روزانہ ارکائیوز

سیاسی نفرت پر مبنی حکومتی بیانات پاکستان کے وقار کے منافی ہیں، شہباز شریف

 پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کہتے ہیں کہ سیاسی نفرت پر مبنی حکومتی بیانات پاکستان کے وقار کے منافی ہیں۔ اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ سیاسی پگڑیاں اچھالنے والے پاکستان کی پگڑی نہ اچھالیں تو مہربانی ہوگی ، سیاسی فائدے کے لیے حقائق کے برعکس بیانات باعث افسوس ہیں۔ ان …

مزید پڑھئے

کراچی میں جگہ جگہ پولیس کے ناکوں کے باوجود جرائم میں اضافہ قابل مزمت ہے، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی ایم پی اے ڈاکٹر سیماء ضیاء کے گھر کے باہر ڈکیتی کی واردات ہونے پر پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے شدید الفاظ میں مزمت کی ہے۔ خرم شیر زمان کہتے ہیں کہ کراچی میں جگہ جگہ پولیس کے ناکوں کے باوجود جرائم میں اضافہ قابل مزمت ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں …

مزید پڑھئے

مسلم لیگ ن کو ملک کا مال بے دردی سے لوٹنے پر شرم آنی چاہیے، شہباز گل

شہباز گل کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کو ملک کا مال بے دردی سے لوٹنے پر شرم آنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ ملک کا مال بے دردی سے لوٹنے پر شرم …

مزید پڑھئے

پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کے لئے مطلوبہ پٹیشن کو عبور کر لیا گیا ہے، فیصل جاوید

سینیٹر فیصل جاوید خان کہتے ہیں کہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کے لئے  مطلوبہ پٹیشن 100،000  کو عبور کر لیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ قانون کے مطابق پارلیمنٹ ان تمام درخواستوں پر غور کرتی ہے جن پر ایک لاکھ سے زیادہ لوگوں …

مزید پڑھئے

دنیا کو مفادات کی نہیں اخلاقیات کی ضرورت ہے، عارف علوی

عارف علوی کا کہنا ہے کہ دنیا کو مفادات کی نہیں اخلاقیات کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ امن اور تجارت آپس میں جڑے ہوئے ہیں، پاکستان کی غیر معمولی کارکردگی اس بات کی ضامن ہے کہ ہم ایک …

مزید پڑھئے

معذور شخص کو ٹرین سے بچانے کے لئے نوجوان ریلوے ٹریک پر کود گیا، ویڈیو وائرل

امریکی ریاست نیویارک میں وہیل چیئر پر بیٹھا معذور شخص ریلوے ٹریک پر گر گیا جسے ٹرین کی آمد سے قبل ایک نوجوان نے بچالیا۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ نیویارک سٹی کے یونین سکوائر پر گزشتہ روز پیش آیا۔ رپورٹس کے مطابق معذور شخص کی جان بچانے والے نوجوان کی پٹڑیوں پر چھلانگ لگانے کی ویڈیو سوشل …

مزید پڑھئے

نواز شریف نے قوم کو چونا لگا کر لندن کی دھرتی کا انتخاب کیا، خرم شیر زمان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ نواز شریف نے قوم کو چونا لگا کر لندن کی دھرتی کا انتخاب کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ن لیگی قائد کا نیا نعرہ ’’مجھے لندن سے کیوں نکالا‘‘ نواز …

مزید پڑھئے

پنجاب رواں سال اپنی گرڈ کمپنی پر کام شروع کردے گا، اختر ملک

وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک سے چئیرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں توانائی کے متبادل ذرائع، نیو ٹیکنالوجی،  ویسٹ ٹو انرجی ، سولراور ہائیڈل کے پراجیکٹس پر منصوبہ بندی پر غور کیا گیا ہے۔ اختر ملک کہتے ہیں کہ پنجاب رواں سال اپنی گرڈ کمپنی پر کام شروع کردے گا جبکہ …

مزید پڑھئے

جرائم کو سنجیدہ قانونی چارہ جوئی اور سزاؤں کی ضرورت ہے، شیری رحمان

شیری رحمان کا کہنا ہے کہ جرائم کو سنجیدہ قانونی چارہ جوئی اور سزاؤں کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ رحیم یار خان میں گنیش مندر پر حملے اور توڑ پھوڑ کی شدید مذمت کرتے ہیں اس طرح …

مزید پڑھئے

ن لیگ نواز شریف کی وجہ سے پریشان ہے، فرخ حبیب

فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ ن لیگ نواز شریف کی وجہ سے پریشان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے اطلاعات  فرخ حبیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ نواز شریف کی وجہ سے پریشان ہے، نواز شریف برطانیہ  کے بھگوڑے بن کر بیٹھے ہیں، ملکی دولت لوٹ کر جہاں محل بنائے آج وہ بھی …

مزید پڑھئے