روزانہ ارکائیوز

وزیرِ اعظم سے وزیرِ خزانہ شوکت فیاض ترین کی ملاقات

وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ خزانہ شوکت فیاض ترین کی ملاقات ہوئی جس میں وزیرِ خزانہ نے وزیرِ اعظم کو کامیاب پاکستان پروگرام پر پیش رفت سے آگاہ کیا۔ خزانہ شوکت فیاض ترین نے  ملاقات میں وزیرِ اعظم کر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کامیاب پاکستان پروگرام نوجوانوں کو آسان اقساط پر قرض کی فراہمی سے اپنا روزگار فراہم …

مزید پڑھئے

 جہاں بھی سورج مکھی کی فصل کاشت ہوتو وہاں فی ایکٹر پانچ ہزار روپے سبسڈی دی جاتی ہے، حسین جہانیاں

صوبائی وزیر زراعت حسین جہا نیاں گردیزی نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں جہاں بھی سورج مکھی کی فصل کاشت ہو تو وہاں فی ایکڑ 5000 روپے سبسڈی دی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر زراعت  حسین جہانیاں گردیزی نے ایوان میں طاہر پرویز کے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ  19-2018میں 63 ہزار ایکٹر کےلئے31 کروڑ …

مزید پڑھئے

پاکستان کو شاد و آباد رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں ، اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ پاکستان کو شاد و آباد رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے کلین گرین پاکستان کا وژن ملک کو سرسبز و شاداب بنانے کے ساتھ ساتھ …

مزید پڑھئے

عوام درختوں کی دیکھ بھال میں محکمہ جنگلات کے ساتھ تعاون کریں، تیمور تالپور

صوبائی وزیرِ جنگلات نوابزادہ محمد تیمور تالپور نے کہا ہے کہ عوام درختوں کی دیکھ بھال میں محکمہ جنگلات و ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔ تفصیلات کے مطابق تیمور تالپور نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 400 سے زائد درختوں کو نقصان پہنچایا گیا جن کو دوبارہ لگایا جا چکا ہے، اربن فارسٹ شاہ فیصل میں درخت کاٹنے …

مزید پڑھئے

فردوس عاشق کے استعفےکی اندرونی کہانی سامنے آگئی

فردوس عاشق اعوان کے استعفےکی اندرونی کہانی سامنے آگئی، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے معاون خصوصی کو اپنی ٹیم سے باہر کرنے کا فیصلہ پہلے ہی کرلیا تھا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے ایک ماہ قبل انفارمیشن کے سینئر افسران کے اجلاس میں فردوس عاشق اعوان کو مدعو نہیں کیا تھا اور اُن کو پیغام بھیجا کہ اب …

مزید پڑھئے

سونے کی قیمت میں تاریخی اضافہ

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے  روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ  9 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت …

مزید پڑھئے

پاکستان اور جاپان کے درمیان خوشگوار تعلقات قائم ہیں ، ایئر چیف مارشل

ایئر چیف مارشل ظہیراحمد نے کہا کہ پاکستان اور جاپان کے درمیان خوشگوار تعلقات قائم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جاپان کے سفیر نے سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیراحمد سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اور پیشہ ورانہ تعاون کے مختلف امور زیربحث آئے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق جاپانی سفیر کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ کی …

مزید پڑھئے

عمران خان کی محمد حماد اظہر سے ملاقات

وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی وزیر توانائی محمد حماد اظہر سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں وزیر اعظم عمران خان کو ملک میں توانائی کی مجموعی صورت حال سے آگاہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر توانائی محمد حماد اظہر نے وزیر اعظم عمران خان کو توانائی کے شعبے میں حکومتی اصلاحاتی …

مزید پڑھئے

پنجاب اسمبلی کا ہنگامی اجلاس کل ایک بجے طلب کر لیا

اسپیکر بنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی کا ہنگامی اجلاس کل 1 بجے طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے پارلیمانی سال کے آئینی تقاضے کے حوالے سے اسپیکر پنجاب اسمبلی کا اہم فیصلہ،اسپیکر چودھری پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی کا ہنگامی اجلاس کل ایک بجے طلب کر لیا ہے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ  یہ …

مزید پڑھئے

عمران صاحب کا چہرا جھوٹ کی سیاہی سے کالا ہوچکا ہے ، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ عمران صاحب اور ان کے ترجمانوں کے چہرے جھوٹ کی سیاہی سے کالے ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ مریم نواز شریف اپنے صاحبزادے کی تقریب نکاح میں شرکت …

مزید پڑھئے