روزانہ ارکائیوز

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز کاروبار میں بدترین مندی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس مجموعی طور پر 150 پوائنٹس کی مندی دیکھی گئی ہے جس کے بعد 100 انڈیکس 47 ہزار 483 کی سطح پر آگیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے …

مزید پڑھئے

ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا ) نے ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا)  نے اگست کے لیے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اوگرا نے سوئی ناردرن سسٹم کیلئے …

مزید پڑھئے

کبرٰی خان صنفِ آہن کی شوٹنگ کیلئے اصلی کیڈٹ بنیں گی

خوبرو اداکارہ کبرٰی خان نے آنے والے پروجیکٹ صنفِ آہن سے متعلق بتایا ہے کہ  وہ اس سیریز میں ایک کیڈٹ کا کردار ادا کر رہی ہیں، کبریٰ خان اور دیگر اداکار ایک اصلی کیڈٹ کے طور پر فرائض سر انجام دیں گے۔ کبرٰی خان نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ اس سیریز میں اداکاری …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ بلوچستان کا پولیو مہم سے متعلق شعور کے فروغ پر زور

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نےانسداد پولیو مہم سے متعلق شعور و آگہی کے فروغ پر زور دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کی وزیر اعلی ہاؤس میں ملاقاتہوئی جس میں میں پولیو ویکسینیشن، روٹین امیونائزیشن، صحت سہولت پروگرام، کووڈ 19 کی مجموعی صورتحال سمیت …

مزید پڑھئے

ٹک ٹاک اسٹار غنی ٹائیگر نے شادی کرلی

ٹک ٹاک اسٹار غنی ٹائیگر نے کورونا کے پھیلاؤ کے باعث لگے لاک ڈاؤن کے باوجود خاموشی سے شادی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک اسٹار نے اپنی شادی کا اعلان سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر شادی کی تقریبات کی ویڈیوز و تصاویر شیئر کر کے کیا۔   View this post on Instagram   A post shared by Ghani Tiger …

مزید پڑھئے

اداکارہ زرنش خان زیادتی اور قتل کی خبریں سن کر پریشان

معروف پاکستانی اداکارہ زرنش خان نے سوشل میڈیا پر روزانہ کی بنیاد پر زیادتی، ہراسانی اور قتل کرنے کے واقعات کی خبریں دیکھ کر پریشانی کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ نے اپنے اسٹاگرام اکاؤنٹ پر روزانہ کی بنیاد پر زیادتی، ہراساں کرنے اور قتل کرنے کے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ آج کل جب بھی میں …

مزید پڑھئے

وزیراعظم اور  آرمی چیف کا کور ہیڈکوارٹر پشاور کا دورہ

وزیراعظم عمران خان اورآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈکوارٹر پشاور کا دورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق وزیراعظم عمران خان اورآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈکوارٹر پشاور کا دورہ کیا جہاں وزیراعظم عمران خان کو موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ آئی ایس …

مزید پڑھئے

ہما میر کا نئے انداز میں گایا جیوے جیوے پاکستان مقبول

معروف کمپیئر، مصنفہ اور اداکارہ ڈاکٹر ہما میر نے نامور شاعر جمیل الدین عالی کی شہرہ آفاق تخلیق جیوے جیوے پاکستان کو نئے انداز سے گاکر موسیقی کی دنیا میں باقاعدہ قدم رکھ دیا۔ ڈاکٹر ہما میر نے جیوے جیوے پاکستان کا ری میک کیا ہے، جسے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر بے حد پذیرائی مل رہی ہے۔ ڈاکٹر …

مزید پڑھئے

فردوس عاشق اعوان کا پھر مستعفی ہو نے کا فیصلہ

معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان نے پھر مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ ہاوس کو بھجوا دیا۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ذاتی وجوہات کی بناء پر عہدے سے مستعفی ہورہی ہوں، وزیراعظم کی شکرگزارہوں کہ انہوں نے مجھ پر اعتماد کیا۔ The post …

مزید پڑھئے

اداکار یاسرحسین کو صدف کی آئٹم نمبر کی تصویر شیئر کرنے پر اعتراض

کامیڈین اداکار یاسر حسین کو سوشل میڈیا پیجز و ویب سائٹس پر ماڈل و اداکارہ صدف کنول کی ایوارڈ شو میں ڈانس کی تصویر لگائے جانے پر اعتراض ہونے لگا۔ اداکار نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر جاری ایک اسٹوری میں کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ صدف کی 50 ہزار خوبصورت تصویروں میں سے ایک ڈانس والی تصویر …

مزید پڑھئے