روزانہ ارکائیوز

کابینہ کمیٹی برائے سی پیک کا اجلاس آج ہوگا

  کابینہ کمیٹی برائے سی پیک کا اجلاس آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ کمیٹی سی پیک تین نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی ، گوادر کو بجلی کی فراہمی کے آپشنز بھی ایجنڈے میں شامل ہیں۔ اسکے علاوہ گوادر بندرگاہ کے مارکیٹنگ پلان کا جائزہ لیا جائے گا اور  مختلف اداروں سے گوادر کی اراضی خالی کرانے کے پلان …

مزید پڑھئے

سی ویو پر پھنسے جہاز کو نکالنے کیلئے آپریشن دوبارہ شروع کیا جائے گا

کراچی میں سی ویو پر پھنسے جہاز ہینگ ٹینگ 77 کو نکالنے کیلئے آپریشن دوبارہ شروع کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق جہاز کو نکالنے اور چینل کی طرف منتقل کرنے کے لیے آپریشن دوبارہ شروع کیا جائے گا، آپریشن صبح دس سے بارہ بجے کے درمیان کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق کرین کو بیلنس  کرنے کے لیے باندھے …

مزید پڑھئے

لاہور میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا آغاز ہوگیا

صوبائی دارالحکومت لاہورمیں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا آغاز آج سے ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گروپ اول میں اسٹیٹکس  کا پرچہ ساڑھے آٹھ سے ساڑھے دس تک جاری رہے گا جبکہ گروپ دوم میں اپلائیڈ سائنس ٹیکسٹائل اینڈ کلوتھنگ ایلیمنٹری کیمسٹری  کا پرچہ لیا جائیگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہورمیں 159779 امیدواران انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان میں …

مزید پڑھئے

وزیراعظم آج تربیلا ڈیم توسیع منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیراعظم عمران خان آج تربیلا ڈیم توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو ڈیم کی توسیع سے متعلق بریفنگ دی جائے گی اور وہ تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔ واضح رہے کہ تقریب میں وفاقی وزراء  اور واپڈا حکام بھی شریک ہوں گے۔   The post وزیراعظم آج تربیلا ڈیم توسیع منصوبے …

مزید پڑھئے

انڈسٹری میں میرا کوئی دوست نہیں ہے، رابعہ بٹ

پاکستانی کی سپر ماڈلز میں ایک بڑا نام رابعہ بٹ کا بھی جنہوں نے فیشن انڈسٹری میں اپنی خوبصورتی، قابلیت اور صلاحیت کی بناء پر بے حد مقبولیت حاحل کی ہے۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں  اداکارہ و ماڈل رابعہ بٹ نے بتایا ہے کہ اس فیشن و ڈرامہ انڈسٹری میں ان کا کوئی دوست …

مزید پڑھئے

ملک کے بیشتر شہروں میں آج بھی موسم گرم رہے گا

ملک کے بیشتر شہروں میں آج بھی موسم  گرم اور مرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین اپڈیٹ کے مطابق کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں آج  تیزہواؤں کے ساتھ  بارشوں کا امکان ہے تاہم اسلام آباد، بلوچستان اور سندھ کے بیشتر جنوبی اضلاع میں موسم گرم ہی رہے گا۔ شام کے اوقات میں  کراچی ، ٹھٹھہ اوربدین …

مزید پڑھئے

آنے والے ایونٹس میں بہترین کارکردگی دکھاوں گا، ارشد ندیم

قومی ہیرو ارشد ندیم کہتے ہیں کہ آنے والے ایونٹس میں بہترین کارکردگی دکھاوں گا۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ شاندار استقبال کرنے پر پوری اتھلیٹکس فیڈریشن اور وزیر کھیل کا شکر گزار ہوں ، آج جس مقام پر ہوں صدر اتھلیٹکس فیڈریشن جنرل اکرم ساہی کی وجہ سے ہوں۔ ان کا مزید کہنا …

مزید پڑھئے

کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی ، لیاری گینگ وار کا مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی میں  کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) نے پرانا گولیمار میں کارروائی کے دوران لیاری گینگ وار کا مبینہ ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق مبینہ ٹارگٹ کلر شہریار عرف شریل قتل کی 21 وارداتوں میں ملوث ہے۔ انچارج سی ٹی ڈی کے مطابق ٹارگٹ کلر پولیس کا نسٹیبل کے قتل میں بھی ملوث …

مزید پڑھئے

صباء قمر بھی برائیڈل مہم کا حصہ بن گئیں

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی بہترین اور قابل اداکارہ صباء قمر کسی تعریف کی محتاج نہیں ہیں وہ اپنے کام اور بہترین اداکاری سے جانی جاتی ہیں۔ گزشتہ روز اداکارہ صباء قمر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی کچھ تساویر شیئر کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by (@sabaqamarzaman) ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 102 افراد جان کی بازی ہار گئے

عالمی وباء کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث ملک بھر میں کورونا سے مزید 102 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔ این سی او سی کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 4 ہزار 934 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ،  59 ہزار 397 کورونا ٹیسٹ بھی کیے …

مزید پڑھئے