روزانہ ارکائیوز

کامیاب جوان پروگرام کا ڈیجیٹل ڈیش بورڈ آج سے پبلک کر دیا گیا ہے، عثمان ڈار

وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے امورِ نوجوانان عثمان ڈار نے کہا کہ  نوجوانوں کے مطالبے پر کامیاب جوان پروگرام کا ڈیجیٹل ڈیش بورڈ آج سے پبلک کر دیا گیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے امورِ نوجوانان عثمان ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ پروگرام سے نوجوانوں کو …

مزید پڑھئے

شریف خاندان ہمیشہ ملک کی بدنامی کا باعث بنا ہے، شہباز گِل

شہباز گِل کا کہنا ہے کہ شریف خاندان ہمیشہ ملک کی بدنامی کا باعث بنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون  خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل نے شہباز شریف کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شریف خاندان ہمیشہ ملک کی بدنامی کا باعث بنا ہے، شریف خاندان نے پاکستان میں بادشاہت کی ہے، …

مزید پڑھئے

وزیراعظم شوکت خانم میموریل ہسپتال پشاور پہنچ گئے

وزیر اعظم عمران خان اپنے 1 روزہ دورے پر پشاور پہنچ چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان شوکت خانم میموریل ہسپتال پہنچے ہین جہاں وہ شوکت خانم کے فیز تھری کی تکمیل اور  آپریشن تھیٹرز کا افتتاح کریں گے۔ معاونِ خصوصی ملک امین اسلم نے وزیر اعظم کو مہم کے حوالے سے تفصیلات سے آگاہ بھی کیا …

مزید پڑھئے

حکومت غریب لوگوں کا سہارا بنی ہے، مراد سعید

مراد سعید کا کہنا ہے کہ حکومت  غریب لوگوں کا سہارا بنی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مواصلات مراد سعید نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج پاکستان پوسٹ اور بینک کے ساتھ معاہدہ طے کیا ہے اس کا مقصد جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرنا ہے، بہت سے نوجوانوں نے خود سے اس پروگرام میں حصہ لیا …

مزید پڑھئے

وزیراعظم عمران خان نے شجر کاری مہم کا افتتاح کردیا

وزیراعظم عمران خان نے شجر کاری مہم کا افتتاح کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی ملک امین اسلم نے بریفنگ دی ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے شجرکاری مہم کے تحت پودا لگایا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ شجرکاری کے لئے بھرپور مہم چلائی جائے اور شجرکاری مہم سے متعلق عوام کو آگاہی فراہم کی جائے۔ The …

مزید پڑھئے

ٹرین حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے چیک تیار

ملت ایکسپریس اور سرسید ایکسپریس کے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے چیک تیار کر لیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پوسٹل لائف انشورنس نے 6 چیک چیف کمرشل منیجر پاکستان ریلوے کے حوالے کردیے ہیں۔ ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ جاں بحق مسافروں میں طاہرہ خاتون، زوبیہ قریشی، شہزاداحمد، ظفر اقبال اور  حضوراں تنویرسمیت ایک زخمی خاتون …

مزید پڑھئے

امن وامان کی بحالی اولین ترجیح ہے، کامران بنگش

 وزیراعلی خیبرپختونخوا کامران بنگش نے ملاکنڈ میں سیاحوں کو لوٹنے اورلوئیردیرمیں خراب امن وامان کی صورتحال کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی خیبرپختونخوا کے حکم پر ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ اورڈسٹرکٹ پولیس افیسر لوئر دیرعہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ کامران بنگش کا کہنا ہے کہ امن وامان کی بحالی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ …

مزید پڑھئے

عارف علوی کی ناروے کے سفیر سے ملاقات،اہم امور زیر بحث

صدر پاکستان عارف علوی نے  پاکستان میں ناروے کے سبکدوش ہونے والے سفیر کیجل گنار ایرکسن سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں صدر عارف علوی نے ناروے اور پاکستان کے درمیان اقتصادی اور ثقافتی تعلقات بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ملاقات میں صدرپاکستان عارف علوی نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے باہمی مفاد کیلئے …

مزید پڑھئے

سندھ کی عوام ورلڈ بینک کے ساتھ ترقیاتی کاموں کو بھی احترام کی نگاہ سے دیکھتی ہے، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ کی عوام ورلڈ بینک کے ساتھ ترقیاتی کاموں کو بھی احترام کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ورلڈ بینک کے ساؤتھ ایشیا ریجنل کے نائب صدر ہارٹ وگ  کے ساتھ بذریعہ وڈیو لنک کے ذریعے اجلاس ہوا جس میں ورلڈ بینک …

مزید پڑھئے

مظفرآباد اسٹیڈیم کا وینیو خوبصورت ترین وینیو ہے، کامران اکمل

   پاکستان کے مایاناز وکیٹ کیپر کامران اکمل مظفرآباد اسٹیڈیم کی خوبصورتی کے گرویدہ ہو گئے ہیں۔ کامران اکمل کا کہنا ہے کہ مظفرآباد اسٹیڈیم کا وینیو خوبصورت ترین وینیو ہے جبکہ میں پہلی بار کرکٹ کھیلنے مظفرآباد آیا ہوں۔ انہوں نے بتایا کہ کرکٹ اسٹیڈیم سائوتھ افریکا اور ویسٹ انڈیز کے اسٹیڈیم سے بھی خوبصورت ہے ، اسٹیڈیم چاروں …

مزید پڑھئے