روزانہ ارکائیوز

وزیراعظم نے مودی اور بھارتی انتہا پسندی کو بےنقاب کردیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں مودی اور بھارتی انتہا پسندی کو بے نقاب کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے عالمی سطح پر اپنی مدبرانہ لیڈرشپ کو تسلیم کروا لیا، انہوں نے اپنے خطاب …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کا امریکہ میں خرم محمود کی وفات پر اظہار افسوس

وزیراعظم عمران خان نے امریکہ میں خرم محمود کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں لکھا ہے کہ امریکہ میں خرم محمود کے انتقال پر دکھ ہوا، خرم محمود ایک کامیاب بزنس مین اور پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ …

مزید پڑھئے

عاطف اسلم اور ماہرہ خان کا گانا ‘اجنبی’ریلیز ہوتے ہی چھا گیا

پاکستان سمیت بھارت میں بھی مقبول عالمی شہرت یافتہ گلوکارعاطف اسلم اورصف اول کی اداکارہ ماہرہ خان کا نیا گانا ’اجنبی’ ریلیز ہوتے ہی چھا گیا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکار و اداکارعاطف اسلم نے اپنا نیا گانا اجنبی ریلیز ہونے کا اعلان سوشل میڈیا پرکیا تھا ۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ میرا نیا گانا …

مزید پڑھئے

عمران خان چینی مافیا کو تحفظ دیتے ہیں،عظمی بخاری

مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری چینی کا کہنا ہے کہ  عمران خان چینی مافیا کو تحفظ دیتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری چینی کی سرکاری ریٹ پر فروخت پر عمل نہ ہونے پر حکومت پر برس پڑی ہیں، ان کا کہنا ہے کہ چینی مافیا کا سرغنہ وزیر اعظم جب چینی مافیا …

مزید پڑھئے

وفاقی حکومت ہمارے منصوبوں پر تختیاں لگارہی ہے، محمد زبیر

مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت ہمارے منصوبوں پر تختیاں لگارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما محمد زبیر نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو چیئرمین نیب کیلئے کوئی دوسرا شخص نہیں مل رہا؟ پھر یہ کہتے ہیں دنیا ہم پر کیوں ہنستی …

مزید پڑھئے

منی لانڈرنگ کے سہولت کار غریبوں کے نام پر سیاست کر رہے ہیں، شہباز گِل

وزیراعظم عمران خان کے  معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ کے سہولت کار غریبوں کے نام پر سیاست کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے  معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے احسن اقبال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت خارجہ کو 4 …

مزید پڑھئے

دودھ میں ہلدی ملا کر پینا کس قدر فائدہ مند ہے ، جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

پاکستان بھر میں تقریباً ہر گھر میں  کھانوں میں ہلدی کا عام استعمال کیا جاتا ہے جس کے متعدد فوائد ہیں۔ ہلدی صرف کھانے کا رنگ اور ذائقہ ہی بہتر نہیں کرتی بلکہ جراثیم کش ہونے کے ساتھ ساتھ مضبوط اینٹی آکسائیڈنٹ مصالحہ بھی ہے۔ مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ دودھ میں ہلدی ملا کر پینا کس قدر فائدہ …

مزید پڑھئے

کراچی : پولیس کی موٹرسائیکل لفٹنگ کیخلاف کارروائی ،3 ملزمان گرفتار

کراچی میں پولیس نے موٹرسائیکل لفٹنگ کیخلاف کارروائی ، کی جس میں 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اس ضمن میں ایس ایس پی ویسٹ سوہائی عزیز کا کہنا ہے کہ گلشن معمار سے وہیکل/کار اور موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزمان کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ سوہائی عزیز نے بتایا ہے کہ ملزم  …

مزید پڑھئے

پاک افغان طورخم بارڈر ہر قسم کی آمدورفت کے لئے بند کردیا گیا

ضلع خیبر میں پاک افغان طورخم بارڈر ہر قسم کی آمدورفت کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بارڈر پر ایف سی، سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مظاہرین پاک افغان طورخم بارڈر پہنچ گئے ہیں۔ واضح رہے کہ طورخم بارڈر مزدوروں اور پیدل آمدورفت کے لئے کھولنے کے …

مزید پڑھئے

لیموں کن امراض سے تحفظ فراہم کرتا ہے؟

لیموں وٹامن سی سے بھرپور ہونے کے باعث  متعدد فوائد کا حامل مانا جاتا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے یہ متعدد امراض سے تحفظ دینے کے لیے بھی مفید ہے؟ جسمانی وزن کنٹرول کرنے میں مدد دے لیموں جسمانی وزن کم کرنے والی غذا ہے۔ایک تحقیق کے مطابق لیموں میں موجود فائبر معدے میں جاکر پیٹ کو زیادہ …

مزید پڑھئے