روزانہ ارکائیوز

وزیر خارجہ برطانیہ کے تین روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی برطانیہ کے تین روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے ہیتھرو ایئرپورٹ پہنچنے پر برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر معظم احمد خان، نائب سفیر ڈاکٹر فیصل عزیز اور سفارتخانے کے سینئر افسران نے ان کا خیر مقدم کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ …

مزید پڑھئے

وزیر خارجہ برطانیہ کا سرکاری دورہ کررہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 26 ستمبر سے 28 ستمبر تک برطانیہ کا سرکاری دورہ کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دورہ برطانیہ میں پاکستانی برادری اور برطانوی اراکین پارلیمان سے ملاقاتیں کریں گے۔ ترجمان …

مزید پڑھئے

منال خان کی مقبولیت میں اضافہ، شہرت کی وجہ بھی سامنے آ گئی

حال ہی میں اداکار احسن محسن کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے بعد خوبرو اداکارہ منال خان  کی سوشل میڈیا پر مقبولیت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ہردلعزیز با صلاحیت اداکارہ منال خان کے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 8 ملین یعنی 80 لاکھ فالوورز ہوگئے ہیں۔ انسٹاگرام پر 8 ملین …

مزید پڑھئے

دشتگردی کے خلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز کی قربانیاں بے مثال ہیں، بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دشتگردی کے خلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز کی قربانیاں بے مثال ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے ہرناٸی میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشتگردی کے خلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز کی قربانیاں بے …

مزید پڑھئے

وزیراعظم نے ہمیشہ پاکستان کے مفادات کو مقدم رکھا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ہمیشہ پاکستان کے مفادات کو مقدم رکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے مفادات کے سامنے ذاتی مفادات کی کوئی حیثیت نہیں ہے، اپوزیشن کو چھوٹی سوچ سے نکل کر وسیع تر قومی …

مزید پڑھئے

ماہرہ خان کوکیا چیز سب سے زیادہ ناپسند ہے؟ اداکارہ کا اہم انکشاف

پاکستان سمیت بھارت میں بھی شہرت رکھنے والی صفِ اول کی اداکارہ ماہرہ خان  نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اکثر انٹرویوز کے دوران جھوٹ بول دیتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ماہرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا، اسی سیشن کے دوران ایک صارف نے ماہرہ خان سے سوال …

مزید پڑھئے

نئے صدارتی آرڈیننس کا چھوٹے تاجروں پر اطلاق نہیں ہوتا، ترجمان ایف بی آر

ترجمان ایف بی آرکا کہنا ہے کہ نئے صدارتی آرڈیننس کا چھوٹے تاجروں پر اطلاق نہیں ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان ایف بی آر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک غلط فہمی تھی جو دور ہوگئی ہے۔   ترجمان ایف بی آر کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام میں گمراہی پھیلائی جارہی تھی۔ دوسری جانب …

مزید پڑھئے

نیپرا نے اوربلنگ صارفین کی شکایات پر عوامی سماعت کرنے کا فیصلہ کرلیا

نیپرا نے اوربلنگ صارفین کی شکایات پر عوامی سماعت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔  تفصیلات  کے مطابق نیپرا اتھارٹی 30 ستمبر کو اوربلنگ کے معاملے پر عوامی سماعت کرے گی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ 8  ماہ کے دوران ملتان، سکھر، کراچی، لاہور کے صارفین پر اوربلنگ کا بوجھ ڈالا گیا تھا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ حیدر آباد، گجرانوالہ …

مزید پڑھئے

کراچی میں اگلے ماہ گرین بس سروس کا آغاز ہوجائے گا، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ کراچی میں اگلے ماہ گرین بس سروس کا آغاز ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کیلئے مسلسل خوشخبریاں آرہی ہیں۔ گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ گرین لائن بس سروس کا انفراسٹرکچر مکمل ہوچکا ہے، اگلے ماہ گرین …

مزید پڑھئے

اوپن ڈورپالیسی کے ساتھ فیلڈ میں جاکر عوام کے مسائل کا ادراک کرنا ضروری ہے، کمشنر ملتان

ملتان کے کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد  کا کہنا ہے کہ اوپن ڈورپالیسی کے ساتھ فیلڈ میں جاکر عوام کے مسائل کا ادراک کرنا ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان کے کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد نے بی سی جی چوک،ممتازآباد اور اطراف کا دورہ کیا ہے۔ ملتان کے کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد کے دورے میں کمشنر سے شہریوں نے شکایات کے …

مزید پڑھئے