روزانہ ارکائیوز

جلد کو صحت مند اور محفوظ رکھنے کے آسان طریقے

خوبصورت نظر آنا خواتین کا حق اور خواب ہوتا ہے اور وہ اس کے لئے لاکھوں جتن بھی کرتی دکھائی دیتی ہیں، اس مقصد کے لئے خواتین جلد پر مہنگی سے مہنگی کریمیں اور لوشن استعمال کرتی ہیں۔ اہم بات یہ ہے کہ خواتین کی خوبصورتی کا تمام تر انحصار صحت مند جلد پر ہے اگر اسکن صحت مند ہوگی …

مزید پڑھئے

اداکارہ عائزہ خان کی سادگی مداحوں کو بھا گئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ عائزہ خان کی دلکش تصویرسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔  اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ayeza khan official fan club (@ayezakhan.official123) انسٹاگرام …

مزید پڑھئے

کراچی میں جرائم کی وارداتیں بے قابو ہوگئی ہیں، راجہ اظہر

رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے کہا ہے کہ کراچی میں جرائم کی وارداتیں بے قابو ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے گزشتہ شب ایم پی اے ڈاکٹر سیما ضیاء کے گھر پر ڈکیتی کے معاملہ پر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں جرائم کی وارداتیں بے قابو ہوگئیں ہیں اور پولیس جرائم پر …

مزید پڑھئے

کامران اکمل مظفرآباد اسٹیڈیم کی خوبصورتی کے گرویدہ ہو گئے

پاکستان کے مایہ ناز وکٹ کیپربیٹسمین کامران اکمل مظفرآباد اسٹیڈیم کی خوبصورتی کے گرویدہ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق  کامران اکمل نے کہا  ہے کہ میں پہلی بار کرکٹ کھیلنے مظفرآباد آیا ہوں، مظفرآباد اسٹیڈیم کا وینیو خوبصورت ترین وینیو ہے۔ کامران اکمل نے کہا کہ مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم ساؤتھ افریکا اور ویسٹ انڈیز کے اسٹیڈیم سے بھی خوبصورت ہے، …

مزید پڑھئے

حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا

خیبر پختونخوا حکومت نے یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا میں یکم محرم الحرام کو عام تعطیل ہوگی۔ یکم محرم الحرام 10 آگست کو متوقع ہے تاہم اعلامیہ میں اس تاریخ کو رویت ہلال کمیٹی کے اعلان سے مشروط کیا گیا ہے۔ …

مزید پڑھئے

لاہور: کورونا ویکسین کے ٹرائل کیلئے لایا گیا بندر یونیورسٹی سے فرار

یونیوسٹی آف ویٹنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور میں کورونا ویکسین کے ٹرائل کے لئے لائے گئے پانچ بندروں میں سے ایک بندر فرار ہونے کے دو دن بعد بھی تاحال پکڑا نہیں جا سکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یونیوسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف مائیکرو بیالوجی کے سربراہ ڈاکٹر طاہر یعقوب کا کہنا ہے کہ بدھ کو بہاولپور کے چڑیا گھر سے …

مزید پڑھئے

منال خان کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستانی شوبز اور ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ و ماڈل منال خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی تصویر شیئر کی جس مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official) تصویر …

مزید پڑھئے

اداکارہ صبا قمر کی ویڈیو وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ و ماڈل صبا قمر کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو شئیر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by (@sabaqamarzaman) صبا قمر کی جانب سے شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ اپنے رومیو کے ساتھ موجود ہیں۔ انہوں …

مزید پڑھئے

کوروناوباکی وجہ سے دنیا صحت اور معیشت کو درپیش چیلنجز سے نبرد آزما ہے،شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کورونا عالمی وبا کی وجہ سے دنیا صحت عامہ اور معیشت کو درپیش چیلنجز سے نبرد آزما ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نےآسیان علاقائی فورم کے اٹھائیسویں وزارتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رواں برس سال آسیان کی متحرک سربراہی پر برونائی دارالسلام …

مزید پڑھئے

کورونا کی وجہ سے دنیا صحت اور معیشت کو درپیش چیلنجز سے نبرد آزما ہے،شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کورونا کی وجہ سے دنیا صحت عامہ اور معیشت کو درپیش چیلنجز سے نبرد آزما ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نےآسیان علاقائی فورم کے اٹھائیسویں وزارتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رواں برس  آسیان کی متحرک سربراہی پر برونائی دارالسلام اور آسیان کی …

مزید پڑھئے