روزانہ ارکائیوز

جانیئے! بچے سوتے ہوئے کیوں مسکراتے ہیں؟

اکثر آپ نے دیکھا ہوگا کہ چھوٹے بچے بہت عجیب حرکات کرتے ہیں جسے عام الفاظ میں مستی کرنا بھی کہا جاتا ہے۔ لیکن کیا آپ نے چھوٹے بچوں کو نیند کے دوران مسکراتے اور ہستے ہوئے دیکھا ہے؟ اگر ہاں! تو آپ کو اس مطلب جان لینا بہت ضروری ہے، اس حوالے سے آج ہم آپکو حیرت انگیز باتیں …

مزید پڑھئے

دہی کھانے کے شوقین افراد اس کے یہ فوائد جانتے ہیں؟

دہی دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی مقبول ترین غذاﺅں میں سے ایک ہے۔ دہی کو میٹھی یا نمکین لسی کی شکل میں بھی استعمال کیا جاتا ہے جو کہ بہت مقبول، صحت مند اور جسم ٹھنڈا کرنے والا مشروب ہے، اسی طرح کھانوں کے ساتھ رائتے کی شکل میں بھی کھایا جاتا ہے۔ یہاں یہ بات …

مزید پڑھئے

اسلام آباد میں کورونا بڑھا رہا ہے ، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کہتے ہیں کہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں کورونا بڑھا رہا ہے۔ وفاقی وزیر شیخ رشید نے راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال کے نئے  آئی سی یو وارڈ کا افتتاح کیا ہے ، اسی موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 85 وینٹی لیٹر موجود ہیں جس کو ہم …

مزید پڑھئے

جانیئے! ہاتھوں کی پوزیشن اور اس سے صحت پر پڑنے والے راز کے بارے میں دلچسپ معلومات

 ہاتھوں کے اوپر متعدد ایسے نشانات موجود ہوتے ہیں جو جسم اور دماغ کو توانائی فراہم کرتے ہیں۔ آج کے اس آرٹیکل میں  انسانی ہاتھ اور انگلیوں سے متعلق ریفلیکسالوجی کے ماہرین کی روشنی میں چند اہم راز کے حوالے سے بتائیں گے ۔ 1۔ انگوٹھے کو دبا کر رکھنا: ریفلیکسالوجی کے ماہرین کے مطابق ہاتھ کے انگوٹھے کا اینگزائٹی …

مزید پڑھئے

آٹا گوندھنے کے جادوئی فوائد؛ جو آج سے پہلے آپ نہیں جانتے تھے

روٹی ہر گھر میں تقریباً روزانہ پکتی ہے اور اس کے لئے سب سے پہلے آٹا گوندھا جا تا ہے۔  روزانہ آٹا گوندھنا اکثر خواتین کو مشکل اور تھکا دینے والا کام لگتا ہے، ہم میں سے اکثر لوگ آٹا گوندھنے کے فوائد سے ناواقف ہیں۔ آج ہم آپ کو آٹا گوندھنے کے ایسے فائدے بتا رہے ہیں کہ اب …

مزید پڑھئے

بلوچستان میں 7 لاکھ سے زائد افراد کو کورونا ویکسین لگائی جاچکی ہیں، لیاقت شاہوانی

ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں 7 لاکھ سے زائد افراد کو کورونا ویکسین لگائی جا چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں کورونا کیسز میں کمی آرہی ہے، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے اور دکانیں سیل کی ہیں۔ لیاقت …

مزید پڑھئے

یہ درخت مختلف بیماریوں کو دور کرنے کے ساتھ ساتھ وزن بھی کم کرتا ہے

آج ہم آپ کو ایک ایسے درخت کے بارے میں معلومات فراہم کر رہے ہیں جو مختلف بیماریوں کو دور کرنے کے ساتھ ساتھ وزن بھی کم کرتا ہے، جانئیے یہ کون سا درخت ہے اور اس کے پتوں کا استعمال کیسے کرتے ہیں ؟ سوہانجنا کا درخت سوہانجنا کے درخت کو مورنگا بھی کہا جاتا ہے جو بہت زیادہ …

مزید پڑھئے

سام سنگ نے اپنا مہنگا ترین فولڈ ایبل فون فروحت کرنے کے لئے پیش کردیا

سام سنگ کمپنی کی جانب سے اب تک کے مہنگے ترین فولڈ ایبل فونز یلکسی زیڈ فولڈ تھری اور گیلکسی زیڈ فلپ تھری  فروحت کے لئے پیش کردیئے گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق کمپنی کی جانب سے گیلکسی زیڈ فولڈ تھری اور گیلکسی زیڈ فلپ تھری کی بکنگ 11 اگست سے27 اگست تک جاری رہے گی۔ ان موبائل فون کے حوالے سے …

مزید پڑھئے

کشمیر الیکشن کی تاریخ آگے بڑھانے کی تجویز دی گئی تھی، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کہتے ہیں کہ کشمیر الیکشن کی تاریخ آگے بڑھانے کی تجویز دی گئی تھی جسے نہیں سنا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا کہ الیکشن سے پہلے خصوصی کورونا ویکسین پروگرام شروع کرنے کی بھی تجویز دی تھی، جسے نہیں مانا گیا …

مزید پڑھئے

کورونا اور پی ڈی ایم نے ملک کی ترقی کو نقصان پہنچایا ہے، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا کہ کورونا اور پی ڈی ایم نے ملک کی ترقی کو نقصان پہنچایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا اور پی ڈی ایم وائرس ایک ساتھ چل رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم میں …

مزید پڑھئے