روزانہ ارکائیوز

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قرض فراہم کرنے کی منظوری دے دی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قرض  فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض  فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا ہے کہ یہ قرض رقم کورونا ویکسین کی خریداری کیلئے استعمال کی جائے گی، پچاس کروڑ ڈالر …

مزید پڑھئے

ماہرہ خان کی نئی تصاویر نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا

پاکستان سمیت بھارت میں بھی شہرت رکھنے والی خوبرو پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویر شیئر کی گئی ہے جو کہ انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا ایپ انسٹا گرام پر 7.7 فالوورز رکھنے والی اداکارہ ماہرہ خان کی جانب سے شیئر کردہ تصاویرمیں دیکھا …

مزید پڑھئے

گزشتہ 6 ماہ کے دوران ملک میں پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے، فیصل سلطان

وزیراعظم عمران خان  کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان کا دورہ چمن کے موقع پر کہنا تھا کہ اللہ کا شکر ہے کہ گزشتہ 6 ماہ میں ملک بھر میں پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے۔ ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ پاک افغان باڈر اور اور افغان سرحدی علاقوں میں جاری پولیو کے خلاف مہم کا جائزہ …

مزید پڑھئے

ہندو مندر بے حرمتی کا واقعہ قابل مذمت اورافسوسناک ہے، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ ہندو مندر بے حرمتی کا واقعہ قابل مذمت اورافسوسناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے رحیم یار خان میں ہندو مندر کی بے حرمتی  کے واقعہ پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ مندر بے حرمتی واقعے میں ملوث افراد کو پکڑنے کیلئےصوبائی حکومت کی معاونت کر رہے ہیں، مذہبی منافرت …

مزید پڑھئے

قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے 2 روزہ پریکٹس میچ کا آغاز آج سے ہوگا

  قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے 2 روزہ انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ کا آغاز آج سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ صبح 10 بجے شروع ہوگا جبکہ میچ پرویڈینس اسٹیڈیم جارج ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔ میچ میں شرکت کے لیے اسکواڈ صبح 9 بجے ہوٹل سے اسٹیڈیم روانہ ہوگا۔ واضح رہے کہ اسٹیڈیم روانگی سے قبل ٹیسٹ …

مزید پڑھئے

بیماری کا جھوٹا بہانہ کرکے نواز شریف برطانیہ میں نہیں رہ سکتے،شہزاد اکبر

شہزاد اکبر کا کہنا  ہے کہ بیماری کا جھوٹا بہانہ کرکے نواز شریف برطانیہ میں نہیں رہ سکتے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے مریم اورنگزیب کے ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مریم اورنگزیب روئیں، پٹیں، چیخیں ماریں جو بھی کریں حقیقت یہی ہے کہ نواز شریف پاکستان کی تمام عدالتوں سے …

مزید پڑھئے

نواز شریف کی صحت نیب کی حراست میں خراب ہوئی ، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں کہ نواز شریف کی صحت نیب کی حراست میں خراب ہوئی ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف کی واپسی کا فیصلہ ڈاکٹرز ان کے صحت مند ہونے پر کریں گے ، عمران خان کے جھوٹ بولنے سے میڈیکل …

مزید پڑھئے

5 روزہ پولیو مہم کے دوران 2 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو ویکسین لگادی گئی

5  روزہ پولیو مہم کے دوران 2 لاکھ 85 ہزار بچوں کو پولیو ویکسین لگا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل کی 28 یونین کونسلز میں 526 موبائل ٹیموں نے پولیو مہم میں حصہ لیا ہے۔ واضح رہے کہ ڈپٹی کمشنر کی طرف سے پولیو ورکرز کو سیکورٹی اہلکار بھی فراہم کیے گئے ہیں۔ The post 5 روزہ پولیو …

مزید پڑھئے

وزارتیں اورعہدے پارٹی کی امانت سمجھتے ہیں، نثار کھوڑو

وزیراعلی سندھ کے سابق معاون خصوصی نثار کھوڑو کا عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا ہے۔ نثار کھوڑو کہتے ہیں کہ وزارتیں اور عہدے پارٹی کی امانت سمجھتے ہیں، پارٹی قیادت کے فیصلوں کو قبول کرنے کے ہم سب پابند ہیں۔ اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ لاڑکانہ کے پی ایس 11 میں …

مزید پڑھئے

پاکستان کا آئین اقلیتوں کو برابر حقوق دیتا ہے، قاسم خان سوری

قاسم خان سوری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا آئین اقلیتوں کو برابر حقوق دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں کہا ہے کہ ہمارے ساتھ ظلم و زیادتی ہو رہی ہے، ہمیں کوئی انصاف نہیں ملتا۔ انھوں نے کہا ہے کہ گنیش مندر کے بےحرمتی کے مذمت …

مزید پڑھئے