روزانہ ارکائیوز

وزیراعظم عمران خان کے ویژن کو عملی جامہ پہنائیں گے، عبدالقیوم خان نیازی

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی کا کہنا ہے کہ چیرمین تحریک انصاف وزیراعظم عمران خان کے ویژن کو عملی جامہ پہنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی نے ریاستی بیوروکریسی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں حقیقی تبدیلی کے خواہاں ہیں، ریاستی عوام خوشحال ہوگی تو لاین …

مزید پڑھئے

بڑی خوشخبری؛ ایک ہزار سبسکرائبر رکھنے والے یوٹیوبرز کے لیے نیا پروگرام متعارف

انٹرنیٹ کی سب سے بڑی ویڈیو شیئرنگ اور اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے ایک ہزار سبسکرائبر رکھنے والے یوٹیوبرز کے لیے بڑی خوشخبری کا اعلان کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق یوٹیوب نے ایک ہزار سے زائد سبسکرائبرز رکھنے والے چینلز کو مشہور کرنے کے لیے ایک نیا پروگرام متعارف کرایا ہے۔ اس پروگرام کے بعد چھوٹے یوٹیوبرز …

مزید پڑھئے

شہری کورونا کے خلاف حفاظتی و احتیاتی تدابیر اختیار کر کے خود کو محفوظ بنائیں، سارہ اسلم

سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر پنجاب سارہ اسلم نے کہا کہ شہری کورونا کے خلاف حفاظتی و احتیاتی تدابیر اختیار کر کے خود کو محفوظ بنائیں۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر پنجاب سارہ اسلم نے اپنے بیان میں کہا کہ پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری ہے، کورونا کیسز میں …

مزید پڑھئے

بچے کے منع کرنے کے باوجود جب ماں نے پل سے گاڑی گزاری تو کیا ہوا؟ دل دہلا دینے والی ویڈیو

آج کل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کافی وائرل ہورہی ہے جو پاکستان کی ہے اور ویڈیو دیکھنے والے حیرت کے ساتھ ساتھ  قہقہے لگانے پربھی مجبور ہو جاتے ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون کار ڈرائیور اپنی گاڑی کو ایک خطرناک پل کے اوپر سے لے کر جانے کی کوشش …

مزید پڑھئے

صبح خالی پیٹ باسی روٹی کھانے سے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟ جانئیے

صبح خالی پیٹ باسی روٹی کھانے سے جسم میں کیا مثبت تبدیلی آتی ہے؟ حقائق جان کر آپ بھی حیران ہوجائینگے۔ کئی بار رات کو کھانا کھانے کے بعد کچھ روٹیاں بچ جاتی ہیں جنہیں ہم فالتو سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں لیکن اگر آپ رات کی بچی ہوئی روٹی صبح خالی پیٹ کھاتے ہیں تو اس سے …

مزید پڑھئے

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

اٹک میں پاک فضائیہ کا لڑاکا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کا ایک لڑاکا طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران اٹک کے قریب گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں سے دونوں پائلٹ جہاز سے بحفاظت اترنے میں کامیاب ہوگئے تھے۔ ترجمان  پاک فضائیہ نے بتایا ہے کہ زمین پر کسی …

مزید پڑھئے

بچے کی پیدائش کے بعد نیند متاثر ہونے سے ماں کی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں، نئی تحقیق

نومولود بچے عام طور پر دن میں تقریباً 18 گھنٹے تک سوتے ہیں لیکن اگر بچے کی نیند میں خلل یا کمی آ جائے تو اس سے نا صرف اس کی صحت متاثر ہوتی ہے بلکہ یہ والدین کے لیے پریشانی اور خاص طور پر ماں کے لیے تھکاوٹ اور بی چینی کا سبب بن سکتا ہے۔ امریکا میں ہونے …

مزید پڑھئے

بلوچستان سمیت ملک کی ترقی و خوشحالی وفاقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ بلوچستان سمیت ملک کی ترقی و خوشحالی وفاقی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل سے رکن قومی اسمبلی اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے مصالحت و ہم آہنگی اور بلوچستان نوابزادہ شاہ زین بگٹی کی گورنر ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے …

مزید پڑھئے

یو اے ای حکومت نے پاکستان سے آنے والے مسافروں کے لئے نئی پالیسی کا اعلان کردیا

متحدہ عرب عمارت کی حکومت کی جانب سے  پاکستان سے آنے والے مسافروں کے لیے نئی پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای سفر سے پہلے پاکستانی ائیرپورٹس پر مسافروں کے ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ ہونگے جبکہ یواے ای جانے والے مسافروں کو 4 گھنٹے قبل ائیرپورٹ پہنچنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ …

مزید پڑھئے

پاکستان کے پرچم میں موجود دونوں رنگوں کی حرمت ہم پر فرض ہے، فواد چوہدری

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پرچم میں موجود دونوں رنگوں کی حرمت ہم پر فرض ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے رحیم یار خان میں گنیش مندر واقعہ سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ رحیم یار خان میں گنیش مندر کو ایک گروہ نے نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہے، ہندو …

مزید پڑھئے