روزانہ ارکائیوز

وزن میں کمی کے دوران کی جانے والی غلطیاں جو وزن کم کرنے کے بجائے بڑھا دیتی ہیں

آج ہم آپ کو اس اسٹوری میں وزن میں کمی کے دوران کی جانے والی عام غلطیوں کے بارے میں بتا رہے ہیں جن کے باعث وزن کم ہونے کے بجائے بڑھ جاتا ہے۔ مکمل خوراک نہ لینا اگر آپ بھی ان لوگوں میں سے ایک ہیں جو اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ کم کھانے سے وزن کم …

مزید پڑھئے

کینیڈین ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے پی آئی اے کے سیفٹی آڈٹ سے متعلق رپورٹ جاری

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کے لیے اچھی خبر ، کینیڈین ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے پی آئی اے کے سیفٹی آڈٹ سے متعلق رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈین ٹرانسپورٹ اتھارٹی  نے پی آئی اے کی آپریشنل معملات کو عالمی معیار کے مطابق قرار دے دیا ہے۔ جاری کردہ آڈٹ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سال …

مزید پڑھئے

فریال محمود کے جسم پر موجود مختلف ٹیٹوز کا کیا مطلب ہے؟ اداکارہ نے بتادیا

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ فریال محمود نے اپنے جسم پر موجود مختلف ٹیٹوز کے حوالے سے بتایاہے۔ رپورٹس کے مطابق حال ہی میں ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں اداکارہ فریال محمود نے اپنے جسم پر مختلف ٹیٹوز بنوانے کا مقصد اور مطلب بتایا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by …

مزید پڑھئے

4 کروڑ پاکستانیوں کو کورونا ویکسین لگائی جاچکی ہے، اسد عمر

این سی او سی کے رہنما اسد عمر کہتے ہیں کہ 4 کروڑ پاکستانیوں کو کورونا ویکسین لگائی جاچکی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا کہ آخری 1 کروڑ ویکسین لگانے میں صرف 9 دن کا وقت لگا ہے۔   4 crore vaccination doses administered. The last crore took …

مزید پڑھئے

تمام ادارے بلوچستان کی ترقی اور استحکام کیلئے ایک پیج پر ہیں، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ حکومت اور تمام ادارے بلوچستان کی ترقی اور استحکام کیلئے ایک پیج پر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے وزیراعظم کے معاون خصوصی نواب شاہ زین بگٹی کی ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے کہا کہ بھارت کے پاکستان دشمن ایجنڈے کو انشا اللہ ہر محاذ پر ناکام …

مزید پڑھئے

عائشہ عمر پولیس اور یاسر حسین قاتل بننے کےلئے تیار، تفصیلات جاری

پاکستان شو بز انڈسٹری کی با صلاحیت اداکارہ وماڈل عائشہ عمر نے پولیس جبکہ اداکار یاسر حسین نے بدنام زمانہ سیریل کلر بننے کےلئے ہامی بھر لی ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ عائشہ عمر اور یاسر حسین 100 بچوں کے قاتل بد نام زمانہ سیریل کلر جاوید اقبال کی زندگی پر بننے والی فلم  ’’ان ٹولڈ اسٹوری آف …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ سندھ سے ڈاکٹر پالیتا ماہی پالا کی ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ورلڈ ہیلتھ آرگنائیزیشن کے ہیڈ مشن ڈاکٹر پالیتا ماہی پالائی کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  ملاقات کے دوران کوویڈ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ مراد علی شاہ کہتے ہیں کہ  سندھ میں  اب تک 8599197 ویکسین لگائی چکی ہیں ، سندھ حکومت ویکسین پر خاص توجہ دے رہی …

مزید پڑھئے

عمران خان بلوچستان کی ترقی کے لیے بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں، صادق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان بلوچستان کی ترقی کے لیے بھرپور کردار ادا کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اپنے آبائی علاقے کا دورہ کیا اور بجلی کا مسئلہ مستقل حل کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے چاغی کے لیے بیس ارب روپے کے …

مزید پڑھئے

اشنا شاہ جان لیوا بیماری کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ اشنا شاہ جان لیوا بیماری کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئی ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ نے انسٹا گرام پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ  وہ کورونا وائرس سے آزاد ہوگئی ہیں اور ان کا کوویڈ-19 ٹیسٹ منفی آیا ہے۔   View …

مزید پڑھئے

بجلی کے ٹرانسمیشن کے علاوہ بجلی کے کھمبوں کا استعمال غیر قانونی ہے، ترجمان کے الیکٹرک

ترجمان کے الیکٹرک کہتے ہیں کہ بجلی کے ٹرانسمیشن کے علاوہ کسی اور مقصد کیلئے بجلی کے کھمبوں اور انفراسٹرکچرکا استعمال  سراسر غیر قانونی ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں ان کا کہنا تھا کہ انٹرنیٹ اور کیبل کی بےہنگم اور غیر محفوظ تاریں کے الیکٹرک کے نیٹ ورک پر بغیر اجازت نصب کی جاتی ہیں ، بارش کے موسم …

مزید پڑھئے