روزانہ ارکائیوز

وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے کاوشیں جاری رہیں گی، اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے کاوشیں جاری رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ تربیلا ڈیم کے پانچویں توسیعی منصوبے کی سنگ بنیاد کی تقریب میں شرکت …

مزید پڑھئے

صحت اور تعلیم کے مراکز اپ گریڈ کیے جا رہے ہیں، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ صحت اور تعلیم کے مراکز اپ گریڈ کیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ڈیرہ غازی خان  کے علاقے بارتھی میں قبائلی عمائدین سے ملاقات کی اور ان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے محروم علاقے مسائل کا ادراک ہے، میں پسماندہ ترین …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم اسکل ٹیکنالوجی پارک کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے ، میاں اسلم اقبال

صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال نے کہا کہ وزیر اعظم اسکل ٹیکنالوجی پارک کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ کا اجلاس ہوا جس میں صوبے کے معیاری فنی تعلیم کے فروغ، اسکل ٹیکنالوجی پارک کے قیام اور ٹیوٹا کے اداروں کی کارکردگی …

مزید پڑھئے

اس تصویر میں موجود غلطی کو تلاش کریں

سوشل میڈیا پر حال ہی میں ایک پہیلی یا ایک تصویر بہت وائرل ہورہی ہے اور بہت مشکل بھی تصور کی جارہی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل اس تصویر یا پہیلی کا درست جواب اب تک 10 میں سے صرف چند لوگ ہی دے سکے بقیہ تمام کے جواب غلط ثابت ہوئے ہیں۔ اوپر دی جانے والی تصویر کو غور …

مزید پڑھئے

دنیا کی مہنگی ترین سینڈل

دنیا کی عموماً تمام خواتین کو نئے کپڑوں اور سینڈلز خریدنے کا شوق ہوتا ہے۔ اگر آپ بھی یہ شوق رکھتی ہیں تو آج یہ آرٹیکل ضرور پڑھیں کیونکہ اس میں ہم آپ کو دنیا کی مہنگی ترین سینڈل  کے حوالے سے بتائین گے۔ اسے دنیا کی سب سے مہنگی سینڈل قرار دیا جارہا ہے، جسے مشہورِ زمانہ ’’جادا دبئی‘‘ …

مزید پڑھئے

کوئٹہ: سریاب روڈ پر دستی بم حملہ ، 2 افراد زخمی

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سریاب روڈ شیہد چوک پر دستی بم حملہ کیا گیا ہے۔ تازہ ترین اپڈیٹ کے مطابق دستی بم حملہ درزی کے دکان پر کیا گیا ہے، حملے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں جن کو بروقت ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ زخمیوں کی شناخت محمد عمران اور محمد اشفاق کے …

مزید پڑھئے

میونسپل یوٹیلٹی چارجز کے ایم سی کے ریونیو کا اہم ذریعہ ہے ، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ میونسپل یوٹیلٹی چارجز کے ایم سی کے ریونیو کا اہم ذریعہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کے ایم سی کے محکمے کے ساتھ میٹنگ کی جس میں انہوں نے کہا کہ موجودہ سال کے لیے ایک ارب کا ہدف مقرر ہے جسے لازمی طور پر حاصل کیا جائے۔ انہوں …

مزید پڑھئے

موجودہ حکومت نے کامیاب جوان جیسے پروگرام شروع کیے ہیں، عمران اسماعیل

 گورنر سندھ عمران اسماعیل کہتے ہیں کہ موجودہ حکومت نے ‘کامیاب جوان’ ، وزیرِاعظم اسکل ڈیولپمنٹ اور پرائم منسٹر یوتھ بزنس لون جیسے پروگرام شروع کیے ہیں۔ انٹرنیشنل یوتھ ڈے کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ  12 اگست پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں نوجوانوں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا …

مزید پڑھئے

ماسک پہننے کی ہدایت پر ایک خاتون نے پولیس اہلکاروں کی پٹائی شروع کردی

کورونا وائرس کے مستقل پھیلاؤ کے بعد ماہرین اور ڈاکٹرز مسلسل ماسک پہننے کی تلقین کرتے رہتے ہیں تاکہ وباء سے کچھ حد تک بچا جاسکے۔ لیکن اب بھی کچھ لوگ ایسے موجود ہیں جو کہ ماسک نا پہننے کے لئے بضد ہیں اور اگر ان پر ماسک پہننے کے لئے زور دیا جاتا ہے تو وہ اس پر شدید …

مزید پڑھئے

قرآن پاک پر عمل کر کے ملک اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرسکتا ہے، چوہدری پرویز الہیٰ

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ قرآن پاک پر عمل کر کے ملک اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے پنجاب اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کیفے ٹیریا میں پہلی پریس  کانفرنس ہو رہی ہے، پنجاب اسمبلی کی تاریخ میں تاریخی کام ہوا …

مزید پڑھئے