روزانہ ارکائیوز

اسماء عباس کا بہن سنبل شاہد کیلئے پیغام

سنیئر اداکارہ اسماء عباس نے کورونا سے انتقال کر جانے والی بہن اور اداکارہ سنبل شاہد کے ساتھ ایک یادگار تصویر شیئر کی ہے۔ اسماء عباس نے بہن کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کہاں ہو تم؟   View this post on Instagram   A post shared by Asma Abbas (@asmaabbasgill) اس تصویر دیکھ کر اندازہ ہوتا …

مزید پڑھئے

شوکت خانم اسپتال میں خیبرپختونخوا، اسلام آباد اور شمالی علاقوں کے مریضوں کا علاج ہوسکے گا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شوکت خانم اسپتال میں خیبرپختونخوا، اسلام آباد اور شمالی علاقوں کے مریضوں کا علاج ہوسکے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ شوکت خانم اسپتال کے نئے آپریٹنگ روم اور آئی سی یو کا افتتاح ہونے پر خوش ہوں۔ …

مزید پڑھئے

سندھ کی عوامی حکومت ہر مشکلات میں عوام کے ساتھ ہے،بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ کی عوامی حکومت ہر مشکلات میں عوام کے ساتھ ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ کابینہ میں ردوبدل ایک حقیقی عوامی حکومت کے چیک اینڈ بیلنس کا مظہر ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کراچی میں عوامی مسائل کو …

مزید پڑھئے

والد اندرا گاندھی کے ذاتی پائلٹ تھے، لارا دتہ کا انکشاف

بالی ووڈ اداکارہ لارا دتہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد بھارت کی سابقہ وزیراعظم اندرا گاندھی کے ذاتی پائلٹ تھے۔ حال ہی میں لارا دتہ اور اکشے کمار کی فلم بیل باٹم کا ٹریلر ریلیز کیا گیا ہے جس میں لارا دتہ کو اندراگاندھی کے روپ میں دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین نے خاصی حیرانی کا اظہار …

مزید پڑھئے

 فردوس عاشق اعوان کا استعفیٰ منظور

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے فردوس عاشق اعوان کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ ذرائع کے مطابق فردوس عاشق اعوان نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھجوایا تھا جو وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے منظور کرلیا۔ اس سے قبل فردوس عاشق اعوان نے کہا تھا کہ ذاتی وجوہات کی بناء پر عہدے سے مستعفی ہورہی ہوں، …

مزید پڑھئے

افغان تنازعہ کا کوئی فوجی حل نہیں ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان تنازعہ کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان، محفوظ، خوشحال اور مستحکم ایشیاء پیسیفک کیلئے آسیان ریجنل فورمز کے اقدامات کی حمایت جاری رکھنے کیلئے پر عزم ہے۔ وزیر خارجہ نے کہا …

مزید پڑھئے

ماہرہ خان کی سیلری کتنی ہے؟ اداکارہ نے بتادیا

سپر اسٹار ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنے خلاف غلط معلومات شیئر کرنے والوں کو پیغام دیا ہے۔ انسٹاگرام پر ماہرہ کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہوگیا ہے جس میں انہیں ہاتھ میں سوالوں کا کارڈ تھامے گفتگو کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by ShowbizMasala (@showbizmasala) اداکارہ نے کارڈ …

مزید پڑھئے

بلدیاتی مسائل حل کرکے عوام کو ریلیف دینا پیپلزپارٹی کی اولین ترجیح ہے، بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بلدیاتی مسائل حل کرکے عوام کو ریلیف دینا پیپلزپارٹی کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کی بلاول ہاؤس میں ملاقات ہوئی جسں میں  بلاول بھٹو زرداری نے مرتضیٰ وہاب کو کراچی میں ترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایت …

مزید پڑھئے

وفاقی حکومت کو بھی کراچی سے کوئی دلچسپی نہیں ہے، حافظ نعیم الرحمن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کو بھی کراچی سے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلدیہ عظمی کراچی کے پاس وسائل نہ ہونے کے سبب الخدمت کے ساتھ اسپرے مہم کا آغاز کیا جارہا ہے، کے …

مزید پڑھئے

یہ کس مشہور اداکارہ کی بچپن کی تصویر ہے؟

بالی ووڈ سپر اسٹار دیپیکا پڈوکون نے بچپن کی تصاویر پر مشتمل مختصر سی ویڈیو شیئر کی ہے۔ دیپیکا نے حال ہی میں انسٹاگرام پر چند سیکنڈز کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Deepika Padukone (@deepikapadukone) اس ویڈیو میں اداکارہ کا بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کا ایک …

مزید پڑھئے