روزانہ ارکائیوز

مشکل وقت میں ہمایون خان نے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائی ہیں، بلاول

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مشکل وقت میں ہمایون خان نے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائی ہیں۔ تفصیلات  کے مطابق چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان پیپلزپارٹی خیبرپختونخوا کے سابق صدر اور سینئر رہنما ہمایون خان کی بلاول ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات  میں چیئرمین پی پی پی بلاول …

مزید پڑھئے

لاوارث لاشوں سے متعلق آج تک اخبار میں کوئی اشتہار نہیں دیکھا، اخترلانگو

بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میر اختر حسین لانگو نے کہا ہے کہ لاوارث لاشوں سے متعلق آج تک اخبار میں کوئی اشتہار نہیں دیکھا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی میں ہونے والے ایک اجلاس میں اختر حسین لانگو کا کہنا تھا کہ دشت کے علاقے میں ایک گمنام قبرستان آباد کیا گیا ہے، گزشتہ …

مزید پڑھئے

ویسٹ پولیس کی جانب سے منشیات فروش ملزمان کیخلاف مسلسل کریک ڈاؤن 

کراچی میں ویسٹ پولیس کی جانب سے منشیات فروش ملزمان کیخلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق  ایس ایس پی ویسٹ سوہائی عزیز نے مختلف کارروائیوں کے دوران 01 ملزمہ سمیت 07 منشیات فروش ملزمان کو گرفتار کیا ہے، منشیات فروش ملزمان کے خلاف کارروائیاں ضلع ویسٹ کے تھانے مومن آباد، پاکستان بازار، اورنگی اور سرجانی  ٹاؤن سے …

مزید پڑھئے

پاکستان اور عراق کے تعلقات باہمی اعتماد پر مبنی ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور عراق کے تعلقات باہمی اعتماد پر مبنی ہیں۔ تفصیلات کے مطا ق وزیراعظم عمران خان سے عراقی وزیر خارجہ کی ملاقات ہوئی ۔ ملاقات میں  وزیراعظم عمران خان  نے عراقی پارلیمانی انتخابات کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جبکہ وزیراعظم نے عراق کی تعمیر نو کے لیے پرعزم اقدامات کو …

مزید پڑھئے

سائنس اور ٹیکنالوجی پاکستان میں زراعت کو اپ گریڈ کرنے کا واحد راستہ ہے، فخر امام

وفاقی وزیر سید فخر امام نے کہا ہے کہ سائنس اور ٹیکنالوجی پاکستان میں زراعت کو اپ گریڈ کرنے کا واحد راستہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سید فخر امام نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کی معیشت کو فروغ دینے کے لیے ہائی ویلیو فصلوں کو ترجیح دینی چاہیے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ نیشنل واٹر …

مزید پڑھئے

معروف پاکستانی اداکارہ پر سابق شوہر کا بدترین تشدد، فوٹیج منظر عام پر

پاکستانی اسٹیج اداکارہ دعا چوہدری پر بدترین تشدد کی فوٹیج سامنے آگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی اسٹیج اداکارہ کو اُن کے سابق شوہر سلمان شوکت نے تشدد کا نشانہ بنایا۔ اداکارہ کی جانب سے تھانہ ٹاؤن شپ میں اندراج مقدمہ کی درخواست دی گئی جبکہ اچھرہ پولیس ملزم سلمان شوکت کےخلاف کارروائی سے گریزاں ہے۔ تشدد کے باعث …

مزید پڑھئے

ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران متحرک

لاہور میں ضلعی انتظامیہ کت افسران متحرک ہو گئے ہیں، ضلع بھر میں ری چیکنگ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سٹی فیضان احمد کی کارروائی، راوی ٹاؤن میں پرائس چیکنگ کی گئی  جس میں متعدد سٹوروں اور پھلوں کے سٹالز کو چیک کیا گیاہےجبکہ  ریٹ لسٹ کو نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کا جائزہ  بھی لیا گیاہے ۔ …

مزید پڑھئے

چائنہ ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کی افتتاحی تقریب میں فیصل جاوید کی شرکت

ممبر سینیٹ آف پاکستان فیصل جاوید نے چائنہ ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ممبر سینیٹ آف پاکستان فیصل جاوید نے ٹوئٹر میں اپنے ایک پیغام میان کہا ہے کہ چائنہ ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ  کی افتتاحی تقریب میں  شرکت کر کے خوشی ہوئی۔ It was a pleasure attending inaugural …

مزید پڑھئے

اگر پاکستان افغانستان کو برآمدات بند کر دے تو وہ بھوک سے مر جائیں، وزارت تجارت کی بریفنگ

وزارت تجارت نے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان افغانستان کو برآمدات بند کر دے تو افغانی لوگ بھوک سے مر جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت زرعی مصنوعات کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزارت تجارت کی کمیٹی نے اجلاس کو بریفنگ دی۔ وزارت تجارت کی کمیٹی نے …

مزید پڑھئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر میں 22 کروڑ 33 لاکھ ڈالر کی کمی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر میں 22 کروڑ 33 لاکھ ڈالر کی کمی ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر اگست کے پہلے ہفتے میں 20 کروڑ 92 لاکھ ڈالر کم ہوئے ہیں ، ملکی زرمبادلہ ذخائر چھ اگست تک 24 کروڑ 64 لاکھ ڈالر رہے۔ اس کے علاوہ  اسٹیٹ بینک کے ذخائر 6 اگست تک 17 …

مزید پڑھئے