روزانہ ارکائیوز

سجاول میں دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 1 شخص جاں بحق

سجاول کے قریب دڑی موری کے مقام پر دو موٹرسائیکلوں میں آمنے سامنے تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 1 ایک شخص جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حادثے میں جانحق ہونے والے کی شناخت سجاول کے رہائشی غلام مرتضیٰ ماچھی کے نام سے ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو سجاول کے سول …

مزید پڑھئے

نوجوان طبقہ ملکی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، فردوس عاشق اعوان

سابقہ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ نوجوان طبقہ ملکی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابقہ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ سابقہ نااہل حکومت نے نوجوان طبقے کے جذبات اور احساسات کے ساتھ کھیلا ، نوجوان …

مزید پڑھئے

فواد حسین کا اداکارہ دردانہ بٹ کے انتقال پر افسوس کا اظہار

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے معروف اداکارہ دردانہ بٹ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری  نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ دردانہ بٹ ایسی شاندار صلاحیتوں کی حامل فنکارہ تھیں جن سے دیگر اداکار بھی سیکھتے تھے، اپنی پرکشش شخصیت کے علاوہ انہوں نے اپنی فنکارانہ قابلیت سے …

مزید پڑھئے

پاکستان عراق کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے ، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان عراق کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے عراق کے وزیر خارجہ ڈاکٹر فواد حسین نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی جس میں افغان امن عمل سمیت خطے کی …

مزید پڑھئے

حرا مانی کی نئی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل حرا مانی اداکاری کی صلاحیتوں سے مالا مال ہیں اور کافی شوخ مزاج کی بھی مالکن ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ حرا مانی کی برائیڈل فوٹو شوٹ سے کچھ تصویریں منظر عام پر آئی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial) ان تصاویر میں دیکھا …

مزید پڑھئے

نمرہ خان کی طبیعت کے حوالے سے بری خبر ، مداح بھی غمزدہ

شدید علالت کے باعث اسپتال میں داخل پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ و ماڈل نمرہ خان کی طبیعت ابھی تک بہتر نہیں ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق نمرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شئیر کرتے ہوئے ساتھ کیپشن میں لکھا کہ درد اور تکلیف کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے، آپ …

مزید پڑھئے

پاکستان نے ایک منٹ میں 50 ہزار پودے لگانے کا عالمی ریکارڈ بنالیا

پاکستان کی جانب سے ایک منٹ کے دوران 50 ہزار پودے لگا کر بھارت کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں 13 ہزار طلبا و طالبات نے سائرن بجتے ہی 50 ہزار پودے لگا کربھارت کو اس ریکارڈ سے محروم کر دیا ہے۔ بھارتی ریکارڈ پاش پاش گوجرانوالہ میں 40 سیکنڈ میں 52 ہزار 40 …

مزید پڑھئے

افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان کے مسئلے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مختلف ممالک کے سفیروں کی جانب سے جی ایچ کیو ہیڈکوارٹرز میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات ہوئی ہے۔ …

مزید پڑھئے

رانی مکھرجی کے نئے گھر کی قیمت کیا ہے؟ جان کر آپ حیران رہ جائنگے

رانی مکھرجی ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو 7 فلم فیئر ایوارڈ جیت چکی ہیں اور ان کے کرداروں کو ہندوستانی عورتوں کےپردے پر پرانے کرداروں سے کافی فرق مانا جاتا ہے۔ حال ہی میں بالی وڈ کی اداکارہ  رانی مکھرجی نے ممبئی شہر میں اپنا ایک نیا گھر لیا ہے جو کہ ایک لگژری اپارٹمنٹ  ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق …

مزید پڑھئے

گھی و آئل کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کر دیا گیا

گھی و آئل کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق درجہ اول گھی و آئل 5 روپے جبکہ درجہ دوم 8 روپے فی کلو مہنگا ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق درجہ اول گھی کی قیمت 330 روپے اور درجہ دوم کی قیمت 305 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ …

مزید پڑھئے