روزانہ ارکائیوز

مریم اورنگزیب کی پھرتیاں بتا رہی ہیں نوازشریف کو واپس آنا پڑے گا، شہباز گل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ مریم اورنگزیب کی پھرتیاں بتا رہی ہیں نوازشریف کو واپس آنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مریم اورنگزیب کی پھرتیاں بتا رہی ہیں معاملہ گڑ …

مزید پڑھئے

سب سے زیادہ بارش کہاں ریکارڈ کی گئی ، واسا نے اعداد وشمار جاری کردیے

 واسا کی جانب سے صوبائی دارالحکومت لاہور میں گزشتہ روز ہوئی بارشوں کا اعداد و شمار جاری کردیا گیا ہے۔ واسا کے مطابق سب سے زیادہ بارش لکشمی چوک میں 90 ملی میٹر تک ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ اندرون شہر پانی والا تالاب  میں 82 ملی میٹر ، چوک ناخدا میں 70 ملی میٹر، تاج پورہ میں 59 ملی …

مزید پڑھئے

موڈرنا ویکسین کی افادیت اور موثر ہونے سے ‏متعلق بڑا دعویٰ سامنے آگیا

دنیا بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کےلئے ویکسی نیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے، یورپ کی نصف آبادی کو ویکسی نیشن ہو چکی مگر کورونا وائرس کے حملے اب بھی جاری ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی کمپنی کی تیار کر دہ موڈرنا ویکسین کی کورونا کے خلاف افادیت اور موثر ہونے سے ‏متعلق …

مزید پڑھئے

ہمیں تفریق سے نہیں مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے،مرتضیٰ وہاب

مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ ہمیں تفریق سے نہیں مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے وزیراعلیٰ کے مشیر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب  نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  کہا ہے کہ کراچی کےمسائل حل کرنے کیلئےوفاق سےبات کرنی پڑی توکروں گا، مسائل حل کرنےکیلئےوفاق کےساتھ بات کرنےپرکوئی اعتراض نہیں ہے، مسائل حل کرنےکیلئےجس …

مزید پڑھئے

پولیس کی اعلیٰ قیادت اسلح سپلائی میں شامل ہے، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا کہ پولیس کی اعلیٰ قیادت اسلح سپلائی میں شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے میرپور ماتھیلو عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ناکردہ گناہ کی پیشیاں بھگت رہا ہوں، پولیس منشیات فروش ہو چکی ہے۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھئے

خوشخبری؛ گوگل نے اپنے صارفین کےلئے آسانی کردی

گوگل نے صارفین کےلئے تھرڈ پارٹی سائن ان کو مزید آسان بنا دیا ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق کچھ صارفین کے لیے تھرڈ پارٹی ایپلی کیشن میں سائن ان کا طریقہ کار زیادہ مشکل بن جاتا ہے لیکن اب گوگل نے اپنے صارفین کی اس پیچیدہ مشکل کو مزید سہل بنا دیا ہے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ نائن ٹو فائیو …

مزید پڑھئے

علی امین گنڈاپور کی او آئی سی کے وفد سے ملاقات، اہم امور زیر بحث

وفاقی وزیر آمور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور نے او آئی سی کے انسانی حقوق کمیشن کے وفد سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں خطے کی مجموعی سیکورٹی صورتحال بلخصوص مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ہے۔ ملاقات میں علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی …

مزید پڑھئے

یونیورسٹی کی ویڈیو وائرل ہونے کے 5 ماہ بعد لڑکی نے اصل کہانی سنادی

کچھ ماہ قبل  لاہور کی ایک یونیورسٹی میں کھلے عام لڑکی نے لڑکے کو پروپوز کیا اور ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے  وائرل ہوگئی جس پر یونیورسٹی کی جانب سے ان دونوں کو نکال دیا گیا۔ پھر کچھ دنوں کے بعد  سوشل میڈیا پر یہ خبریں عام ہوئی کہ ان دونوں کی شادی ہوگئی ہے اور یونیورسٹی میں دوبارہ ان کو …

مزید پڑھئے

فواد چودھری کا بیانیہ جھوٹ بولنے کا ہے ، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب کہتی ہیں کہ فواد چودھری کا بیانیہ جھوٹ بولنے کا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم اورنگزیب نے فواد چوہدری کے ٹوئٹ پر درعمل دیتے ہوئے لکھا ہے کہ فواد چودھری کا بیانیہ جھوٹ بولو، عوام کی جیبوں پہ ڈاکہ ڈالو، اے ٹی ایم  مافیا کی جیبیں بھرو اور جب …

مزید پڑھئے

گورنرپنجاب کی صوبائی وزیرانرجی اور وزیر اقلیتی امور سےملاقات، اہم امور زیر بحث

گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے صوبائی وزیر انرجی ڈاکٹر اختر ملک  اور وزیر اقلیتی امور اعجاز عالم  سے ملاقاتیں کی ہیں۔ ملاقات میں گور نر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کرپٹ عناصر کاکوئی مستقبل نہیں  ہے، شفافیات اور دیانتداری کی ہی سیاست چلے گی، کر پشن کے خاتمے اور بلاتفر یق احتساب سے حکومت پیچھے نہیں ہٹیں گی، …

مزید پڑھئے