روزانہ ارکائیوز

وزیر خارجہ پانچ روزہ دورہ کامیابی سے مکمل کر کے امریکا سے روانہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی پانچ روزہ دورہ کامیابی سے مکمل کر کے امریکہ سے روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جان ایف کینیڈی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم ، امریکہ میں پاکستان کے سفیر اسد مجید خان اور قونصل خانے کے افسران نے وزیر خارجہ کو الوداع کیا۔ ذرائع …

مزید پڑھئے

منڈی بہاؤالدین میں خطرناک ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

منڈی بہاؤالدین میں خطرناک ٹریفک حادثے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میانہ گوندل چوک کے قریب تیز رفتار رکشہ اور موٹرسائيکل کے درمیان ٹکر ہوگئی جس کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 2 افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد میں …

مزید پڑھئے

حضرت داتا گنج بخش کے سالانہ عرس کی تقریبات کا آج سے آغاز

  صوبائی دارالحکومت لاہور میں صوفی بزرگ حضرت داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ کے 978 ویں سالانہ عرس کی تقریبات کا آغاز آج ہونے جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عرس کی تقریبات کا آغاز رسم چادر پوشی کے بعد کیا جائے گا، وزیر اوقاف پنجاب پیر سید سعید الحسن شاہ اور ڈی جی اوقاف سمیت دیگر رسم چادر پوشی …

مزید پڑھئے

اٹک: شہدائے کربلا کی یاد میں چہلم کاجلوس آج نکالاجائے گا

اٹک میں شہدائے کربلا کی یاد میں چہلم کا جلوس آج نکالاجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اٹک میں چہلم کا جلوس امام بارگاہ پنجتنی سے 12 بجے برآمد ہوگا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہواشام پانچ بجے مرکزی امام بارگاہ حسینیہ کامپلورسیداں پہنچ کراختتام پذیرہوگا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اٹک میں جلوس کےتمام …

مزید پڑھئے

پنجاب کی جامعات میں چپ ڈیزائننگ ٹولز پراجیکٹ شروع کیا جارہا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب کی جامعات میں چپ ڈیزائننگ ٹولز پراجیکٹ شروع کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزیر ہائرایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں کی ملاقات ہوئی جس میں ہائرایجوکیشن کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں صوبائی وزیر راجہ یاسر ہمایوں نے وزیر …

مزید پڑھئے

صومالیہ: صدارتی محل کے قریب دھماکا، 8 افراد ہلاک

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں صدارتی محل کے قریب خودکش بم دھماکے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکا چیک پوائنٹ پر ہوا ہے، دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 7 افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ واضح رہے کہ القاعدہ سے وابستہ الشباب گروپ نے دھماکے کی ذمے …

مزید پڑھئے

پاکستان کسٹمز کی کراچی ایئرپورٹ پرکارروائی، قیمتی پتھروں کی اسمگلنگ ناکام بنادی گئی

پاکستان کسٹمز نے کراچی ایئرپورٹ پرکارروائی کی ہے جس میں قیمتی پتھروں کی اسمگلنگ ناکام بنادی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کسٹمز نے کراچی ایئرپورٹ کلیکٹوریٹ کی انٹرنیشنل میل آفس  پر کارروائی کی گئی ہے۔ اس ضمن میں پاکستان کسٹمز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ قیمتی پتھروں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے اور پکڑے گئے …

مزید پڑھئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 42 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 42 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ این سی او سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 1 ہزار 780 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او  کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 42 افراد …

مزید پڑھئے

امریکہ دوسرے ممالک پر اپنی مرضی مسلط کرنا بند کرے، روسی وزیر خارجہ

روسی وزیر خارجہ سرگئی لارروف کا کہنا ہے کہ امریکہ دوسرے ممالک پر اپنی مرضی مسلط کرنا بند کرے۔ تفصیلات کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لارروف نے اپنے بیان میں کہا کہ حق خودارادیت کے حوالے سے دوہرا معیار ختم کیا جائے، مغرب کے مفاد میں ہو تو حق خودارادیت کے لئے آواز اٹھاتے ہیں۔ سرگئی لارروف نے مزید …

مزید پڑھئے

فضائی حملوں کے لیے استعمال ہونے والی صلاحیتوں پر یقین رکھتے ہیں، جان کربی

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے ترجمان جان کربی  کا کہنا ہے کہ فضائی حملوں کے لیے استعمال ہونے والی صلاحیتوں پر یقین رکھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے پریس بریفنگ دیتے ہوِئے کہا ہے کہ افغانستان میں فضائی حملوں کے لیے طالبان کو بتانا ضروری نہیں ہے۔ جان کربی کا کہنا تھا …

مزید پڑھئے