روزانہ ارکائیوز

نوجوان بہتر مستقبل کی تعمیر کیلئے جدوجہد کی فرنٹ لائن پر ہیں، یوسف رضا گیلانی

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ نوجوان سب کے بہتر مستقبل کی تعمیر کے لیے جدوجہد کی فرنٹ لائن پر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سید یوسف رضا گیلانی نے نوجوانوں کے عالمی دن 2021 کے موضوع پر یوتھ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  دنیا بھر میں …

مزید پڑھئے

ہمارا افغانستان کے حوالے سے تعمیری کردار رہا ہے ، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہمارا افغانستان کے حوالے سے تعمیری کردار رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چین یہ چاہتا تھا کہ اس کو بتایا جائے کون لوگ ملوث تھے ، کی گئی تحقیقات کا چین سے تبادلہ کیا گیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان …

مزید پڑھئے

فاسٹ کیبلز کے چیف ایکزیکٹو کا شجر کاری مہم کا افتتاح

لاہور میں فاسٹ کیبلز کے چیف ایکزیکٹو آفیسر غلام مرتضیٰ شوکت نے شجر کاری مہم کا افتتاح کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فاسٹ کیبلز نے قومی شجر کاری مہم میں حصہ لیتے ہوئے اپنے دفاتر، صنعتی یونٹس اور ملک بھر میں پھیلے ہوئے ڈیلر شپ نیٹ ورک میں شجر کاری کا آغاز کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فلاح …

مزید پڑھئے

افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے، طاہر اشرفی

وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی طاہر اشرفی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ افغان عوام ہمارے بھائی ہیں،افغانستان میں امن چاہتے ہیں۔ وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی نے کہا کہ بھونگ مندر کو دو دن کے اندر …

مزید پڑھئے

فردوس عاشق اعوان نے گورنر ہاؤس میں سرکاری رہائش بھی خالی کردی

سابقہ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے عہدے کے بعد گورنر ہاؤس میں سرکاری رہائش بھی خالی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابقہ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے گورنر ہاؤس سے اپنا تمام سامان اٹھا لیا ہے اور اب زیادہ وقت اپنے انتخابی حلقے سیالکوٹ میں گزاریں گی۔ واضح رہے کہ فردوس عاشق اعوان عہدہ سنبھالنے کے بعد سے …

مزید پڑھئے

ملک خالد اعوان کی پارٹی کے لئے خدمات ہمیشہ یاد رہیں گی، بلاول

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک خالد اعوان کی پارٹی کے لئے خدمات ہمیشہ یاد رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے این اے -96 میانوالی کے لیئے پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر ملک خالد اعوان کے انتقال پر اظہارِ دکھ و افسوس کیا ہے۔ بلاول بھٹو نے کہا …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم عمران خان نے  تربیلا ڈیم کے پانچویں توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا

وزیر اعظم عمران خان نےآج تربیلا ڈیم کے پانچویں توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے، تفصیلات کے مطابق چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل(ر) مزمل حسین نے وزیر اعظم عمران خان کو پریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ یہ منصوبہ 807 ملین ڈالر کی لاگت  سے تعمیر کیا جارہا ہے۔ چیئرمین واپڈا  لیفٹیننٹ جنرل(ر) مزمل حسین  کا کہنا تھا کہ ورلڈ …

مزید پڑھئے

ججز اور وکلا کو انصاف کی فراہمی کیلئے مل کر کام کرنا چاہیے ، چیف جسٹس

چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ ججز اور وکلا کو انصاف کی فراہمی کیلئے مل کر کام کرنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے وفد نے چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد سے ملاقات کی جس میں وفد نے پشاور رجسٹری میں مستقل ججز بینچ تشکیل دینے کی درخواست کی۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا …

مزید پڑھئے

تحریک عدم اعتماد پی ڈی ایم کی ایک اور ناکامی ثابت ہو گی، شہباز گل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پی ڈی ایم کی ایک اور ناکامی ثابت ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل نے شاہد خاقان عباسی کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ باریاں لگا کر لوٹنے والے آج قوم کے سامنے  سودے بازیاں …

مزید پڑھئے

بلوچستان اسمبلی، سیلاب کے خطرے کو کم از کم کرنے کیلئے فلڈ پلین ریگولیشن ایکٹ کی منظوری

بلوچستان اسمبلی نے سیلاب کے امکانات کو کم سے کم کرنے کے لیے فلڈ پلین ریگولیشن ایکٹ کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان بلوچستان حکومت لیاقات شاہوانی نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ بلوچستان میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات کو کم از کم کرنے و ریگولیشن کے لیے …

مزید پڑھئے