روزانہ ارکائیوز

14 اگست: پاکستان کا یومِ آزادی انڈیا کے یومِ آزادی سے ایک دن پہلے کیوں منایا جاتا ہے؟

پاکستان کو آزاد ہوئے 72 سالوں سے زیادہ عرصہ گزر چکا ہے،اس طویل عرصے میں ہم اپنی تاریخ کے کتنے ہی گوشوں سے ناواقف رہے۔ ہم اپنی یوم آزادی کی تقریبات ہر سال 14 اگست کو اور ہمارے ساتھ آزاد ہونے والا ہمسایہ ملک انڈیا اپنی یہی تقریبات 15 اگست کو مناتا ہے اور ہر سال یہ سوال اٹھتا ہے …

مزید پڑھئے

کورنگی میں فائرنگ، 1 شخص زخمی

کراچی کے علاقے کورنگی میں نورانی بستی بہارِ مدینہ مسجد کے قریب فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں 1 شخص شدید زخمی ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق زخمی ہونے والے شخص کا نام قیوم اشرف ہے اور اس کی عمر 25 سالہ بتائی جارہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قیوم اشرف کو شدید زخمی حالت میں جناح ہسپتال منتقل …

مزید پڑھئے

ایک ہی بلڈنگ میں بھارتی اداکاراؤں کے نئے گھروں کی کیا قیمت ہے؟ قیمت جان کر آپ کے ہوش اڑجائیں گے

بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی اور دیشا پٹانی نے ممبئی میں ایک ہی پروجیکٹ میں اپارٹمنٹس بک کرالیئے ہیں جن کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرتی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں بھارتی اداکاراؤں نے ممبئی میں سمندر کا نظارہ پیش کرنے والے ایک نئے پروجیکٹ میں منفرد اپارٹمنٹس بک کرائے ہیں۔ دستاویزات کے مطابق 22 ویں …

مزید پڑھئے

یہ افواہیں تھیں کہ شوکت ترین غائب ہوگیا، شوکت ترین

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ یہ صرف افواہیں ہی تھیں کہ شوکت ترین غائب ہو چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف بورڈ نے 650 ارب ڈالر کی منظوری دی تھی اور یہ رقم تمام ملکوں کیلئے منظور کی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا …

مزید پڑھئے

سیاحتی مقامات کی حفاظت حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیاحتی مقامات کی حفاظت حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ کا اجلاس ہوا جس میں وزیرِ اعظم  کو پنجاب اور خیبر پختونخوا میں شہروں کے ماسٹر پلان پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کو مختلف شہروں کے ماسٹر …

مزید پڑھئے

ایئر چیف کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

ایئر چیف ظہیر احمد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایئر چیف ظہیر احمد بابر سدھو کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں پاکستان ائیرفورس کے پیشہ وارانہ امور پر گفتگو ہوئی ہے۔ The post ایئر چیف کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات appeared first on .

مزید پڑھئے

افغانستان کے  حالات خراب ہونے کا اثر پاکستان پر پڑتا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان کے  حالات خراب ہونے کا اثر پاکستان پر پڑتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں افغانستان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا جبکہ پاک افٍغان بارڈر پر باڑ لگانے،بارڈر کی صورتحال اور افغانستان ایشو  پر بھی مشاورت  کی گئی۔ اجلاس کی صدارت …

مزید پڑھئے

عثمان بزدار نوجوان طبقے کو روزگار فراہم کرنے میں پیش پیش

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نوجوان طبقہ کو روشن مستقبل اور  روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لئے ہمہ وقت پیش پیش ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے میڈیا گریجویٹس نوجوان طلباء کے لئے “وزیراعلیٰ پنجاب انٹرن شپ پروگرام” جس میں یوتھ کو نہ صرف  تعلیم بلکہ ان کے روزگار کے سلسلے میں ماہانہ 20 ہزار وظیفہ بھی …

مزید پڑھئے

ملک کے نوجوان ایٹم بم سے بڑی قوت ہیں،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کے نوجوان ایٹم بم سے بڑی قوت ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک  بیان میں کہا کہ تینوں بڑی سیاسی جماعتیں انتخابی اصلاحات کے نام پر سیاست سیاست کھیل رہی ہیں۔ سراج الحق  نے کہا کہ لولی لنگڑی جمہوریت اور الیکشن کے نام پر …

مزید پڑھئے

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان

کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 21430 نمونے ٹیسٹ کئے گئے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1783 نئے کیسز سامنے آئےہیں۔ تفصیلات کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 201520 ویکسی نیشن کی گئی ہیں، اب تک 8791946 یعنی 25.78 …

مزید پڑھئے