روزانہ ارکائیوز

پی ٹی آئی حکومت اب ایک بار پھر پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا منصوبہ بنارہی ہے، شیری رحمان

سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت اب ایک بار پھر پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر شیری رحمان شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ تباہی سرکار کی بدانتظامی اور متعلقہ وزارتوں کے ساتھ ہم آہنگی کے فقدان کی …

مزید پڑھئے

پاکستان کا آئین اقلیتوں کو حقوق دیتا ہے،رمیش کمار

رمیش کمار کا کہنا ہے کہ پاکستان کا آئین اقلیتوں کو حقوق دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرن ان چیف ہندو کمیونٹی ڈاکٹر رمیش کمار نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہت سے واقعات ہوئے ہیں جن میں ذمہ داران کو پکڑا نہیں گیا ہے، یہ معاملہ 21 تاریخ کا ہے جب 8 …

مزید پڑھئے

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ و گورنر خیبرپختونخوا ملاقات کریں گے، وزیراعظم پشاور میں اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کو صوبے میں ترقیاتی کام اور امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔ The post وزیراعظم عمران خان آج …

مزید پڑھئے

مسلم لیگ ن کا بیانیہ ہے کہ میں پاکستان نہیں جاؤں گا، فواد چوہدری

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کا بیانیہ ہے کہ میں پاکستان نہیں جاؤں گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ مسلم لیگ ن کا بیانیہ ہے کہ میں پاکستان نہیں جاؤں گا، شرم ہوتی ہے حیا …

مزید پڑھئے

پنجاب حکومت کا محفوظ خوراک کی فراہمی کے لیے ایک اوراہم اقدام

 بزدار حکومت کا محفوظ خوراک اورباعزت روزگار کی فراہمی کے لئے ایک اوراہم اقدام سامنے آگیا ہے۔ تفسیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی خصوصی ہدایت پر ماڈل فوڈ اسٹالزکی مفت فراہمی کے پروگرام کا آج سے آغاز ہوگا جس میں عثمان بزدار ماڈل فوڈ اسٹالزکی غریب اوردیہاڑی دار طبقے کومفت فراہم کرنے کے پروگرام کا افتتاح کریں گے۔ …

مزید پڑھئے

ساحل پر عجیب خطرناک سمندری مخلوق امڈ آئی، شہری خوفزدہ ہوگئے

ممبئی کے جوہو ساحل پرعجیب خطرناک سمندری مخلوق امڈ آئی ہے، جسے دیکھ کر لوگ خوف میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ بین القوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق بوتل نما نیلی جیلی فش بڑی تعداد میں ممبئی کے جوہو ساحل پر نمودار ہوگئی ہے، جس کی خوبصورتی کو دیکھ کرلوگ لا ابالی طور پر انہیں چھو کر اپنی صحت کو خطرے …

مزید پڑھئے

ایس ای سی پی کی کمپنیوں کو حقیقی ملکیت کا ڈیکلریشن فارم جمع کروانے کی ہدایت

سیکورٹیزاینڈ ایکسچینچ کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے کمپنیوں کو حقیقی ملکیت کا ڈیکلریشن فارم جمع کروانے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق سیکورٹیزاینڈ ایکسچینچ کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے کمپنیوں کو کمپنیز ایکٹ 2017  کے تحت حلف نامہ فارم 45 کے ذریعے جمع کروانے کی ہدایت کی ہے۔ ایس ای سی پی کے مطابق …

مزید پڑھئے

ایف بی آر کا سیلز ٹیکس کی معطلی کا نوٹیفیکیشن جاری

ایف بی آر  نے سیلز ٹیکس کی معطلی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی کی ریٹیل قیمت پر عائد سیلز ٹیکس 30نومبر تک معطل کردیا گیا ہے، ایف بی آر  نے سیلز ٹیکس کی معطلی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق چینی کی ریٹیل قیمت کی بجائے ایکس مل قیمت پر سیلز ٹیکس …

مزید پڑھئے

آپ ڈپریشن کا شکار ہیں؟ یہ غذائیں علاج میں مددگار ثابت ہو سکتی ہیں

متعدد افراد کو ذہنی تشویش اور مایوسی (ڈپریشن) کا زندگی کے مختلف مراحل کے دوران سامنا ہوتا ہے جو جسمانی وزن بڑھانے کے ساتھ دیگر امراض کا خطرہ بھی بڑھا دیتا ہے۔ یہ کہنا آسان نہیں کہ کھانے یا پینے کی کون سی غذائیں آپ کے ڈپریشن کا علاج کر سکتی ہے، لیکن یہ ضرور کہا جا سکتا ہے کہ …

مزید پڑھئے

جوان پروگرام سے اب تک ہزاروں نوجوانوں کی زندگیاں بدل چکی ہیں، عثمان ڈار

وفاقی وزیرعثمان ڈار کہتے ہیں جوان پروگرام سے اب تک ہزاروں نوجوانوں کی زندگیاں بدل چکی ہیں۔ اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے بتایا کہ آج سے کامیاب جوان پروگرام کا ڈیش بورڈ عوام کیلئے لائیو کر دیا جائیگا جبکہ نوجوانوں کا پروگرام کی معلومات تک رسائی کا مطالبہ پورا کیا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے