روزانہ ارکائیوز

بلوچستان میں کورونا کیسز میں بہت حد تک کمی آئی ہے، لیاقت شاہوانی

حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کورونا کیسز میں بہت حد تک کمی آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ  کورونا کیسز بلوچستان میں اگست میں 5.09 فیصد اور جون میں 6.05 فیصد تھا۔ حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی کا کہنا …

مزید پڑھئے

حکومت کی تمام معاشی پالیسیاں ناکام ہو چکی ہیں، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل اور ممبر قومی اسمبلی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کی تمام معاشی پالیسیاں ناکام ہو چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل اور ممبر قومی اسمبلی احسن اقبال نے نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے وزراء وہ انڈر نائن ٹین نہیں انڈر 11 …

مزید پڑھئے

عمرشریف علاج کےلئے امریکا کب روانہ ہونگے؟ اہم پیش رفت

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکار و کنگ آف کامیڈی عمر شریف کو بیرون ملک منتقل کرنے کیلئے ایئرایمبولینس آج کراچی پہنچے گی۔ تفصیلات کے مطابق سی اے اے کے شعبہ ائیرٹرانسپورٹ نے اس حوالے سے  نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ امکان ہے کہ ائیر ایمبولینس آج رات 11 بجے کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کرے گی، کپتان کے ہمراہ عملے …

مزید پڑھئے

ورلڈ بینک کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں ریفارمز کیلئے ڈالر فراہم کرے گا، سیکرٹری بلدیات سندھ

سیکرٹری بلدیات سندھ انجینئر سید نجم احمد شاہ کا کہنا ہے کہ ورلڈ بینک کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں ریفارمز کے لئے 1600 ملین ڈالر فراہم کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری بلدیات سندھ انجینئر سید نجم احمد شاہ نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو سمری ارسال کردی ہے۔ سیکرٹری بلدیات سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی واٹر اینڈ …

مزید پڑھئے

مشروم کو اپنی غذا میں شامل کرنا کیوں ضروری ہے؟ جانئیے

قدیم مصر میں لوگ مشرومز کے اُگنے کو کسی جادوئی عمل کا نتیجہ قرار دیتے تھے کیونکہ یہ راتوں رات اُگ آتی ہیں لیکن یہ ایک لذیذ غذا ہے جس میں غذائیت کے تمام اجزاء پائے جاتے ہیں۔ مشروم آپ کی مجموعی صحت کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ اگرچہ ایک اچھی غذا جسم کو جوان کر …

مزید پڑھئے

ملکی لٹریسی ریٹ کے مطابق آسان ٹیکس نظام وقت کی ضرورت ہے،اجمل بلوچ

آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ ملکی لٹریسی ریٹ کے مطابق آسان ٹیکس نظام وقت کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے آل پاکستان انجمن تاجران کے زیر اہتمام پریس کلب اسلام آباد میں تاجر نمائندوں کے ہمراہ ہنگامی پریس کانفرنس کی ہے۔ پریس کانفرنس میں …

مزید پڑھئے

پی پی پی قیادت اور کارکنان کی جدوجہد و قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پی پی پی قیادت اور کارکنان کی جدوجہد و قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سپاف کے سابق سینئر نائب صدر مرحوم حیدر خان لغاری کی آٹھویں برسی پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ مرحوم حیدر لغاری …

مزید پڑھئے

ورلڈ ملٹری باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

پاکستان آرمی نے ورلڈ ملٹری باکسنگ چیمپئین شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق روس  کے شہر ماسکو میں 58 ویں ورلڈ ملٹری باکسنگ چیمپئین شپ کا انعقاد ہوا ، جس میں سپاہی بلاول ضیا نے پاک فوج کی نمائندگی کرتے …

مزید پڑھئے

بے قدرے حکمرانوں نے ہماری روائیت کو بھی بے قدر کرنا شروع کردیا ہے، احمد سلمان بلوچ

جماعت اسلامی کے ڈپٹی سیکرٹری احمد سلمان بلوچ کا کہنا ہے کہ بے قدرے حکمرانوں نے ہماری روائیت کو بھی بے قدر کرنا شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے ڈپٹی سیکرٹری احمد سلمان بلوچ نے پانے بیان مین کہا ہے کہ زبان دراز حکمرانوں نے بے زبان پرندوں کا دانہ 55 روپے سے 110 روپے کا کردیا …

مزید پڑھئے

دنیا کی سب سے بڑی خوشی کیا ہے؟ اکشے کمار نے اس راز سے پردہ اٹھا دیا

بالی ووڈ  کے خطروں کے کھلاڑی کے نا م سے مشہور  نامور ایکشن ہیرو اکشے کمار نے بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر دنیا کی سب سے بڑی خوشی کے بارے میں مداحوں کو بتادیا۔ تفصیلات کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بالی ووڈ کے اداکار اکشے کمار نے اپنی بیٹی کے ہمراہ اپنی ایک خوبصورت تصویر …

مزید پڑھئے