روزانہ ارکائیوز

ایشیائی ترقیاتی بینک کوویڈ ویکسین کے لیے 500 ملین ڈالر فراہم کرے گا،عمر ایوب

وفاقى وزیر برائے اقتصادی امور عمر ایوب خان  نے کہا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کوویڈ ویکسین کے لیے 500 ملین ڈالر فراہم کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق فاقى وزیر برائے اقتصادی امور عمر ایوب خان نے کووڈ ویکسین کے لیے 500 ملین ڈالر مالیت کے معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی جس میں ان کا کہنا تھا …

مزید پڑھئے

پاک افغان بارڈر پر پولیو کے اسکریننگ کے ساتھ قطرے بھی پلائے جا رہے ہیں،فیصل سلطان

وزیر اعظم کے مشیر برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ پاک افغان بارڈر پر پولیو کے اسکریننگ کے ساتھ قظرے بھی پلائے جا رہے ہیں۔ خوشی ہوئی کہ احسن طریقے سے بارڈر پر پولیو کے تدارک کے لئے انتظامات کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مشیر برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …

مزید پڑھئے

عمران خان نے عون چوہدری کو زمین سے اٹھا کر آسمان پر پہنچایا، فیاض الحسن چوہان

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے عون چوہدری کو زمین سے اٹھا کر آسمان پر پہنچایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے  اپنے ایک بیان میں عون چوہدری کے استعفیٰ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عون چوہدری اور راجہ ریاض کے پارٹی …

مزید پڑھئے

ميری دعاہے ارشدپاکستان کےليےميڈل لےکرآئيں،اظہر علی

قومی ٹیم کے سابق کپتان اظہر نے کہا ہے کہ ميری دعاہے ارشدپاکستان کےليےميڈل لےکرآئيں۔ تفصیلات کے مطابق سابق کپتان اظہرعلی نے ويڈيو کانفرنس میں کہا کہ  ارشد نديم کےليے نيک خواہشات کا اظہارکرتاہوں۔ کوشش کريں گےارشدکا فائنل مقابلہ ديکھيں ۔  اظہرعلی کا کہنا تھا کہ  ٹيسٹ ميچزہميں کافی وقت سے کم مل رہےہيں، افسوس ہوتاہےکہ ہميں کم ٹيسٹ ميچ …

مزید پڑھئے

نواز شریف کا جھوٹ اور عمران خان کا بیانیہ سچ ثابت ہو گیا ہے،فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب کی سابق معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ نواز شریف کا بیانیہ جھوٹ اور عمران خان کا بیانیہ سچ ثابت ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف برطانیہ کے ہوم ڈیپاٹمنٹ میں اپنی بیماری کا کوئی ثبوت پیش …

مزید پڑھئے

اداکار آغاعلی نے اپنی فلم کی پہلی جھلک جاری کردی

گلوکاری اور اداکاری کے بعد ہدایت کاری کی دُنیا میں بھی قدم رکھنےکا اعلان کرنے والے آغا علی نے بطور ہدایتکار اپنی پہلی فلم رات کی پہلی جھلک جاری کردی ہے۔ ااداکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو ایپ انسٹا گرام پر بطور ہدایتکار اپنی پہلی فلم رات کا موشن پوسٹر شیئر کیا ہے۔  فلم کے اس پوسٹر پر آغا علی اپنی …

مزید پڑھئے

گلوکارہ آئمہ بیگ کا وزن 75 کلو تھا؟

معروف پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ جب وہ 16 سال کی تھیں تو ان کا وزن 75 کلو تھا۔ گلوکارہ نے ایک نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شرکت کی اور میزبان کے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ آپ کو یقین نہیں آئے گا لیکن ان کا وزن 75 …

مزید پڑھئے

معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے خاموشی سے شادی کرلی؛ تصاویر وائرل

معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے کورونا کے پھیلاؤ کے باعث لگے لاک ڈاؤن کے باوجود خاموشی سے شادی کرلی ہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق غنی ٹائیگر نے اپنی شادی کا اعلان سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر شادی کی تقریبات کی ویڈیوز و تصاویر شیئر کر کے کیا ہے۔   View …

مزید پڑھئے

کسی کے جانے سے پارٹی کو کوئی نقصان نہیں ہوگا،فیاض الحسن چوہان

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ کسی کے جانے سے پارٹی کو کوئی نقصان نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر جیل خانہ جات پنجاب نے کہا کہ پروگرام اب پتہ چلا میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اختلاف رائے الگ چیز ہےاورپارٹی ڈسپلن الگ چیز ہے۔ فیاض الحسن چوہان نے یہ بھی کہا کہ عمران …

مزید پڑھئے

کشمیر پریمیئر لیگ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب

کشمیر پریمیئر لیگ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا آغاز ہوگیا ہے۔ افتتاحی تقریب کے بعد لیگ کا پہلا میچ میر پور رائلز اور راولا کوٹ ہاکس کے درمیان رات ساڑھے آٹھ بجے کھیلا جائے گا۔ کے پی ایل کی تمام تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں جبکہ ایونٹ کے میچز کے لیے پانچ پچز بھی تیار کرلی گئی ہیں۔ میر پور …

مزید پڑھئے