روزانہ ارکائیوز

محکمہ وائلڈ لائیف کی بڑی کارروائی، 43 نایاب سفید تیتر برآمد

سجاول میں محکمہ وائلڈ لائیف کی جانب سے پرندوں کے شکاریوں کے خلاف بڑی  کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں 43 نایاب سفید تیتر برآمد کرلیے گئے ہیں۔ محکمہ وائلڈ لائف کا کہنا ہے کہ وائیلڈ لائف آنچارج سجاول مختیارشاھ شیرازی کی ٹیم کی خفیہ اطلاع  کی بناء پر چوہڑ جمالی میں چھاپہ مارا تھا، …

مزید پڑھئے

تاجروں کے بجلی کے بلز پر لگائے ٹیکسز کا خاتمہ ضروری ہے، کاشف چوہدری

مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کا وفد صدر محمد کاشف چوہدری کا کہنا ہے کہ تاجروں کے بجلی کے بلز پر لگائے ٹیکسز کا خاتمہ ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی دعوت پر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کا وفد صدر محمد کاشف چوہدری مذاکرات کیلئے ایف بی آر پہنچ گیا۔ ایف بی آر میں کاشف چوہدری، خواجہ سلمان صدیقی، شرجیل …

مزید پڑھئے

مہنگائی کا جن بے قابو، اشیاء خوردونوش کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئی

ملک بھرمیں مہنگائی کا جن ایک مرتبہ پھر بےقابو ہوگیا ہے جس کےباعث  اشیاء خوردونوش کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چینی 110 روپے فی کلو اور  کوکنگ آئل 340 روپے فی کلو میں فروخت ہورہا ہے۔ اسکے علاوہ دودھ 150 روپے کلو، دہی 170 روپے فی کلو، مٹن 1250 روپے، بیف بغیر ہڈی 750 روپے …

مزید پڑھئے

بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وفاقی وزیر مواصلات

وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے بلوچستان میں جاری منصوبوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ وفاقی وزیر برائے مواصلات کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، بلوچستان خوشحال ہوگا تو پاکستان خوشحال ہوگا۔ مراد سعید …

مزید پڑھئے

پشاور: کورونا وائرس کے مریضوں کے لئے مزید 38 وینٹیلیٹرز مختص کردیے گئے

پشاورمیں کورونا وائرس کے مریضوں کے لئے مزید 38 وینٹیلیٹرز مختص کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں142 بیڈز پر کورونا کے  مریض زیر علاج ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پشاور کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں کورونا وائرس کے مزید 6 نئے مریض داخل ہوئے ہیں اور کورونا وائرس کے 9 مریض  کو صحت یابی کے بعد ڈسچارج …

مزید پڑھئے

لاہور: فیکٹری ایریا میں سلنڈر دھماکہ، 4 افراد زخمی

صوبائی دارالحکومت لاہور میں  فیکٹری ایریا کے علاقے میں سلنڈر پھٹنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سلنڈر پھٹنے سے 2 عورتوں سمیت 4 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ ایس پی کینٹ کا کہنا ہے کہ  زخمیوں کو فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ   2 زخمیوں کی حالت نازک بتائی گئی …

مزید پڑھئے

کراچی: پولیس کی کامیاب کارروائیاں، مختلف جرائم میں ملوث 34 ملزمان گرفتار

کراچی میں پولیس نے ایک ہفتے میں کامیاب  کارروائیاں کی جس میں مختلف جرائم میں ملوث 34 ملزمان گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کاروائیاں 19 ستمبر تا 25 ستمبر 2021 کے دوران کی گئیں تھیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ کراچی کی پولیس نے مختلف جرائم میں ملوث 34 ملزمان کو گرفتار کیا ہے اور گرفتار ملزمان سے …

مزید پڑھئے

حیدرآبا میں پانی کا بحران، شہری سخت پریشان

حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد کے مختلف علاقوں میں پانی کا شدید بحران پیدا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واسا کی لائینوں میں پینے کا پانی نا آنے کےباعث  شہریوں کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ چار سالوں سے واسا کی واٹر سپلائی لائینوں میں گٹرملا بدبودار پانی آررہا ہے ، چار سالوں …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا: محکمہ صحت نے ڈینگی کے متاثر افراد کی رپورٹ جاری کردی

خیبرپختونخوا کے محکمہ صحت نے ڈینگی کے متاثر افراد کی  رپورٹ جاری کردی ہے۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا  کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق  صوبے خیبرپختونخوا کے 24 اضلاع ڈینگی وائرس کی لپیٹ میں ہے۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے بتایا ہے کہ 11 ستمبر سے  لے کر اب تک 916 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اور8 ہزار961 مریضوں …

مزید پڑھئے

دورہ کراچی : وزیراعظم کل سرکلر ریلوے کا سنگ بنیادرکھیں گے

وزیراعظم عمران خان کل کراچی سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر کراچی آ رہےہیں ، وزیر اعظم کراچی سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ کراچی سرکلر ریلوے ڈھائی سو ارب روپے کی کثیر لاگت سے مکمل کیا جائے گا۔ واضح رہےکہ گزشتہ روز وفاقی وزیراسد عمر نے …

مزید پڑھئے