روزانہ ارکائیوز

مبشر صدیق نے لوگوں کو اپنے گاؤں اور گھر آنے سے کیوں روکا؟ اہم وجہ سامنے آگئی

ضلع سیالکوٹ کے چھوٹے سے گاؤں کنگڑا سے تعلق رکھنے والے ولاگر مبشر صدیق نے لوگوں سے التجا کرتے ہوئے کہا کہ خدا کا واسطہ ہے مجھ سے ملنے مت آئیں۔ کچھ عرصہ پہلے وہ جب مٹی کے برتنوں میں کھانا پکاتے اور کچے صحن میں مختلف پکوان پکاتے اور دیکھنے والے کو ان کی ترکیبیں سکھاتے مبشر صدیق اپنے …

مزید پڑھئے

پولیس کانسٹیبلس کو ترقی کے بیجس لگا دیئے گئے، ترجمان اوکاڑہ پولیس

اوکاڑہ میں پولیس کانسٹیبلس کو ترقی کے بیجس لگا دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترقی پانے والوں میں محمد بوٹا، منصور طارق، شجر حسین اور علی اکبر شامل ہیں۔ ترجمان اوکاڑہ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈی پی او فیصل شہزاد اور ایس پی انویسٹی گیشن عبداللہ احمد نے چار کانسٹیبلس کو ہیڈ کانسٹیبل کے بیجس لگائے۔ ترجمان اوکاڑہ …

مزید پڑھئے

واہ کینٹ فیکٹری میں دھماکہ تکنیکی خرابی کے باعث ہوا، آئی ایس پی آر

واہ کینٹ فیکٹری میں دھماکہ تکنیکی خرابی کے باعث ہوا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کے ایک پلانٹ میں حادثاتی دھماکہ ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ حادثہ فنی خرابی کے باعث ہوا، جائے حادثہ کو کلیئر کرلیا …

مزید پڑھئے

محترمہ عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج تعینات کیے جانے کا امکان

محترمہ عائشہ ملک کو سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج تعینات کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس نے سپریم کورٹ میں نئے جج کی تعیناتی کےلیے  جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا ، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 9 ستمبر کو سپریم کورٹ میں ہوگا اور اجلاس میں سپریم کورٹ میں محترمہ عائشہ ملک کی تعیناتی کی …

مزید پڑھئے

آئی ووٹنگ نظام کی سیکورٹی کیلئے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ آئی ووٹنگ نظام کی فول پروف سیکورٹی کیلئے جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیرِ صدارت آئی ووٹنگ میں ابھرتی ٹیکنالوجی کی ذیلی کمیٹی کا ۲۲ واں اجلاس ہوا جس میں وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور نادرا نے آئی ووٹنگ پر ہونے …

مزید پڑھئے

محرم الحرام کے دوران حفاظتی اقدامات پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے، آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب انعام غنی نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران حفاظتی اقدامات پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ میں امن وامان کی صورتحال پر آر پی او آفس میں اجلاس ہوا جس میں آئی جی پنجاب انعام غنی نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس سے خطاب کیا۔ اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ …

مزید پڑھئے

واہ فیکٹری میں دھماکہ ، قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے

واہ فیکٹری میں دھماکہ ہوا جس کے باعث قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق واہ فیکٹری سے زوردار دھماکے کی آواز آئی اوراب دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکہ حادثاتی نوعیت کا لگ رہا ہے۔ واضح رہے کہ امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہیں اور امدادی …

مزید پڑھئے

بارشوں کے موسم میں اسٹیل بل بورڈز جان لیوا ثابت ہوسکتے ہیں ، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ بارشوں کے موسم میں اسٹیل بل بورڈز جان لیوا ثابت ہوسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے شہر میں جگہ جگہ لگے اسٹیل بل بورڈز پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت نے اسٹیل بل بورڈز کے معاملے پر عدالتی …

مزید پڑھئے

پاکستان ایئرفورس نے سیمی فائینل کے لئے کوالیفائی کرلیا، ماڑی پیٹرولیم آزادی ہاکی کپ

پیٹرولیم آزادی ہاکی کپ میں پاکستان ایئر فورس نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماڑی پیٹرولیم آزادی ہاکی کپ  2021 میں پاکستان ایئرفورس بمقابلہ   سوئی سدرن گیس میچ 1-1 گول سے ڈراء  ہوا، پوائینٹس ٹیبل پر پوزیشن بہتر ہونے کی بناء پر پی اے ایف نے سیمی فائینل کے لئے کوالیفائی کیا ہے۔ ذرائع …

مزید پڑھئے

بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھاتے رہیں گے، وزیراعظم

وزیرِاعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھاتے رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان سے وزیرِ اعظم آزاد جموں کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی ملاقات ہوئی جس میں آزاد کشمیر کی مجموعی صورتحال اور آئندہ کیلئے تعمیر و ترقی کے لائحہ عمل پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں …

مزید پڑھئے