روزانہ ارکائیوز

وزیر اعظم حقیقی معنوں میں کشمیریوں کے سفیر بن کر ان کا مقدمہ لڑرہے ہیں، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان حقیقی معنوں میں کشمیریوں کے سفیر بن کر ان کا مقدمہ لڑرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں صدر آزاد کشمیر اور گورنر پنجاب نے اقوام متحدہ میں کشمیریوں کا بھرپور مقدمہ …

مزید پڑھئے

سمندری طوفان ‘گلاب’ آج ساحل سے ٹکرائے گا، الرٹ جاری

سمندری طوفان گلاب آج بھارت کے ساحل سے ٹکرائے گا، الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے خلیجِ بنگال میں بننے والے ٹراپیکل سائیکلون کا الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے کسی ساحلی علاقے کو اس طوفان سے خطرہ نہیں تاہم بھارتی ماہر موسمیات نے کہا ہے کہ طوفان گلاب سے کراچی میں بارش ہوسکتی …

مزید پڑھئے

کراچی کا موسم آج کیسارہےگا؟ جانئیے

شہرقائد کا موسم آج گرم اور مرطوب رہے گا۔ محکمہ مو سمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونے سے گرمی کی شدت زیادہ محسوس کی جائے گی۔ خلیج بنگال میں بننے والے ہوا کے کم دباؤ کے سبب شہر میں 28 ستمبر سے بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے خلیجِ بنگال میں بننے والے ٹراپیکل سائیکلون …

مزید پڑھئے

پنجاب میں ڈینگی کے مزید 90 مریض رپورٹ ہوئے ہیں، عمران سکندر بلوچ

محکمہ صحت پنجاب کے سیکرٹری عمران سکندر بلوچ نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے مزید 90 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت پنجاب کے سیکرٹری عمران سکندر بلوچ کی ہدایت پر پنجاب بھر  میں ڈینگی سے بچاؤ کی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ محکمہ صحت پنجاب کے سیکرٹری عمران سکندر بلوچ نے ہدایت …

مزید پڑھئے

بلوچستان: انٹری ٹیسٹ کے خلاف احتجاج کا معاملہ، طلباء نے آج پھر احتجاج کی کال دے دی

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں طلباء کی جانب سے انٹری ٹیسٹ کے خلاف احتجاج کیا جارہا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق طلباء کی جانب سے  آج پھر احتجاج کی کال دے دی گئی ہے، طلباء نے تا دم مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھنے کا بھی عنددیہ دے دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ طلباء آج پھر 2 بجے کوئٹہ …

مزید پڑھئے

اسلام آباد: ڈینگی سے متاثر مزید 2 افراد جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثر مزید  2  افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جٹرواں شہروں میں ڈینگی کے 145 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس ضمن میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ( ڈی ایچ او )  کا کہنا ہے کہ شہری علاقوں میں ڈینگی کے 39جبکہ دیہی علاقوں میں ڈینگی کے  106 مریض مختلف اہسپتالوں میں زیر …

مزید پڑھئے

نیب نے پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں لوٹی گئی رقم کی وصولی کی رپورٹ پیش کردی

نیب نے پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں اسلام آباد میں لوٹی گئی رقم کی وصولی کی رپورٹ پیش کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی اے سی کی جانب سے نیب کو اب تک 307 کرپشن کیسز بھجوائے گئے ہیں۔  نیب کی رپورٹ کے مطابق 54 کیسز پر انکوائریاں جاری ہیں 91 کیسز عدالت میں زیر سماعت ہیں، 13 ریفرنسز پر …

مزید پڑھئے

رینجرز اور پو لیس کی مشترکہ کارروائی، ڈکیتی میں ملوث ملزم گرفتار

 کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں رینجرز اور پو لیس کی جانب سے مشترکہ کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز اور پو لیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علا قے اورنگی ٹاؤن منگھو پیر کالونی سے ڈکیتی میں ملوث انتہائی مطلوب ملزم عابداللہ عرف کاکا جی کو گرفتار کر لیا …

مزید پڑھئے

مسلم لیگ ن کے صدر آج راولپنڈی کا دورہ کریں گے، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف آج راولپنڈی کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف راولپنڈی میں پارٹی کارکنوں کے کنونشن …

مزید پڑھئے

لاہور: سی سی پی او نےچہلم کےلئے سیکیورٹی انتظامات مکمل کرنے کا حکم دے دیا

لاہور میں سی سی پی او غلام محمود ڈوگر نے چہلم اور داتا حضور کے عرس کےلئے سیکیورٹی انتظامات مکمل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق داتا دربار اور چہلم کے روٹس کے گردونواح میں ڈولفن اور پیرو کی ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں۔ سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کا اس ضمن میں کہنا …

مزید پڑھئے