روزانہ ارکائیوز

وزیر اعلیٰ پنجاب کی موجودگی میں شادی کی تقریب میں فائرنگ، نامزد وزیر اسد کھوکھر کے بھائی جاں بحق

لاہور میں پی ٹی آئی کے نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں فائرنگ سے ملک اسد کھوکھر کے بھائی جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شادی کی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور صوبائی وزرا سمیت اہم شخصیات بھی شریک تھیں۔ پولیس کے مطابق اسد کھوکھر کے بھائی کو ٹارگٹ کر کے ان پر …

مزید پڑھئے

ہمایوں سعید بھی شہزاد رائے کے نئے گانے کے پیغام سے متاثر

پاکستان کے مقبول اداکار ہمایوں سعید نے گلوکار شہزاد رائے کے نئے گانے کی کھل کر تعریف کی۔ اداکار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہزاد رائے کے گانے کو اپنے تعریفی کلمات کے ساتھ آگے بڑھا دیا ہے۔ Great vocals and thought-provoking lyrics. This is heart-wrenching yet so powerful! https://t.co/0C6LoIDT99 — Humayun Saeed (@iamhumayunsaeed) August 2, 2021 …

مزید پڑھئے

قوم دعا کرے فائنل میں مایوس نہیں کروں گا،ارشد ندیم

ارشد ندیم نے کہا ہے کہ قوم دعا کرے فائنل میں مایوس نہیں کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق ایتھلیٹ ارشد ندیم کل ٹوکیو اولمپکس جیولن تھرو فائنل میں ایکشن میں ہوں گے۔ ارشد ندیم کا کہنا تھا کہ فائنل میں بہترین تھرو کرنے کو تیار ہوں قوم دعا کرے فائنل میں مایوس نہیں کروں گا۔ ارشد ندیم کا ٹوکیو سے …

مزید پڑھئے

حریم شاہ کی شرمناک ویڈیو وائرل؛ اداکارہ تنقید کا شکار

پاکستان شوبز انڈسٹری کی متنازعہ ٹک ٹاک اسٹار و اداکارہ حریم شاہ کی ایک نئی ویڈیوسوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیر و تفریح کی غرض سے ترکی میں موجود حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ شیشہ پیتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔   View this post …

مزید پڑھئے

اداکار یاسر حسین اعجاز اسلم کی صلاحیتوں کے مداح

پاکستانی اداکار یاسر حسین سینئر اداکار اعجاز اسلم کی صلاحیتوں سے متاثر ہوگئے۔ اداکار نے اپنی انسٹا اسٹوری پر اعجاز اسلم کی ایک ویڈیو پوسٹ شیئر کی ہے، جس میں اعجاز اسلم مصری چٹنی ‘ ہمص ‘بناتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ یاسر حسین نے اپنی انسٹا اسٹوری میں اعجاز اسلم کی تعریف کرتے ہوئےلکھا کہ یہ بندہ کچھ بھی کر …

مزید پڑھئے

یاسرحسین کا اولاد کی تربیت سے متعلق اہم مشورہ

پاکستانی اداکار یاسر حسین نے اولاد کی تربیت سے متعلق ایک اہم مشورہ دیا ہے۔ اداکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اولاد کی اچھی تربیت سے متعلق ایک قول شیئر کیا ہے جس میں اولاد کو بے جا سہولیات فراہم کرنے کے بجائے اولاد کی اچھی تربیت کرنے کے بارے میں نصیحت کی گئی ہے۔ یاسر نے …

مزید پڑھئے

ملک میں مہنگائی راج برقرار، ہفتہ وارشرح میں 0.12 فیصد کا اضافہ

ملک میں مہنگائی راج برقرار،ہفتہ وارشرح میں 0.12 فیصد کا اضافہ،17 ہزار تک ماہانہ کمانے والوں کیلئے مہنگائی کاپارہ 15.79فیصد ریکارڈ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں17 سے 22 ہزار ماہانہ کمانے والوں کیلئے شرح 12.39 فیصد ریکارڈہوا جبکہ ملک میں مہنگائی کامجموعی پارہ 12.40کی سطح پر ریکارڈکیا گیا۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے …

مزید پڑھئے

اسلام آباد میں ڈائن ان پر پابندی کے باوجود پوش علاقوں کے ہوٹلوں میں ڈائن ان جاری

وفاقی دار الحکومت اسلام آباد میں ڈائن ان پر پابندی کے باوجود پوش علاقوں کے ہوٹلوں میں ڈائن ان جاری ہے۔ وفاقی دار الحکومت اسلام آباد میں ڈائن ان پر پابندی کے باوجود پوش علاقوں کے ہوٹلوں میں ڈائن ان جاری ہے۔  تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں کورونا ایس اوپیز کی کھلے عام خلاف ورزیاں جاری، ضلعی انتظامیہ اپنے …

مزید پڑھئے

خاتون ٹیچر کو ہراساں کرنے والا مجرم گرفتار

سرکاری اسکول کی خاتون ٹیچر کو ہراساں کرنے والا مجرم پولیس کی گرفت میں آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ حیدرآباد کے ایک سرکاری اسکول میں پیش آیا جہاں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس کے سپرانٹینڈنٹ اشتیاق پاٹولی ایک خاتون ٹیچر کو ہراساں کر رہے تھے۔ زرائع کا کہنا ہے کہ مقدمہ خاتون اسکول ٹیچر کی مدعیت میں تھانہ ٹنڈومحمد خان …

مزید پڑھئے

خواتین اور بچوں سے  متعلق جرائم کو روکنے کے لئے سخت قوانین کی ضرورت ہے، شیری رحمان

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان  کا کہنا ہے کہ خواتین اور بچوں سے متعلق جرائم میں اضافے کو روکنے کے لئے سخت قوانین کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری نے اپنے ایک بیان میں گھریلو تشدد  کے متعلق بل کو پارلیمان سے منظور کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ گھریلو تشدد …

مزید پڑھئے