روزانہ ارکائیوز

پاکستان نےامن کی خاطر70ہزارسےزائد جانوں کی قربانیاں دیں ،مرادسعید

وفاقی وزیرمواصلات مرادسعید نے کہا کہ پاکستان نےامن کی خاطر70ہزارسےزائد جانوں کی قربانیاں دیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرمواصلات مرادسعید نے کہا کہ پاکستان کو120ارب ڈالرسےزائد کا نقصان پہنچا ، ہائبرڈوارکاپہلےبھی مقابلہ کیا اورآئندہ بھی کریں گے ، پاکستان کےخلاف پروپیگنڈا کیاجارہاہے۔ وفاقی وزیرمواصلات مرادسعید نے کہا کہ بھارتی وزیرخارجہ نےفیٹف کوسیاست کی نظرکردیا ، بھارت کےمذموم مقاصدکوکلبھوشن کی صورت …

مزید پڑھئے

پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق تجربے کا مقصد آرمی اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کی آپریشنل تیاری کو یقینی بنانا تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کامیاب تجربے سے ویپن سسٹم کے …

مزید پڑھئے

پی ڈی ایم میں ڈیزل وائرس خطرناک ہے ، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ پی ڈی ایم میں ڈیزل وائرس خطرناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ جس طرح کورونا وائرس میں ڈیلٹا ویرینٹ خطرناک ہے اسی طرح پی ڈی ایم میں …

مزید پڑھئے

ٹیکنالوجی کی جنگ میں ٹک ٹاک نے فیس بک کو بڑی شکست دے دی

دنیا بھرمیں ہر عمر کے افراد میں مقبول ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے فیس بک ، واٹس ایپ اور دیگر سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کو شکست سے دوچار کر دیا ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ سال (2020) ہونے والے ایک عالمی سروے کے مطابق ٹک ٹاک ڈاؤن لوڈنگ کے مقابلے میں فیس بک سے بہت آگے …

مزید پڑھئے

حکومت پاکستان اور پنجاب پولیس اہل تشیع اور ہندو کمیونٹی کے ساتھ ہے، آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب انعام غنی کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان اور پنجاب پولیس اہل تشیع اور ہندو کمیونٹی کے ساتھ ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب انعام غنی نے بھونگ میں گنیش مندر، امام بارگاہ کا دورہ کیا اور بھونگ مندر کے معاملے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج میں ہندو کمیونٹی کے ساتھ تحفظ …

مزید پڑھئے

بیوروکریسی کی ترقیوں سے متعلق بورڈ کا اجلاس ملتوی کر دیا ہے ، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ بیوروکریسی کی ترقیوں سے متعلق بورڈ کا اجلاس ملتوی کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ بیوروکریسی کی ترقیوں سے متعلق بورڈ کا اجلاس 2 ماہ کے لیے ملتوی کر دیا ہے ، اجلاس میں گریڈ 21 …

مزید پڑھئے

پی ٹی وی کو ایچ ڈی کوالٹی پر منتقل کردیا گیا ہے ، علی محمد خان

وزیرمملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا کہ پی ٹی وی کو ایچ ڈی کوالٹی پر منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرمملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی وی بتدریج خسارے سے نکل رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر …

مزید پڑھئے

کورونا کے مریضوں کو کھانا فراہم کر نے والا روبوٹ متعارف

انڈونیشیا میں کورونا کے مریضوں کو اب روبوٹ کھانے پینے کی اشیا پہنچائے گا۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق انڈونیشیا کی ایک نجی یونیورسٹی کے اسٹاف نے کورونا کے مریضوں کو سہولت دینے کے لیے ربورٹ بنا لیاہے،جو عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث قرنطینہ کرنے والے افراد کوکھانے پینے کی اشیا پہنچائے گا۔ اس روبوٹ کو ریموٹ سے …

مزید پڑھئے

ٹن پیک کھانوں کا صحت پر کیا اثر پڑتا ہے؟

دنیا کے مختلف علاقوں اور بہت سی جگہوں پر جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے پراسیسڈ فوڈ یا محفوظ بنائی گئی خوراک کا استعمال بہت عام ہوگیا ہے۔ جب بھی پراسیسڈ فوڈ کا ذکر آئے تو ذہن میں پلاسٹک میں لپیٹے ہوئے پنیر کا خاکہ ابھرتا ہے یا ’صرف پانی ملائیں اور کھائیں‘ والے کھانے ذہن میں آتے ہیں۔ لیکن جدید …

مزید پڑھئے

معروف اداکارہ دردانہ بٹ انتقال کر گئیں

پاکستان کی  معروف اور سینیئر  اداکارہ دردانہ بٹ انتقال کر گئیں۔ رپورٹس کے مطابق اداکارہ دردانہ بٹ طبیعت خرابی کے باعث گزشتہ چند دنوں سے اسپتال میں داخل تھیں ۔ اداکارہ دردانہ بٹ کورونا  وائرس کی شکار ہونے کی وجہ سے کئی دنون سے وینٹیلیٹر پر تھیں جس کے بعد آج ان کا انتقال ہوگیا ہے۔ اداکارہ دردانہ بٹ کے …

مزید پڑھئے