپر مارکیٹ میں دس فٹ لمبے سانپ کی آمد ہوئی، جس سے اسٹور میں موجود گاہک خوفزدہ ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سانپ  کھانے پینے کے ریک سے اچانک نمودار ہوا، جسے دیکھ کر  شاپنگ کرنے والی خاتون خوف زدہ ہوگئی۔ خاتون نے سانپ کے بارے میں  فوراً انتظامیہ کو آگاہ کیا۔ …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت نے تعلیم کو تباہ کرنے کی ٹھان لی ہے، خرم شیر زمان

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے  تعلیم کو تباہ کرنے کی ٹھان لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت تعلیمی معاملات کے حوالے سے فیصلوں پر مسلسل یوٹرن لے رہی ہے، …

مزید پڑھئے

آج کے پاکستان میں ملک لوٹنے والوں کی کوئی جگہ نہیں ہے، شہباز گِل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ آج کے پاکستان میں ملک لوٹنے والوں کی کوئی جگہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل نے احسن اقبال کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا مانتی ہے کہ ن لیگ …

مزید پڑھئے

کم عمر افراد کو فالج کا شکار بنانے والی وہ عادتیں، جو اب ہر دوسرے انسان میں موجود ہیں

کم عمر افراد کو فالج کا شکار بنانے والی وہ عادتیں آج کل ہر دوسرے انسان میں موجود ہیں۔ کینیڈا میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق اگر آپ دن بھر زیادہ وقت کمپیوٹر استعمال کرتے اور ٹی وی دیکھتے ہوئے گزارتے ہیں تو یہ عادت فالج جیسے جان لیوا مرض کا خطرہ بڑھا سکتی ہے۔ کیلگری یونیورسٹی کی تحقیق …

مزید پڑھئے

کورونا ویکسین لگوانے والوں سے متعلق نتائج نے چونکا دیا

دنیا بھر میں کورونا سے بچاؤ کے لئے ویکسین لگوانے کا عمل جاری ہے لیکن ویکسین لگوانے والوں سے متعلق نتائج نے سب کوچونکا دیا ہے۔ برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق کورونا وائرس کے تحفظ کے لیے ویکسی نیشن کی افادیت ڈیلٹا قسم کے خلاف 3 ماہ کے اندر کم ہوجاتی ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کی اس تحقیق …

مزید پڑھئے