روزانہ ارکائیوز

وزیراعلیٰ پنجاب نے مینار پاکستان کے افسوسناک واقعہ پر اجلاس طلب کر لیا

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے مینار پاکستان پر خاتون کے ساتھ پیش آنے والے افسوسناک واقعہ پر آج اجلاس طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں وزیر اعلی  پنجاب سردارعثمان بزدار کو واقعہ پر ہونے والی پیشرفت کے بارے میں رپورٹ پیش کی جائے گی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پنجاب پولیس کے انسپکٹر جنرل ملزمان کی گرفتاری …

مزید پڑھئے

خوشخبری؛ سستا اور انتہائی کم بجلی خرچ کرنے والا اے سی مارکیٹ میں آگیا

یہ مسئلہ پرانا ہے کہ آپ کو سورج کی تپش اور گرم موسم سے بچنے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے، مگر اے سی آن کرنا بجٹ پر کافی بھاری بھرکم بوجھ ثابت ہوتا ہے لیکن جدید ٹیکنالوجی نے ہمیں اس مسئلے سے نجات دلوا دی ہے۔  اے سی خریدنے کے خواہشمند لوگ ایک ایسا اے سی خریدنا چاہتے ہیں جو …

مزید پڑھئے

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا اردن کا سرکاری دورہ

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے اردن کا سرکاری دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے اردن کے مسلح افواج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف، ڈائریکٹر فضائی آپریشنز اور کمانڈر اردن بحریہ سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں کے دوران باہمی دلچسپی کے پیشہ ورانہ امور اور …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کا ’احساس کوئی بھوکا نہ سوئے‘ پروگرام کے دائرہ کار کو بڑھانے کا اعلان

وزیراعظم عمران خان آج ’احساس کوئی بھوکا نہ سوئے‘ اقدام کے دائرہ کار کو بڑھانے کا اعلان کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ’احساس کوئی بھوکا نہ سوئے‘ کے پروگرام میں سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر، معاون خصوصی اور مینیجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال ملک ظہیر عباس کھوکھر وزیراعظم کو بریفنگ دیں گے۔ واضح رہے کہ ’احساس کوئی بھوکا نہ سوئے‘ کے …

مزید پڑھئے

95 ہزار سے زائد کشمیری بھارتی افواج کی دہشتگردی کا نشانہ بن چکے ہیں، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ 95 ہزار سے زائد کشمیری بھارتی افواج کی دہشتگردی کا نشانہ بن چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج 70 سالوں سے بندوق سے لیکر ٹینک تک ہر طاقت استعمال …

مزید پڑھئے

راشد منہاس جیسے بہادر سپوت ہی قوموں کی تقدیر بدلتے ہیں، فیاض الحسن چوہان

وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ راشد منہاس جیسے بہادر سپوت ہی قوموں کی تقدیر بدلتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے راشد منہاس شہید کے یوم شہادت پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہید کی  موت  قوم کی حیات …

مزید پڑھئے

پلگ میں تین پنیں کیوں ہوتی ہیں؟حیران کن حقائق

کچھ پلگ میں تین پنیں کیوں ہوتی ہیں؟ کیا آپ ان کا حیران کن فائدہ جانتے ہیں؟  آج ہم آپ کو بتاتے ہیں۔ بجلی کے پلگ میں دو پنیں کیوں ہو تی ہیں؟ آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ بجلی کے پلگ میں دو پنیں ہوتی ہیں اور اس کی وجہ انتہائی سادہ ہے یعنی گرم (کرنٹ)تار اور ٹھنڈی(نیوٹرل)تار۔ جب …

مزید پڑھئے

جی ایم سید کے صاحبزادے سید امیر حیدر شاہ انتقال کر گئے

سندھی قوم پرست  کےرہنما جی ایم سید کے صاحبزادے سید امیر حیدر شاہ کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سںدھی قوم پرست رہنما کے رہنما جی ایم سید کے صاحبزادے سید امیر حیدر شاہ کی عمر 89 سال تھی۔ واضح رہے کہ سںدھی قوم پرست  کےرہنما جی ایم سید کے صاحبزادے سید امیر حیدر شاہ قومی اسمبلی …

مزید پڑھئے

واٹس ایپ کا پیغامات غائب کرنے والے فیچر کے حوالے سے اہم تبدیلی کا اعلان

پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ نے پیغامات غائب کرنے والے نئے فیچر کے حوالے سے اہم تبدیلی کا اعلان کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ پر پیغامات غائب ہونے والا فیچر اب تین دورانیے پر مختص ہوگا۔  اس سے قبل واٹس ایپ 24 گھنٹوں اور 7 دن میں پیغامات …

مزید پڑھئے

وزیر اعلی پنجاب نے بہاولنگر دھماکے کے متاثرین کے لئے مالی امداد کا اعلان کردیا

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے بہاولنگر  دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کیلئے مالی امداد کا اعلان کردیا ہے۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ  پنجاب حکومت بہاولنگر  دھماکے کے جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10، 10 لاکھ روپے مالی امداد دے گی اور شدید زخمی ہونے والے  افراد کو …

مزید پڑھئے