روزانہ ارکائیوز

برگر کھانے کیلئے ضرورت سے زیادہ منہ کھولنے والی خاتون کا جبڑا ٹوٹ گیا

برطانیہ سے تعلق رکھنے والی خاتون امریکی فاسٹ فوڈ کمپنی کا غیر معمولی سائز کا چکن  برگر کھانے کی کوشش میں اپنا جبڑا تڑوا بیٹھی۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ سے تعلق رکھنے والی 34 سالہ ہولی اسٹیونزنا می خاتون کی معروف امریکی فاسٹ فوڈ کمپنی کا غیر معمولی سائز کا چکن اسٹیکر برگر کھانے کی کوشش نے ان …

مزید پڑھئے

آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات کو چند ماہ کے لیے ملتوی کر دیا جائے ، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ ہم نے تجویز دی تھی کہ آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات کو چند ماہ کے لیے ملتوی کر دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ انتخابات سے پہلے ایک …

مزید پڑھئے

نوجوانوں کی فلاح و ترقی صوبوں کی ذمہ داری ہے، عثمان ڈار

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امورنوجوانان عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کی فلاح و ترقی صوبوں کی ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امورنوجوانان عثمان ڈار نے اپنے بیان میں کہا کہ کامیاب جوان پروگرام نوجوانوں کی ڈیمانڈ پر شروع کیا گیا اس میں نوجوانوں سے مشاورت کی گئی، کامیاب جوان پروگرام کا …

مزید پڑھئے

چقندر متعدد بیماریوں سے محفوظ رکھے

 چقندر کا استعمال بہت عام ہے، سلاد سے لے کر اس کا جوس کافی پسند کیا جاتا ہے۔ فائبر، فولیٹ، میگنیز، پوٹاشیم، آئرن اور وٹامن سی بھرپور چقندر متعدد جسمانی امراض سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔ غذائیت سے بھرپور چقندر کے فوائد جاننے کے بعد یقینا آپ اسے اپنی روزانہ کی خوراک میں شامل کیے بغیر نہیں رہ پائیں گے۔ …

مزید پڑھئے

بٹ کوائن کے حوالے سے ایک اور بڑی پیشگوئی

بٹ کوائن، کرپٹو کرنسی میں سب زیادہ مالیت رکھنے والی کرنسی ہے۔ آج کل کرپٹو کرنسيوں ميں سرمايہ کاری سے لاکھوں کروڑوں کمانے کی باتيں عام ہيں۔ بٹ کوائن کے حوالے سے حال ہی میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے ممالک بھی بٹ کوائن سمیت دیگر کرپٹو کرنسیوں کو اپنائیں گے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے …

مزید پڑھئے

نیب سیاستدانوں کی عزت کرتاہےاورکرتارہےگا ، جاویداقبال

چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا کہ نیب سیاستدانوں کی عزت کرتاہےاورکرتارہےگا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جاوید اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نیب قانون کےمطابق پلی بارگین کرتاہے۔ انہوں نے کہا کہ پلی بارگین کی حتمی منظوری عدالت دیتی ہے ، نیب کاادارہ کرپشن کےخاتمےکیلئےبنایاگیا ، دھمکیاں دیں یاکردارکشی کریں نیب اپناکام جاری رکھےگا ، نیب …

مزید پڑھئے

کشمیر میں کورونا کیسز کی شرح 25 سے 30 فیصد کے درمیان ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ کشمیر میں کورونا کیسز کی شرح 25 سے 30 فیصد کے درمیان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے اپنے بیان میں کہا کہ 4 کروڑ پاکستانیوں کو کورونا ویکسین لگائی جا چکی ہے، آخری ایک کروڑ ویکسین لگانے میں صرف 9 دن لگے۔ انہوں …

مزید پڑھئے

چکناہٹ سے پاک دالیں غذائیت سے بھرپور، گوشت سے زیادہ فوائد

چکناہٹ سے پاک دالیں غذائیت سے بھرپور اور فائبر حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہیں۔ دالوں کے استعمال کے بے شمار فوائد ہیں جن میں وزن میں کمی اور خون سے متعلق متعدد بیماریوں سے بچاؤ جیسے کے بلڈ پریشر اور بلڈ شوگر سرفہر ست ہیں۔ طبی ماہرین کی جانب سے زیادہ تر دالیں سبزیوں کے استعمال کو تجویز کیا …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کے ویژن کے مطابق ”ون ہیلتھ“ کے منصوبہ کو لانچ کیا جارہا ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد کہتی ہیں کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق پنجاب میں ”ون ہیلتھ“ کے منصوبہ کولانچ کیا جارہا ہے۔ تفسیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں زیراہتمام آگاہی سیمینارمیں بطورمہمان خصوصی شرکت کی ہے ، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ون ہیلتھ کے …

مزید پڑھئے

پاکستان میں 10 سالوں کے دوران 10 نئے ڈیمز بنیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 10 سالوں کے دوران 10 نئے ڈیمز بنیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے تربیلا ڈیم کے 5ویں توسیعی منصوبے کی سنگ بنیاد پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں ماحول دوست بجلی پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں …

مزید پڑھئے