روزانہ ارکائیوز

مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا؛ طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

امریکی ریاست الاسکا میں مسافر بردار طیارہ گرکر تباہ ہوگیا ہے، جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست الاسکا میں مسافر بردار طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ طیارہ کی گمشدگی کی خبر سامنے آنے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن …

مزید پڑھئے

راج کندرا پورنوگرافی کیس ؛ اداکارہ شلپا شیٹی کو ایک اور بڑا دھچکا

بالی ووڈ کی اداکارہ و ڈانسر شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کی فحش فلموں میں گرفتاری کے بعد حیران کن خبریں سامنے آرہی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راج کندرا پورنوگرافی کیس کی وجہ سے اداکارہ شلپا شیٹی کو کروڑوں روپے کے نقصان کا بھی سامنا کرنا پڑرہاہے۔ شلپا شیٹی بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہونے کے ساتھ …

مزید پڑھئے

ملک کی ترقی کراچی کی تعمیر و ترقی سے وابستہ ہے، عمران اسماعیل

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ ملک کی ترقی کراچی کی تعمیر و ترقی سے وابستہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی جس میں انہوں نے صوبے میں امن وامان کی صورتحال سمیت صوبہ کی ترقی اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور …

مزید پڑھئے

وزیر خارجہ کی حق خودارادیت انٹرنیشنل کے چیئرمین سے ملاقات

برطانوی ہاؤس آف لارڈز کے رکن لارڈ قربان حسین کی جموں وکشمیر تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل کے چیئرمین راجہ نجابت حسین کے ہمراہ  وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف برطانوی پارلیمنٹ اور بین الاقوامی …

مزید پڑھئے

کشمیر پریمئیر لیگ کی افتتاحی تقریب آج ہوگی

کشمیر پریمئیر لیگ کی افتتاحی تقریب آج  شام کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مظفر آباد سٹیڈیم میں پیرا گلائیڈرز کی لینڈنگ ہوئی ہے، میچ بال پیرا گلائیڈر کے ذریعے پیر چناسی کی چوٹی سے سٹیڈیم میں پہنچائی جائے گی۔ واضح رہے کہ افتتاحی تقریب میں پیرا گلائیڈنگ کا مظاہرہ پیش کیا جائے گا۔ The post کشمیر پریمئیر لیگ کی افتتاحی …

مزید پڑھئے

علاج بیماری کا کروایا جاتا ہے ڈھونگ اور ڈرامے بازی کا کوئی علاج نہیں، شہباز گِل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ علاج بیماری کا کروایا جاتا ہے ڈھونگ اور ڈرامے بازی کا کوئی علاج نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل نے شاہد خاقان عباسی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میاں صاحب علاج کے بہانے قانون کو چکمہ …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ پنجاب نے عون چوہدری کا استفعی منظور کرلیا

وزیراعلیٰ پنجاب نے عون چوہدری کا استفعی منظور کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے سیاسی امور عون چوہدری مستعفی دے دیا ہے۔ واضح رہے کہ عون چوہدری نے استفعے وزیراعلی عثمان بزدار کو پیش کیا تھا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ عون چوہدری نے استعفی کی کاپی وزیراعظم عمران خان کو بھی بھیج دی ہے۔ اس …

مزید پڑھئے

ویکسین لگوانے کے بعد کورونا کا شکار ہونے والی نادیہ حسین کی مداحوں کو نصیحت

ویکسین لگوانے کے بعد کورونا کا شکار ہونے والی پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور ماڈل، اداکارہ اور بیوٹیشن نادیہ حسین نے اپنا ذاتی تجربہ مداحوں سے شیئر کرکے کار آمد نصیحت کی ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق نے سماجی رابطوں کی مقبول ترین ویب سائٹ انسٹا گرام پر ایک اہم پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لوگوں سے اپیل کی کہ …

مزید پڑھئے

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں بیرون ملک سے بھیجی گئی رقوم کا سلسلہ جاری

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے بیرون ملک سے بھیجی گئی رقوم کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے رقوم کی آمد جولائی کے اختتام تک ایک ارب 87 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی ہے، گزشتہ برس ستمبر میں آر ڈی اے اجرا کے بعد سے موجوہ مالی سال کے پہلے ماہ میں رقم کی آمد …

مزید پڑھئے

پی آئی اے نے کوئٹہ سے پشاور کے لیے 12 سال بعد براہ راست پروازوں کا آغاز کردیا

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کی جانب سے کوئٹہ سے پشاور کے لیے 12 سال بعد  براہ راست پروازوں کا آغاز کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات بلوچستان بشری رند نے کوئٹہ انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر ایک تقریب میں فیتہ کاٹ کر کوئٹہ سے پشاور پروازوں کا افتتاح کیا ہے۔ پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات بلوچستان بشری رند کہتی …

مزید پڑھئے