روزانہ ارکائیوز

عمران خان کی قیادت میں پاکستان اپنی حقیقی منزل کی جانب رواں دواں ہے، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان اپنی حقیقی منزل کی جانب رواں دواں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے اراکین قومی وصوبائی اسمبلی نے ملاقات کی جس میں منتخب نمائندوں نے پی پی 38 سیالکوٹ کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے امیدوار احسن سلیم بریار کی …

مزید پڑھئے

او آئی سی کے وفد کا اہم دورہ آزاد کشمیر

او آئی سی کا مستقل آزاد کمیشن برائے انسانی حقوق 2 روزہ دورے پر اسلام آباد سے مظفر آباد روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  وفد میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات ، ترکی ، تیونس ، مراکش ، آذربیجان ، ملائشیا ، گیبن ، نائیجیریا اور یوگنڈا کے ارکان شامل ہیں جبکہ وفد صدر آزاد کشمیر ، آل پارٹیز …

مزید پڑھئے

نواز شریف کا ٹھکانہ جیل ہے، فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا ٹھکانہ جیل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ برطانیہ نے ظل سبحانی کے ویزہ میں توسیع نہ کرکے ظل سبحانی اور جعلی راجکماری کے ایک اورجھوٹ …

مزید پڑھئے

حکومت صرف اور صرف صحت پر سیاست کرنا جانتی ہے، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت صرف اور صرف صحت پر سیاست کرنا جانتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 3 سال میں احتساب کابینہ دفن ہوچکا ہے، کرائے کے ترجمان آٹا، بجلی، ادویات پر پریس کانفرنس …

مزید پڑھئے

کراچی میں ویکسین کی قلت بدستور برقرار

شہر قائد کے مختلف ویکسینیشن سینٹرز میں ویکسین کی قلت بدستور برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع وسطی ، جنوبی اور کورنگی میں سائنو ویک دستیاب نہیں ہے صرف ایکسپو سینٹر میں سائنو ویک دستیاب ہے جس کے باعث ساینو ویک کی دوسری ڈوز کے لیے آنے والے شہریوں کو واپس بھیجا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ شہریوں کو اس …

مزید پڑھئے

عالمی وبا سے بچاؤ کے لیے سندھ بینک نے قومی اداروں کو بڑی پیشکش کردی

عالمی وبا سے بچاؤ کے لیے سندھ بینک نے قومی اداروں کو بڑی پیشکش کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ بینک نے کراچی کے مختلف اضلاع میں ویکسینیشن سینیٹرز قائم کرنے کے ساتھ موبائل ویکسینیشن وین کی پیشکش کردی ہے، کمشنر کراچی نوید احمد شیخ کی زیر صدارت ایک اجلاس ہوا تھا، اجلاس میں کراچی کے تمام اضلاح کے ڈپٹی …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم کشمیر میں ظلم سے متعلق دنیا کو متعدد مواقعوں پر آگاہ کرتے رہے ہیں، معید یوسف

مشیر قومی سلامتی معید یوسف کہتے ہیں کہ وزیر اعظم عمران خان کشمیر میں ظلم و جبر سے متعلق دنیا کو متعدد مواقعوں پر آگاہ کرتے رہے ہیں۔ اہنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر امریکہ کا دورہ کیا ہے اور میرا دورہ امریکہ بہت مثبت رہا ہے۔ مشیر قومی سلامتی …

مزید پڑھئے

کراچی میں کورونا کے بڑھتے کیسز، آکسیجن بیڈز کی طلب میں اضافہ

کراچی میں کورونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے آکسیجن بیڈز کی طلب میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں کورونا کیسز میں اضافہ جاری ہے کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 21 فیصد رپورٹ ہوگئی ہے، کراچی اسپتالوں میں آئی سی یو بیڈز پر جگہ کم ہے، ڈاؤ اوجھا کیمپس ضیاالدین نارتھ ، کلفٹن کیمپس ، …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 67 افراد جان کی بازی ہار گئے

عالمی وباء کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث ملک بھر میں کورونا سے مزید 67 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہی۔ این سی او سی کے جاری کردی اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 4 ہزار 745 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 57 ہزار 981 کورونا ٹیسٹ بھی کیے گئے …

مزید پڑھئے