روزانہ ارکائیوز

‏عمران خان آج تربیلا ڈیم کے پانچویں توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے، فرخ حبیب

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان آج تربیلا ڈیم کے پانچویں توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق‏ وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ 807 ملین ڈالر کی لاگت کا یہ منصوبہ 2024 میں مکمل …

مزید پڑھئے

ہمارے نوجوان بھر پور صلاحیتوں کے مالک ہیں، محمود خان

وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان کہتے ہیں کہ ہمارے نوجوان بھر پور صلاحیتوں کے مالک ہیں۔ نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر وزیر اعلی محمود خان نے پیغام دیتے ہوئے کہا کہ نوجوان قوم کا سرمایہ اور قوم کے روشن مستقبل کے ضامن ہیں ، ملکی تعمیر وترقی میں نوجوان طبقے کا کردار اور اہمیت مسلمہ ہے۔ ان …

مزید پڑھئے

کراچی: محمد علی سوسائٹی کے قریب رہائشی عمارت میں آتشزدگی کا واقعہ

کراچی میں محمد علی سوسائٹی نادرا آفس کے قریب رہائشی عمارت میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق رہائشی عمارت میں آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی جس کے باعث پانچ افراد جاں بحق ہوئے جن میں سے دو خواتین اور تین مرد شامل تھے۔ ریسکیو ذرائع کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق رہائشی …

مزید پڑھئے

ہاں ہماری طلاق ہوچکی ہے، اداکارہ نمرہ خان کے سابق شوہر کی طلاق کے بعد ویڈیو سامنے آ گئی

گزشتہ سال لاک ڈاؤن کے دوران خاموشی سے نکاح کرنے والی پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ و ماڈل نمرہ خان کی شوہر سے طلاق کی خبریں سوشل میڈیاپرکافی زیر بحث رہیں،  تاہم انہوں نے کبھی اس حوالے سے کوئی بات نہیں کی۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق نمرہ خان نے حالیہ انٹرویو میں اپنے نکاح کے ختم ہونے کے …

مزید پڑھئے

سندھ کے امتحانی مراکز میں 215 طلبہ نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے ہیں، اسماعیل راہو

صوبائی وزیر بورڈ اینڈ جامعات محمد اسماعیل کہتے ہیں کہ سکھر، حیدرآباد، لاڑکانہ اور میر پورخاص ڈویزکے امتحانی مراکز میں 215 طلبہ نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے ہیں۔ اپنے جاری کردہ بیان میں محمد اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ اصل امیدواروں کی جگہ امتحا ن دینے پر 46 نوجوانون کو  پکڑکر انکے کیسز متعلقہ ڈیسیپلینری کمیٹی کودے دیے گئے …

مزید پڑھئے

قوم کو اپنے باصلاحیت نوجوانوں سے بہت سی توقعات وابستہ ہیں، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کہتے ہیں قوم کو اپنے باصلاحیت نوجوانوں سے بہت سی توقعات وابستہ ہیں۔ نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ نئے پاکستان کی تعمیر میں نوجوانوں کا کردار بنیادی اہمیت کا حامل ہے ، ملکی ترقی میں نوجوان کا کردار کلیدی ہے کیونکہ نئی نسل …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم نے حکومتی و پارٹی ترجمانوں کا اجلاس آج طلب کر لیا

وزیراعظم عمران خان نے حکومتی و پارٹی ترجمانوں کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس آج شام وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔ اجلاس میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوگی، پی ڈی ایم تحریک اور انتخابی اصلاحات پر بھی گفتگو ہوگی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پاکستان کے خلاف پروپیگنڈے پر …

مزید پڑھئے

پلاسٹک سرجری کروانے کے بعد وینا ملک کیسی نظر آرہی ہیں، مداح غصے میں آگئے

پلاسٹک سرجری کروانے کے بعد پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ،ماڈل اور میزبان وینا ملک کیسی نظر آرہی ہیں؟ ان کا نیا روپ دیکھ کر مداح غصے میں آگئے ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق لالی ووڈ اداکارہ وینا ملک کچھ ہفتوں سے سوشل میڈیا پر نظر نہیں آرہی تھیں مگراب انہوں نے اپنی تازہ ترین تصاویرجاری کی ہیں جس میں …

مزید پڑھئے

وزیراعظم نے نوجوانوں کو ملک کا سب سے قیمتی اثاثہ قرار دیا ہے، عثمان ڈار

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار کہتے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کو ملک کا سب سے قیمتی اثاثہ قرار دیا ہے۔ نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے نوجوانوں کو آگے بڑھنے کیلئے تمام حکومتی وسائل فراہم کیے ہیں ، آج نوجوانوں کیلئے کامیاب …

مزید پڑھئے

فیک نیوز اور پروپیگنڈا کی لڑائی کیلئے صف بندی بہت ضروری ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ فیک نیوز اور پروپیگنڈا کی لڑائی کیلئے صف بندی بہت ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ جس طرح ڈیجیٹل میڈیا ونگ نے انڈیا افغانستان کی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ سے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈے کو بے …

مزید پڑھئے